جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

مریم نواز نے صارف کی سفارش قبول کر لی

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے انٹرنیٹ صارف کی سفارش قبول کر کے سب کو حیران کر دیا ہے۔اکثر اوقات مشہور، خصوصاً سیاسی شخصیات سوشل میڈیا پر اپنے پرستاروں کے فالو بیک یا کمنٹس کا جواب نہیں دیتے مگر یہ روایت مریم نواز کی جانب سے…

اب عمران خان سڑکوں پر ہوگا، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ ن کے رہنما شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ اب عمران خان سڑکوں پر ہوگا، یہ حکومت نہیں چل سکتی چاہے ٹانگیں اوپر اور سر نیچے کر لے، حکومتیں سدا نہیں رہتیں۔سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے…

کراچی سپر اسٹور میں آگ کیسے لگی؟

شہرِ قائد کراچی کے علاقے جیل چورنگی پر واقع سُپر اسٹور میں لگی آگ کو دو روز سے زیادہ وقت گزر گیا، آگ بجھانے کے لیے کولنگ کا عمل جاری ہے۔اسسٹنٹ کشمنر فیروز آباد عاصمہ بتول نے جیو نیوز سے گفتگو کے دوران بتایا کہ آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی،…

ملک میں بجلی کا بدترین بحران و غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ

ملک بھر میں بجلی کا بدترین بحران جاری ہے، پنجاب سمیت دیگر صوبوں میں بھی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ عروج پر ہے، ملک بھر میں کی جانے والی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 14 گھنٹے تک پہنچ گیا ہے۔ ذرائع این ٹی ڈی سی کے مطابق بجلی کی پیداوار21…

تباہ حال گاڑی الیکٹرک کار میں تبدیل

نیوزی لینڈ کی ایک معمر خاتون نے 29 سال پرانی تباہ حال گاڑی کو الیکٹرک کار میں تبدیل کردیا ۔ 63 سالہ روز میری پین وارڈن اپنی تیار کردہ گاڑی کو کافی عرصے سے ساؤتھ آئی لینڈ کی سڑکوں پر چلا رہی ہیں ۔روزمیری نے اس الیکٹرک گاڑی کو اپنے ایک…

دعا زہرا اور شوہر ظہیر کے سیالکوٹ میں ہونے کا انکشاف

کراچی سے لاہور پہنچ کر پسند کی شادی کرنے والی دعا زہرا اور اس کے شوہر ظہیر کے سیالکوٹ میں ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق لوکیٹر کے ذریعے دعا زہرا اور شوہر ظہیر کے سیالکوٹ میں موجود ہونے سے متعلق معلومات اکٹھی کی گئی ہیں،…

نظر رکھیں، دعا زہرا غیر قانونی طریقے سے سرحد پار نہ کرسکے، سندھ ہائیکورٹ کی FIA کو ہدایت

سندھ ہائیکورٹ میں دعا زہرہ بازیابی کیس کی سماعت کے دوران جسٹس اقبال کلہوڑو نے ایف آئی اے کو ہدایت کی کہ نظر رکھی جائے بچی غیر قانونی طریقے سے سرحد پار نہ کرسکے۔سندھ ہائیکورٹ میں دعا زہرہ کی بازیابی سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس اقبال…

وزیراعلیٰ سندھ نے وزراء اور افسران کا پیٹرول کوٹہ کم کردیا

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وزراء اور افسران کا پیٹرول کوٹہ 40  فیصد کم کردیا۔ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ پیٹرول کوٹہ کم کرنے سے خزانے پر بوجھ نہیں پڑے گا، بلکہ بوجھ کچھ کم ہوگا۔وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا…

چیئرمین نیب قابل، دیانتدار شخص کو ہونا چاہیے، چیف جسٹس عمرعطا بندیال

سپریم کورٹ میں ہائی پروفائل مقدمات میں حکومتی مداخلت پر از خود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ چیئرمین نیب قابل اور دیانتدار شخص کو ہونا چاہیے۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان عمر عطا…

جے یو آئی (ف) کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر ردعمل

ترجمان جے یو آئی (ف) اسلم غوری نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نیازی سرکاری کی بدترین حکمرانی کے آفٹر شاکس ہیں۔اپنے بیان میں اسلم غوری نے کہا کہ عمران نیازی کی…