جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

آئی ایم ایف نے پاکستان کو قرض کے اجراء کی منظوری دے دی

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدے کی منظوری دیتے ہوئے  پاکستان کو قرض کے اجراء کی منظوری دے دی۔آئی ایم ایف نے پاکستان کو تقریباً 1 ارب 17 کروڑ ڈالر جاری کرنے کی منظوری دی ہے، آئی ایم…

بہت جلد ڈالر 200 روپے سے نیچے ہوگا، سینیٹر افنان اللّٰہ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر ڈاکٹر افنان اللّٰہ خان کا کہنا ہے کہ بہت جلد ڈالر 200 روپے سے نیچے ہوگا۔عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدے کی منظوری دیتے ہوئے پاکستان کو قرض کے…

آئی ایم ایف کی امداد کو روکنے کی کوشش کی گئی، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عمران خان کی پیدا کی گئی مشکلات پر بڑی محنت سے قابو پایا، آئی ایم ایف کی امداد کو روکنے کی کوشش کی گئی، آئی ایم ایف ن لیگ کو امداد نہیں دے رہا۔خواجہ آصف نے پی ٹی آئی کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ ان…

’رقص جاری رکھیں‘، ہلیری کلنٹن کا فن لینڈ کی وزیراعظم کو پیغام

سابق امریکی سیکرٹری خارجہ ہلیری کلنٹن نے فن لینڈ کی وزیراعظم ثنا مرین کی حمایت میں ٹوئٹ کردی۔ہلیری کلنٹن نے ایک پرہجوم کلب میں اپنے رقص کی تصویر شیئر کرتے ہوئے ثنا مرین کو ٹیگ کیا اور کہا کہ ’رقص جاری رکھیں‘۔کلنٹن کی یہ تصویر 2012ء کی ہے…

مفتاح اسماعیل وضاحت دیں آئی بی نے کس طرح فون ٹیپ کیے، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ فون ٹیپ کرنا رواج بن گیا ہے، پہلے مفتاح اسماعیل وضاحت دیں کہ آئی بی نے کس طرح فون ٹیپ کیے، فون ٹیپ کیے جاتے ہیں اس کا مطلب ہے کہ پاکستان میں کوئی پرائیویسی ہے ہی…

پی ٹی آئی استعفے: اسمبلی رولز آف بزنس لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے قومی اسمبلی میں پیش کیے گئے استعفوں کے معاملے پر اسمبلی رولز آف بزنس لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیے گئے۔لاہور ہائی کورٹ میں درخواست فرید عادل ایڈووکیٹ نے دائر کی اور اراکین اسمبلی کے استعفوں کی نوعیت…

لوڈشیڈنگ کیخلاف سرجانی ٹاؤن میں کےالیکٹرک کے دفتر پر شہریوں کا دھاوا، پولیس حکام

بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں کےالیکٹرک کے دفتر پر شہریوں نے دھاوا بول دیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ مشتعل شہریوں نے دفتر میں داخل ہو کر توڑ پھوڑ کی اور املاک کو نقصان پہنچایا، پولیس نے موقع پر پہنچ کر مشتعل شہریوں کو…

اسپتال انتظامیہ نے بل کی ادائیگی نہ ہونے پر منظور جونیئر کی لاش 2 گھنٹے تک روکی رکھی

ہاکی اولمپیئن منظور جونیئر لاہور کے نجی اسپتال میں انتقال کرگئے، اسپتال انتظامیہ نے بل کی ادائیگی نہ ہونے پر ان کی لاش لواحقین کے حوالے کرنے سے انکار کردیا اور دو گھنٹے تک میت کو روکے رکھا۔ اسپتال انتظامیہ پانچ گھنٹے کی ٹریٹمنٹ پر چار…