بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ماڈل سرنگ میں بلی کے داخلے سے ٹرین کی آمد متاثر!

ایک تنہا اور پرسکون جگہ پر ماڈل ٹرین کی ایک سرنگ میں داخل ہونے میں اس وقت خلل پڑا جب ایک بلی اس سرنگ کا جائزہ لینے کے لیے اس میں داخل ہوگئی، وہ اس تنگ جگہ سے بمشکل باہر نکلی۔

اس حوالے سے ایک ویڈیو برطانیہ میں وائرل ہوئی جسے بڑے پیمانے پر انٹرنیٹ صارفین نے دیکھا اور پسند کیا۔

بلی کی اس بے جا مداخلت اور دخل اندازی سے یوں لگتا ہے کہ ابھی اور ٹرینیں متاثر ہوں گی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.