کراچی کیلئے پی ٹی آئی اور ن لیگ جوائن کی، اب کس کے پاس جاؤں؟ وسیم اختر
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر رہنما اور سابق میئر کراچی وسیم اختر کا کہنا ہے کہ کراچی کے ایشوز کے لیے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو جوائن کیا، ن لیگ کو جوائن کیا، میں کس کے پاس جاؤں، میرے ہاتھ پاؤں بندھے ہوئے ہیں،…
رانا ثنا نے عمران کا مذاکرات سے متعلق بیان مسترد کردیا
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے مذاکرات سے متعلق بیان کو مسترد کردیا۔ جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ ہمارے عمران خان کے ساتھ کوئی…
عمران نیازی بیساکھیوں کے بغیر کبھی نہیں جیت سکتا، جے یو آئی
جمعیت علماء اسلام کے ترجمان اسلم غوری نے کہا ہے کہ بیساکھیوں کے بغیر عمران نیازی کبھی نہیں جیت سکتا۔کراچی سے ضمنی الیکشن پر اسلم غوری نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عمران نیازی کو اب اسمبلی میں جا کر عوام کی نمائندگی کرنی چاہیے۔انہوں نے کہا…
پی پی کا پی ٹی آئی کو ملیر سے دوبارہ الیکشن لڑنے کا چیلنج
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما سعید غنی کا کہنا ہے کہ ہمارے امیدوار حکیم بلوچ کہہ رہے تھے کہ شوق ہے تو دوبارہ ملیر میں الیکشن کروالیں۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ یہ کبھی اپنی خواہش کے…
ملیر میں اتنا خوف پھیلایا کہ لوگ ووٹ ڈالنے سے ڈر رہے تھے، ریاض فتیانہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما ریاض فتیانہ کا کہنا ہے کہ ضمنی انتخابات کے دوران ملیر میں اتنا خوف پھیلایا کہ لوگ ووٹ ڈالنے سے ڈر رہے تھے۔ جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے ریاض فتیانہ نے کہا کہ چیلنج کرتا…
الیکشن میں شکستِ فاش امپورٹڈ حکومت کا مقدر ہے، فیاض چوہان
وزیر اعلیٰ پنجاب کے ترجمان فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ ضمنی الیکشن میں شکستِ فاش امپورٹڈ حکومت کے مقدر میں لکھ دی گئی ہے۔ فیاض چوہان نے لاہور سے جاری ایک بیان میں کہا کہ اے این پی کی سرخ ٹوپی، مولانا کا جھنڈا اور ن لیگ کی بریانی والوں…
Zara Hat Kay | ضمنی الیکشن یا ریفرنڈم | ملیر اور ملتان میں کیا ہوا؟ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=i9U7yxEv0EE
عادل شاہ زیب کے ساتھ لائیو | کیا ڈار کی آمد سے معاشی اشاریے بھی بدلیں گے؟ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=odKIQ7xSQRw
آرمی چیف کی تقرری کے حوالے سے اہم فیصلہ | 12 AM | ڈان کی ہیڈ لائنز | 18-10-2022
https://www.youtube.com/watch?v=hPpjMlpDdHk
ضمنی انتخابات میں شکست پر خواجہ آصف کا دلچسپ جواب | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=Ltke-wtZWoU
ایف اے ٹی ایف کا اہم اجلاس 21 اکتوبر کو طلب 11 PM | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 17 اکتوبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=BZbt0FaOg58
بھارتی طلبہ کا نائیجیرین طالبعلموں پر تشدد، 60 طلبہ کیمپس چھوڑنے پر مجبور
بھارت کے شہر گڑگاؤں کی جی ڈی گوئینکا یونیورسٹی میں نائیجیرین اور بھارتی طلبہ میں تصادم کے بعد 50 سے 60 نائیجیرین طالبعلم کیمپس چھوڑ گئے۔جمعہ کو دونوں طلبہ گروپس میں فٹبال میچ کھیلنے کے دوران جھگڑا ہوا جس میں ڈنڈے تک چل گئے۔نئی دہلی میں…
عمران خان نے 50 جلسوں پر 5 ارب خرچ کیے، خرم دستگیر کا دعویٰ
وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے دعویٰ سے کہا ہے کہ عمران خان نے 50 جلسوں پر 5 ارب خرچ کیے لیکن سیلاب زدگان کو ڈھائی ارب روپے بھی نہیں دیے۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کے دوران خرم دستگیر نے کہا کہ عمران خان مستقل مارچ کی مس…
مسلسل اسکرین کے سامنے بیٹھنے سے بچے آنکھوں کی بیماری مبتلا ہونے لگے، ماہرین
ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ درمیانی عمر میں ہونے والی آنکھوں کی بیماری اب 6 سال کی عمر کے بچوں کو بھی لاحق ہورہی ہے۔ اس کی وجہ ان بچوں کا اسکرین (ٹیلی ویژن، موبائل فون یا کمپیوٹر) کے سامنے بہت زیادہ وقت گزارنا ہے، کیونکہ اس دوران وہ آنکھ…
مریم نواز کا ضمنی انتخابات کے نتائج پر فی الحال بات کرنے سے گریز
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے ضمنی انتخابات پر بات کرنے سے گریز کیا ہے۔لندن میں صحافیوں نے مریم نواز سے ضمنی انتخابات سے متعلق سوال کیا تو انہوں نے جواب دیا کہ وہ ضمنی انتخابات کے نتائج کے بارے میں فی الحال بات نہیں کریں…
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ: پاکستان ٹیم کا اعلان کردیا گیا
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ کےلیے پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے، عمر بھٹہ قیادت کریں گے۔ پاکستان کے 18 رکنی اسکواڈ میں عبداللّٰہ اشتیاق، اکمل حسین، محمد عبداللّٰہ، سفیان، ارباز احمد عقیل، احتشام، مرتضیٰ یعقوب، رانا عبدالوحید شامل…
بنی گالہ کے اردگرد مشکوک افراد کی اطلاعات ملیں، ترجمان اسلام آباد پولیس
پولیس کو بنی گالہ کے اردگرد مشکوک افراد کی موجودگی کی اطلاعات ملی ہیں۔ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق بنی گالہ کے اردگرد مشکوک افراد کی موجودگی کی اطلاعات ملی ہیں۔ جس کے بعد کارروائی کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔ترجمان نے بتایا کہ بنی…
جیت کےبعد چند پولنگ اسٹیشنوں پر دھاندلی کا الزام عمران کے منہ سے اچھا نہیں لگتا، شجاعت
پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ ضمنی انتخابات میں کامیابی کے بعد عمران خان کے منہ سے دھاندلی کا الزام اچھا نہیں لگتا۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری شجاعت نے کہا کہ ضمنی الیکشن میں کامیابی پر عمران خان…
سعودی خاتون نے تیر کر بحیرہ احمر عبور کرلیا
ڈاکٹر مریم صالح بن لادن بحیرہ احمر عبور کر کے یہ کارنامہ انجام دینے والی پہلی عرب خاتون تیراک بن گئیں۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مریم بن لادن بحیرہ احمر میں چار گھنٹے تیراکی کر کے مصر کے ساحل پر پہنچیں۔مریم نے مصر پہنچنے کے بعد اپنے…
ایم کیو ایم پاکستان کا ہنگامی اجلاس گورنر ہاؤس میں طلب، اہم فیصلے متوقع
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کا ہنگامی مشاورتی اجلاس گورنر ہاؤس میں طلب میں کیا گیا ہے۔ اجلاس میں پیپلز پارٹی سے ہونے والے معاہدے پر گفتگو کی جائے گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں ایم کیو ایم کی جانب سے اہم فیصلے متوقع…