جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بھمرا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر

بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر جسپریت بھمرا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق جسپریت بھمرا بیک اسٹریس فریکچر کا شکار ہیں، جس کے بعد اب وہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت نہیں کرسکیں گے۔بھارتی کرکٹ بورڈ کے حکام کے مطابق فاسٹ…

پشاور: دستی بم کا ڈیٹونیٹر پھٹ گیا، 8 سالہ بچہ زخمی

خیبر پختون خوا کے دارالخلافہ پشاور کے علاقے چغر مٹی میں دستی بم کا ڈیٹونیٹر پھٹنے سے 8 سال کا بچہ زخمی ہو گیا۔پشاور پولیس کے مطابق زخمی ہونے والے بچے کو طبی امداد کے لیے لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔پشاور پولیس نے بتایا ہے کہ…

عدالتی فیصلے پر نواز شریف کی مریم نواز کو مبارکباد

سابق وزیر اعظم نواز شریف نے مریم نواز کو ایون فیلڈ ریفرنس کیس میں بری ہونے پر مبارکباد دی ہے۔نواز شریف نے لندن میں ساتھیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مریم نواز کے خلاف مقدمات جھوٹے تھے، میرے اور مریم نواز کے خلاف مقدمات سیاسی تھے۔انہوں نے…

مریم کا بری ہونا سیاسی انتقام کے منہ پر تھپڑ ہے، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کہا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہیں کہ بیٹی مریم اور بیٹے صفدر کو بالآخر انصاف ملا۔وزیراعظم نے مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کی سزائیں کالعدم ہونے پر اظہار تشکر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امید ہے نواز شریف کے…

شاداب خان نے عامر جمال کو کیا مشورہ دیا؟

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شاداب خان نے گزشتہ روز پاک انگلینڈ سیریز کے دوران انٹرنیشنل ڈیبیو کرنے والے آل راونڈر عامر جمال کو مشورہ دیا ہے۔شاداب خان نے عامر جمال کو بین الاقوامی کرکٹ ٹیم میں خوش آمدید کہا ہے۔شاداب خان کا اپنی…

پاکستان کیلئے ہم ایسا ہی چہرہ چاہتے ہیں، متھیرا کی بلاول بھٹو کی تعریف

پاکستانی معروف میزبان و ماڈل متھیرا کی جانب سے وفاقی وزیر برائے خارجہ، بلاول بھٹو زرداری کی صلاحیتوں کی تعریف کی گئی ہے۔متھیرا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کی اسٹوری پر بلاول بھٹو زرداری کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ بھارتی وزیر اعظم…

کراچی کے قریب سمندر میں ہیرا مچھلی کا بڑا جھنڈ جال میں پھنس گیا

کراچی کےقریب گہرے سمندر میں ماہی گیروں کو لاکھوں روپےمالیت کی ہیرا مچھلی مل گئی۔فشر فوک فورم کے ترجمان کمال شاہ کے مطابق ہیرا مچھلی کا بڑا جھنڈ ماہی گیروں کے جال میں پھنسا ہے۔ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ ہیرا مچھلی 600 سے 700 روپے فی کلو میں…

امریکا: کیمرا مین لائیو نشریات چھوڑ کر طوفان میں پھنسے لوگوں کو بچانے چلا گیا

پہلے لوگوں کی مدد پھر کام، امریکا کی ریاست فلوریڈا میں سمندری طوفان کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال نیوز چینل پر لائیو دکھائی اور بتائی جارہی تھی کہ اس دوران نیوز چینل کا کیمرا مین لوگوں کو پانی میں پھنسا دیکھ کر کیمرا زمین پر چھوڑ کر ان…

قائد اعظم ٹرافی میں فواد عالم نے سنچری داغ دی

قائد اعظم ٹرافی میں ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم نے فرسٹ کلاس کیریئر کی 42ویں سنچری داغ دی۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں سینٹرل پنجاب اور سندھ کی ٹیموں کے درمیان میچ جاری ہے۔سینٹرل پنجاب پہلی اننگز میں 428 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی جبکہ سندھ کی ٹیم…

کراچی: چینی باشندوں پر حملہ، دہشتگرد نے تھوکنے کیلئے ماسک اتارا، شکل ریکارڈ

کراچی کے علاقے صدر میں گزشتہ روز چینی باشندوں پر حملہ کرنے والے ملزم کے حوالے سے پولیس نے اہم انکشافات کیے ہیں۔پولیس کی ابتدائی تفتیش کے مطابق سڑک پر تھوکنے کے دوران ملزم نے ماسک اتارا جس سے اس کی شکل کیمرے میں ریکارڈ ہوئی۔ پولیس کا کہنا…

خور شید شاہ کے بھائی کو چیئرمین سکھر بورڈ کے عہدے سے ہٹا دیا گیا

پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کے 70 سالہ بھائی سید مجتبی شاہ کو چیئرمین سکھر تعلیمی بورڈ کے عہدے سے ھٹادیا گیا۔سید مجتبی شاہ گزشتہ 12 برس سے چیئرمین سکھر تعلیمی بورڈ کے عہدے پر تعینات تھے۔ محمکہ بورڈز و جامعات کے سیکریٹری مرید راحموں…

بھارتی ویب سائٹ نے عامر جمال کے لیے کیا لکھا؟

انگلینڈ کے خلاف پانچویں ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں ڈیبیو کرنے والے پاکستانی آل راؤنڈر عامر جمال کی تعریفوں کا سلسلہ جاری ہے۔اسی حوالے سے بھارتی نیوز چینل کی ویب سائٹ پر عامر جمال کی ویڈیو بھی شیئر کی گئی ہے۔بھارتی ویب سائٹ (این ڈی ٹی…

مریم نواز کی سزا کے خلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز کی سزا کے خلاف اپیلوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا جو آج ہی سنایا جائے گا۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نوازاور ان کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر کی سزا کے خلاف اپیلوں پر…