جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کراچی میں 1960 کی بارشوں کے بعد کی سیلابی صورتحال کی ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا سائٹس پر اس وقت شہرِ قائد کراچی کی سن 1960ء سے لی گئی ایک ویڈیو خوب وائرل ہے۔تیزی سے وائرل ہوتی اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پاکستان کے آزاد ہونے کے 13 برسوں بعد پاکستان کا معاشی حب سب سے بڑا شہر کراچی بارشوں کے سبب ڈوبا…

بابر کا کوہلی کیلئے پیغام، عرفان پٹھان نے کیا کہا؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے بھارتی ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی کے لیے پیغام کے بعد سابق بھارتی کھلاڑی عرفان پٹھان بھی میدان میں آگئے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں عرفان پٹھان نے کہا ہے کہ ویرات کوہلی کے…

پنجاب ضمنی الیکشن:ن لیگ اور PTI کی مقبولیت کا امتحان کل ہوگا

پنجاب کے 20حلقوں میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کل ہوگی، 175 امیدواروں میں مقابلہ ہوگا، ن لیگ اور تحریک انصاف کی مقبولیت کا امتحان ہوگا۔پنجاب میں ضمنی انتخابات کے لیے پریزائڈنگ افسران پولنگ کا سامان لینے متعلقہ پولنگ اسٹیشن پہنچنے لگے۔…

کراچی: آج کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کا امکان

کراچی میں آج وقفے وقفے سے کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق شہر قائد میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ہے۔کراچی میں موجودہ درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ ہے جبکہ زیادہ سے زیادہ…

کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے بارش

کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔دوسری جانب لاڑکانہ، میرپورخاص اور گرد و نواح میں بھی بارش کے بعد گرمی کی شدت کچھ حد تک کم ہوگئی۔ حیدرآباد کے علاقے لطیف آباد میں درخت گرنے سے 11 کے وی کی تاریں ٹوٹ گئیں، جس…

لاہور میں تیز بارش، سڑکیں پانی میں ڈوب گئیں

لاہور میں موسلادھار بارش سے کئی سڑکیں پانی میں ڈوب گئیں۔ صبح شروع ہونے والی بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ڈیوس روڈ، ایجرٹن روڈ، حبیب اللّٰہ روڈ، گڑھی شاہو، مال روڈ، شملہ پہاڑی، کینال روڈ، گوالمنڈی، جیل روڈ، مزنگ، لکشمی، جیل ٹاؤن،…

چینی بس کمپنی سندھ میں ٹرانسپورٹ پلانٹ لگائے گی

چین کی یوٹونگ بس کمپنی سندھ میں پبلک ٹرانسپورٹ پلانٹ لگائے گی، پلانٹ کراچی یا حیدرآباد میں لگایا جائے گا۔گزشتہ روز کراچی میں صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل میمن سے یوٹونگ کے کنٹری منیجر نے ملاقات کی۔اس موقع پر شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ ملک…

بی آر ٹی پشاور کی بسیں آپریٹر کو کوڑیوں کے مول ملیں گی

بی آر ٹی پشاور کی بسیں آپریٹر کو کوڑیوں کے مول دی جائیں گی۔ بڑی بس کی قیمت 288 روپے اور چھوٹی بس صرف 144 روپے میں نجی کمپنی کو مل جائے گی۔ٹرانس پشاور اور نجی کمپنی کے درمیان بسوں کی حوالگی کا معاہدہ جیو نیوز نے حاصل کرلیا جس کے مطابق…

عمران اور ان کے ساتھی اداروں کے خلاف بول رہے ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان اور ان کے ساتھی ملکی اداروں کے خلاف جیسی زبان استعمال کر رہے ہیں ویسی پہلے کسی نے استعمال نہیں کی۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آرٹیکل…

کے پی میں بارشیں، 9 افراد جاں بحق، 2 زخمی

خیبرپختونخوا میں بارشوں سے 9 افراد جاں بحق اور 2زخمی ہوگئے۔ بارشوں سے دس مکان مکمل تباہ ہوگئے جبکہ بیس کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔پی ڈی ایم اے نے 11سے 14جولائی تک ہونے والی بارشوں سے ہونے والے نقصانات کی تفصیل جاری کردی ہے۔شانگلہ میں لینڈ…

بابر اعظم کا ویرات کوہلی کے لئے پیغام

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بھارتی ٹیم کے بیٹسمین اور سابق کپتان ویرات کوہلی کے لئے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا ہے۔بابر اعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ویرات کوہلی کے لئے لکھا کہ یہ وقت بھی گزر جائے گا، مضبوط…

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کی تین درخواستیں مسترد کردیں

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کی تین درخواستیں مسترد کردیں۔پی ٹی آئی نے حلقے سے باہر کے لوگوں کو پولنگ ایجنٹ لگانے کی درخواست کی تھی، پی ٹی آئی کی دوسری درخواست ووٹر فہرستوں سے متعلق تھی جبکہ تیسری درخواست تبادلوں اور…