پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ عدالت میں چیلنج
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔اس ضمن میں جوڈیشل ایکٹیو ازم پینل نے لاہور ہائی کورٹ میں متفرق درخواست دائر کر دی ہے۔درخواست میں وفاقی حکومت اور اوگر اسمیت دیگر کو فریق بنایا گیا…
فواد چوہدری کا زرداری کو چیلنج
سابق وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے سابق صدر آصف علی زرداری کو عمران خان سے الیکشن لڑنے کا چیلنج دے دیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عمران خان…
انگلینڈ کی ٹیم کے آنے سے پاکستان کا نام روشن ہوگا، وسیم خان
جی ایم آئی سی سی وسیم خان کا کہنا ہے کہ اگلے ماہ انگلینڈ کی ٹیم آنے سے پاکستان کا نام روشن ہوگا۔پاکستان اور نیدر لینڈز کے درمیان ون ڈے میچ دیکھنے کے لیے جی ایم آئی سی سی وسیم خان اسٹیڈیم میں موجود ہیں۔ وسیم خان نے قومی کرکٹرز اور ٹیم…
بھارت کا راوی میں چھوڑا گیا ریلہ پاکستان میں داخل
بھارت کا راوی میں چھوڑا گیا پانی کا ریلہ پاکستانی حدود میں داخل ہو گیا۔یہ ریلہ آج شام شاہدرہ کے مقام پر پہنچے گا، جبکہ پانی کے ریلے کے باعث جسڑ کے مقام پر پانی کی سطح بلند ہونے لگی۔واضح رہے کہ بھارت کی جانب سے 1 لاکھ 71 ہزار کیوسک پانی…
کیا ہمیں گائے کے گوشت کو کیڑوں سے بدلنا چاہیے؟ – بی بی سی اردو
https://www.youtube.com/watch?v=ITq_88AJQuM
? لائیو | وفاقی وزیر شازیہ مری کی پریس کانفرنس ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=JBaL-5e3qZk
عمران خان کی سیا سی نہ ایہلی، تحریک انصاف سبون کی حکمرانی کب چوری گئی | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=R3UuIWG2RgA
رانا ثناء اللہ سن لو، ہم تم سے ڈرنے والے نہیں ہیں، شیریں مزاری | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=tPnReJhUXYk
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 3PM | وزیرِخزانہ مفتاح اسماعیل کی وجاہت | 16 اگست 2022
https://www.youtube.com/watch?v=yzWBurSehfs
بریکنگ نیوز | آصف زرداری کا اظہار تشویش | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=7Nsqn-eVr04
ویڈیو، خانہ کعبہ کے غسل کے روح پرور مناظر
گزشتہ رات مکہ مکرمہ میں خانہ کعبہ کو غسل دینے کی روح پرور تقریب کا اہتمام کیا گیا۔اس تقریب میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان کی نمائندگی کرتے ہوئے دیگر معززین کے ہمراہ حصہ لیا۔روح کو تازہ کر دینے والی اس…
سندھ حکومت کیخلاف آج سے تحریک شروع کر دی: حافظ نعیم الرحمٰن
امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت کے خلاف آج سے تحریک شروع کر رہے ہیں۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ شہر میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے۔ان…
پاکستان کی نیدرلینڈز کیخلاف بیٹنگ جاری
پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان کھیلے جا رہے پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان کی جانب سے اننگز کا آغاز اچھا نہ ہوا اور 10 رنز کے اسکور پر اس کے اوپنر امام الحق 2 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے۔میچ میں قومی…
امریکی سفیر صوبائی حکومتوں سے ملتے ہیں،کوئی مسئلہ نہیں، شیریں مزاری
پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری نے کہا ہے کہ امریکی سفیر صوبوں کی حکومتوں سے ملتے ہیں، اس میں کوئی مسئلہ نہیں، حساس ایریا پر کس معاہدے کے تحت امریکی سفیر جا کر دورہ کرتے ہیں؟ شیریں مزاری نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا سفیر دوسرے…
بہاولپور: میرے خیال میں ڈرائیور سو گیا تھا جس کے باعث حادثہ ہوا: زخمی عرفان
بہاولپور کے قریب پیش آئے بس کے المناک حادثے میں زخمی ہونے والے مسافر عرفان کا کہنا ہے کہ میں نے بس سے کود کر جان بچائی۔انہوں نے میڈیا کو دیے گئے بیان میں بتایا ہے کہ بس کو جھٹکا لگا تو ونڈ اسکرین ٹوٹ گئی، ونڈ اسکرین سے چھلانگ لگا کر…
ون ڈے ڈیبیو پر لگ رہا ہے دوبارہ کیریئر کا آغاز کر رہا ہوں، نسیم شاہ
قومی ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کا ون ڈے ڈیبیو پر کہنا ہے کہ ایسا لگ رہا ہے دوبارہ سے کیریئر کا آغاز کر رہا ہوں۔ روٹرڈیم میں آئرلینڈ کے خلاف اپنے ون ڈے ڈیبیو پر نسیم شاہ نے کہا کہ ٹیسٹ ڈیبیو کرتے وقت کی یادیں تازہ ہو…
بھارتی ویب سائٹ پر پاکستانی پرچم کس نے لہرایا؟
مصر میں بھارتی سفارتخانے کی ویب سائٹ کو کشمیر فریڈم فائٹرز کی جانب سے ہیک کر لیا گیا۔ کشمیر فریڈم فائٹرز کی جانب سے بھارتی ویب سائٹ ہیک کرنے کے بعد ویب سائٹ پر پاکستانی پرچم بھی لگایا گیا ہے۔ کشمیر فریڈم فائٹرز نے بھارتی ویب سائٹ پر…
یہ نہیں کہا تھا پیٹرول کی قیمت نہیں بڑھے گی، مفتاح اسماعیل
وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ اوگرا ایک فارمولے کے تحت قیمتیں بڑھاتا ہے، میں نے یہ نہیں کہا تھا کہ پیٹرول کی قیمت نہیں بڑھے گی۔وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ میں نے یہ کہا تھا کہ پیٹرولیم مصنوعات پر…
آصف زرداری کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافے پر اظہار تشویش
سابق صدر آصف علی زرداری نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کے فیصلوں پر مشاورت ضرور ہونی چاہیئے۔پاکستان پیپلز پارٹی کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر سابق صدر نے بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم سب اس…
ویب سائٹ پر سائبر حملہ نہیں ہوا: ایف بی آر
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے اپنی ویب سائٹ پر مبینہ سائبر حملے کی اطلاعات کی تردید کر دی۔ایف بی آر کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق ممکنہ ہیکنگ کے حملے سے بچنے کے لیے ویب سائٹ بند کرنے کی اطلاعات گمراہ کن ہیں۔فیڈرل بورڈ…