جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

امام الحق نے سمرسیٹ کاؤنٹی کو جوائن کر لیا

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بیٹر امام الحق نے انگلینڈ میں سمرسیٹ کاؤنٹی کرکٹ کلب کو جوائن کر لیا۔سمرسیٹ کاؤنٹی نے میٹ رنشا کے متبادل کے طور پر امام الحق سے اوورسیز پلیئرز کے طور پر معاہدہ کیا تھا۔امام الحق کاؤنٹی چیمپئین شپ میں آخری چار میچز کے…

وفاقی وزیر کا بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقوم سے کٹوتی کرنے والوں کیخلاف کارروائی کا حکم

وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ شازیہ مری نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی امدادی رقوم سے کٹوتی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دے دیا۔انہوں نے کہا کہ کٹوتی کرنے والوں کیخلاف 20 سے زائد مقدمات درج کروائے گئے ہیں، جس میں…

عدالت نے عمران خان کے لیے نرم دلی کا مظاہرہ کیا، وزیر قانون

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ بطور وکیل سمجھتا ہوں کہ عدالت نے عمران خان کے لیے نرم دلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے انہیں ایک اور موقع فراہم کیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ عمران خان کے لیے لاڈلے…

سابق سوویت یونین کے آخری صدر میخائل گورباچوف انتقال کرگئے

سابق سوویت یونین کے سابق اور آخری صدر میخائل گورباچوف گزشتہ روز 91 برس کی عمر میں ماسکو کے ایک اسپتال میں انتقال کر گئے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ماسکو کے سینٹرل کلینیکل اسپتال کے مطابق میخائل گورباچوف ایک طویل عرصے علالت میں…

کابل میں دھماکا، 2 افراد ہلاک، 3 زخمی

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔کابل میں ترجمان محکمہ سیکیورٹی کے مطابق دھماکا سرکوتل خیر خانه کے علاقے میں ہوا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق دھماکا اس وقت ہوا جب طالبان امریکی فوجی انخلا کا…

شوکت ترین کی نیب کیخلاف درخواست واپس لینے کی اپیل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر اور سابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے قومی احتساب بیورو (نیب) کے خلاف درخواست واپس لینے کے لیے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردی۔شوکت ترین کے خلاف نیب ریفرنس کے معاملے میں پی ٹی آئی سینیٹر نے…

خواتین سے بدسلوکی کرنے والوں کو فوری گرفتار کیا جائے، سعودی حکام

سعودی حکام نے پولیس کی وردی میں ملبوس افراد کی جانب سے ایک یتیم خانے پر دھاوا بولنے اور خواتین سے بدسلوکی کا نوٹس لیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے صوبہ عسیر کے گورنر شہزادہ ترکی بن طلال نے واقعے کی تحقیقات کے لیے کمیشن قائم…

اسٹیٹ بینک نے سیلاب عطیات قبول نہ کرنے کی شکایت گمراہ کن قرار دے دی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے بینکوں کے خلاف سیلاب کے عطیات قبول نہ کرنے کی شکایت کو گمراہ کن قرار دے دیا۔ایس بی پی اعلامیے کے مطابق پنجاب، خیبرپختونخوا میں سی ایم فلڈ ریلیف فنڈ کے عطیات قبول نہ کرنے کی افواہیں پھیلائی جارہی…

بھارت: وقت پر کھانا نہ بنانے پر والدین نے بیٹی کو قتل کردیا

بھارت میں سنگدل والدین نے وقت پر کھانا نہ بنانے پر اپنی 12 سالہ بیٹی کو قتل کردیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مذکورہ واقعہ بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں پیش آیا۔ بیٹی کو قتل کرنے کے بعد والدین نے اسے جنگل میں دفن کردیا جبکہ پولیس کے…

ایشیا کپ: بھارت کا ہانگ کانگ کو جیت کیلئے 193 رنز کا ہدف

ایشیا کپ 2022 میں گروپ اے کے میچ میں بھارت نے ہانگ کانگ کو جیت کے لیے 193 رنز کا ہدف دے دیا۔ دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ میں ہانگ کانگ نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی تھی۔بھارت کے روہیت شرما نے 21 رنز…

بھارت سے زرعی اشیاء درآمد نہ کیں تو عوام بھوکے مرجائیں گے، میاں زاہد حسین

نیشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئرمین، پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فورم کے صدر اور سابق صوبائی وزیر میاں زاہد حسین نے بھارت سے زرعی اشیاء کی درآمد کی حمایت کی ہے۔ایک بیان میں میاں زاہد حسین نے کہا کہ بھارت سے زرعی اشیا درآمد نہیں کی…

وزیراعظم شہباز شریف کا نریندر مودی سے اظہار تشکر

وزیراعظم شہباز شریف نے بھارتی ہم منصب نریندر مودی کی جانب سے سیلاب کے نقصانات پر اظہار افسوس کے جواب میں بھارتی وزیراعظم سے اظہار تشکر کیا ہے۔وزیراعظم پاکستان نے کہا کہ سیلاب کے باعث جانی و مالی نقصان پر اظہار افسوس پر نریندر مودی کا شکر…

انڈونیشیا: ٹرک اسکول کے باہر بس اسٹاپ پر چڑھ گیا، 10 طلبا ہلاک

انڈونیشیا کے صوبے مغربی جاوا میں ایک ٹرک اسکول کے باہر بنے ہوئے بس اسٹاپ پر چڑھ گیا۔حادثے میں بس اسٹاپ پر موجود طلبا سمیت 10 افراد ہلاک اور 20 طلبا زخمی ہوگئے۔مقامی حکام کے مطابق دو موٹرسائیکلوں اور ایک مواصلاتی ٹاور کو بھی نقصان پہنچا۔…

مشکل گھڑی میں بھی پی ٹی آئی شیطانی سوچ سے باز نہیں آئی، سعد رفیق

وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر تنقید کے نشتر چلادیے۔ایک بیان میں خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ تحریک انصاف مشکل کی اس گھڑی میں بھی شیطانی سوچ سے باز نہیں آئی ہے۔انہوں نے کہا کہ ان کے پاس 4 حکومتیں ہیں، لیکن یہ…