حکومت کے تابوت میں آخری کیل راناثناءٹھونکیں گے، شیخ رشید
اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ حکومت کے تابوت میں آخری کیل راناثنااللہ ٹھونکیں گے۔
شیخ رشید کا کہنا تھا کہ معیشت قومی سلامتی کی حیثیت اختیار کررہی ہے، فتنہ آصف…
الیکشن کمیشن نے ساز باز کرکےعوام کو حق رائے دہی سے محروم کیا، سراج الحق
لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کا سندھ میں بلدیاتی انتخابات سے دو روز قبل انھیں ملتوی کر دینا انتہائی جانبدارانہ اور متنازعہ اقدام ہے، الیکشن کمیشن نے حکومتی پارٹیوں سے سازباز…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 9 PM |'عمران خان کا سجیش، XY کا بیانیہ زمین بوس ہوگا' | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=WjWI8qsl29k
"بلدیات انتخابات فاران ہونے چاے" | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=HJk36QkVu54
بریکنگ نیوز | 'پاکستان کو عظیم تر بنایا مقصود ہے' | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=c49EnCNb_AA
نیوز وائز | پی ٹی آئی ترکی فارار ہونے والے ایم پی اے کو کیوں نہ روک ساکی؟ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=OBtKI8aieEI
چائے، ٹوسٹ اور میزبان | Barish Men Carrent Se Khud Ko Mahfouz Karen | ڈان نیوز | 21 جولائی 2022
https://www.youtube.com/watch?v=HYvrxtJlo2c
کے پی میں صحت سہولت سے ہونے والی اوپن ہارٹ سرجری بند
پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے تمام بڑے نجی اسپتالوں میں صحت سہولت پروگرام کے تحت ہونے والی اوپن ہارٹ سرجری بند کردی گئی، جس کی وجہ سے امراض قلب کے مریضوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ایسوسی ایشن آف کارڈیو سرجن کے چیئرمین ڈاکٹر اعظم…
عراق کے صوبے دہوک میں راکٹ حملے پر ترکی نے بغداد کا الزام مسترد کردیا
عراق کے صوبے دہوک میں راکٹ حملے پر ترکی نے عراق کا الزام مسترد کر دیا۔ترک وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ ترکی نے عراق میں شہریوں پر حملہ نہیں کیا، عراق میں ریزورٹ پر ہونے والا حملہ دہشت گرد حملہ تھا۔ گذشتہ روز شمالی عراق کے کردستان ریجن کے…
بینکس بدمعاشی کر رہے ہیں، مسابقتی کمیشن مداخلت کرے، ایف پی سی سی آئی
صدر وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت پاکستان (ایف پی سی سی آئی) نے ڈالر کے مسلسل اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بینکس بدمعاشی کر رہے ہیں، مسابقتی کمیشن مداخلت کرے۔روپے کی گرتی قدر اور معاشی صورتحال پر کراچی میں ہنگامی پریس…
چیف الیکشن کمشنر تکلف نہ کریں، مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کردیں، فواد چوہدری
تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر ہر قسم کے تکلفات سے آزاد ہو کر مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کر دیں۔پی پی 7 میں ضمنی انتخاب کے نتائج کے حوالے سے الیکشن کمیشن آف پاکستان کے فیصلے پر رہنما پی ٹی آئی…
ق لیگ نے 40 کروڑ روپے کی پیشکش کی ہے، خاتون لیگی رکن کا دعویٰ
پاکستان مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والی ایک اور رکن اسمبلی نے مسلم لیگ (ق) پر پیسوں کی پیشکش کرنے کا الزام عائد کردیا۔پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا کہ آصف زرداری کرپشن سے لوٹی رقم سے لوگوں کو خرید رہے ہیں، آصف زرداری کو جیل میں ہونا…
آصف زرداری کی ایک بار پھر چوہدری شجاعت سے ملاقات
سابق صدر آصف علی زرداری ایک بار پھر چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کے لیے ان کی رہائش گاہ پہنچ گئے۔پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری چوہدری شجاعت حسین سے ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف زرداری وزیر…
الیکشن کمیشن کو پہلے یاد نہیں تھا کہ محرم ہے، علی زیدی
تحریک انصاف سندھ کے صدر علی زیدی کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کو پہلے یاد نہیں تھا کہ محرم ہے، اب تو آر اوز کو بیلٹ پیپرز بھی پہنچا دیے گئے ہیں۔ سندھ میں ضمنی انتخاب ملتوی ہونے پر الیکشن کمیشن کے دفتر کے باہر احتجاج کے دوران علی زیدی نے…
وفاقی کابینہ اجلاس، اہم فیصلوں کی منظوری
وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی۔ اس حوالے سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے امریکی ڈالر کے ریٹ میں اضافے پر کابینہ کو بریفنگ دی اور بتایا کہ ڈالر کی…
یورپ نے روس سے سونے اور زیورات کی خریداری پر پابندی عائد کردی
یورپ نے روس سے سونے اور اس کے زیورات کی خریداری پر پابندی عائد کردی ہے۔سونے کی خریداری پر یہ پابندی روس کی جانب سے یوکرین پر جنگ مسلط کرنے کی پاداش میں یورپ اور دنیا کے دیگر ممالک کی طرف سے پابندیوں کے جاری سلسلے کی ایک کڑی ہے۔ پابندیوں…
امریکی صدر جو بائیڈن کورونا وائرس کا شکار ہو گئے، وائٹ ہاؤس
امریکی صدر جو بائیڈن کورونا وائرس کا شکار ہو گئے۔وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہا گیا کہ صدر جو بائیڈن کو آئسولیشن میں بھیجنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ترجمان وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ صدر بائیڈن ملکی امور آن لائن سر انجام دیں…
محمد وسیم سندھ پبلک سروس کمیشن کے چیئرپرسن مقرر
سندھ حکومت نے گورنر سندھ کی منظوری سے گریڈ 22 کے ریٹائرڈ افسر محمد وسیم کو فوری طور پر سندھ پبلک سروس کمیشن کا چیئرپرسن مقرر کردیا ہے۔اس حوالے سے نوٹیفکیشن چیف سکریٹری سندھ سہیل راجپوت نے جاری کردیا ہے۔محمد وسیم پچھلی تین دہائیوں سے…
پرویز الہٰی کا ساتھ نہ دینے کیلئے ایک ارب کی پیشکش کی جا رہی ہے، رفاقت گیلانی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ایک اور رکن پنجاب اسمبلی کی جانب سے انہیں ایک ارب روپے کی پیشکش ملنے کا دعویٰ سامنے آیا ہے۔پاکستان مسلم لیگ سے تعلق رکھنے والی ایک اور رکن...رکن پنجاب اسمبلی رفاقت گیلانی نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں…
آصف زرداری چوہدری شجاعت سے ملاقات کے بعد پھر وکٹری کا نشان بناتے ہوئے روانہ
سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری سربراہ مسلم لیگ (ق) چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کے بعد واپس روانہ ہوگئے۔لاہور میں پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے چوہدری شجاعت سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی۔آصف زرداری واپسی پر اپنی گاڑی…