جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پی ایس ایکس: انڈیکس میں 250 سے زائد پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج بھی کاروبار کا منفی دن رہا، 100 انڈیکس میں 250 سے زائد پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ کاروباری دن کے اختتام پر پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس 255 پوائنٹس کمی سے 40965 پوائنٹس پر بند ہوا۔ کاروباری دن…

عوام کی بہتری اسی میں ہے کہ حکومت سے جلد نجات ملے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم حکومت نے عوام کی زندگی اجیرن کر دی ہے، ملکی مفاد اور عوام کی بہتری اسی میں ہے کہ حکومت سے جلد نجات ملے۔عمران خان لاہور میں ایوان وزیراعلیٰ…

روسی طیارہ سیلاب زدگان کیلئے امداد لے کر کراچی پہنچ گیا

روس کا طیارہ پاکستان کے سیلاب زدگان کے لیے امداد لے کر کراچی پہنچ گیا ہے۔روس نے پاکستان کے سیلاب زدگان کے لیے 2 کروڑ روبیل سے زائد مالیت کی امداد ارسال کی ہے۔پاکستان کے سیلاب زدگان کے لیے امداد روس کی سول ڈیفنس اور ہنگامی صورتحال سے…

ڈی جی نادرا کے پی کو عہدے سے ہٹائیں، ان کی دہری شہریت ہے، نور عالم خان

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے چیئرمین نور عالم خان نے کہا ہے کہ ڈی جی نادرا خیبر پختونخوا کو دہری شہریت ہونے پر عہدے سے ہٹایا جائے۔چیئرمین نور عالم خان کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے نور عالم…

وزیراعظم آج یو این اجلاس کے دوسرے روز اہم ملاقات کریں گے

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس کے مباحثے کے دوسرے روز وزیراعظم شہباز شریف سے آئی ایم ایف کی ایم ڈی کرسٹلینا جیورجیوا ملاقات کریں گی۔ اس کے علاوہ اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹرز پہنچنے پر وزیراعظم سے عالمی بینک گروپ کے صدر ڈیوڈ مالپس ملاقات…

شیخ رشید کابینہ ارکان کی تعداد کیخلاف عدالت پہنچ گئے

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید اتحادی حکومت کی کابینہ ارکان کی تعداد کے خلاف عدالت پہنچ گئے۔شیخ رشید نے وفاقی کابینہ ارکان کی تعداد کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ہے۔درخواست میں سابق وزیر داخلہ نے کہا کہ موجودہ وفاقی حکومت…

وزیراعلیٰ، آئی جی پنجاب اور سی سی پی او کے درمیان کشیدگی برقرار

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی، آئی جی پنجاب فیصل شاہکار اور سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کے درمیان کشیدگی جاری ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی اور سی سی پی او لاہور نے وفاقی حکومت کی جانب سے سی سی پی او کی خدمات واپس لینے…

شیخوپورہ: موٹرسائیکل آئل ٹینکر سے ٹکراگئی، دو کمسن بچے جاں بحق

شیخوپورہ کے علاقے سُچاسودا فاروق آباد میں موٹرسائیکل اور آئل ٹینکر کے حادثے میں 2 کمسن بچے جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والے بچے بہن بھائی ہیں، جبکہ 2 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق باپ موٹر…

ٹوئٹر کے وکلاء ایلون مسک سے دھوکہ دہی کے مقدمے میں تفتیش کیلئے تیار

معروف امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک سے ٹوئٹر کے وکلاء سے تفتیش کے لیے تیار ہیں۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، منگل کو عدالت میں دی گئی درخواست میں ٹوئٹر کے وکلاء کا کہنا ہے کہ وہ ایلون مسک سے ان کے خلاف ٹوئٹر…

ماہرین آثار قدیمہ نے 26 ہزار سال قدیم پنیر کے ٹکڑے دریافت کر لیے

مصری ماہرین آثار قدیمہ نے 26 ہزار سے زائد سال قدیم پنیر کے ٹکڑے دریافت کر لیے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ پنیر کے یہ ٹکڑے 664-525 قبل مسیح کے درمیان کے ہیں۔رپورٹ میں مصری نوادرات کی وزارت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ…

احسن اقبال کیخلاف نیب کا بنایا گیا نارووال اسپورٹس کمپلیکس ریفرنس خارج

اسلام آباد ہائی کورٹ نے مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کے خلاف نیب کی جانب سے بنایا گیا نارووال اسپورٹس سٹی کمپلیکس ریفرنس خارج کر دیا۔دورانِ سماعت چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے کہا کہ سپریم کورٹ نے سیاسی انجینئرنگ پر فیصلہ جاری کیا تھا،…

سیلاب کی تباہ کاریاں دنیا کے سامنے ہیں، وزیرِ اعظم شہباز شریف

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں دنیا کے سامنے ہیں۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری ویڈیو پیغام میں شہباز شریف نے کہا کہ میں نے سیلاب سے متعلق صورت حال کا جائزہ لیا ہے، سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں…

موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات پاکستانی معیشت پر طویل عرصے تک مرتب ہوں گے، پاکستانی سفیر ڈاکٹر اسد مجید…

پاکستان نے یورپ سمیت دنیا بھر سے سیلاب زدگان کے لیے موصول ہونے والی امداد پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی سے آنے والی تباہی کا اثرات پاکستانی معیشت پر طویل عرصے تک مرتب ہوں گے۔ان خیالات کا اظہار بیلجیم میں منعقد ہونے…

روس کے پاس مغرب کا جواب دینے کیلئے بہت سے ہتھیار ہیں: پیوٹن

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے مغرب کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس کے پاس جواب دینے کے لیے بہت سے ہتھیار ہیں اور یہ کوئی جھوٹ نہیں۔پیوٹن نے ٹی وی پر خطاب کے دوران جزوی روسی افواج کو متحرک کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ روس اپنے لوگوں کے…

ٹی ٹوئنٹی کی نئی رینکنگ، بابر اعظم کی ایک اور درجے تنزلی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کر دی، بابر اعظم کی رینکنگ ایک درجے کم ہو گئی ہے۔آئی سی سی کی نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں محمد رضوان کا پہلی پوزیشن پر قبضہ برقرار ہے ، بابر اعظم تیسرے سے چوتھے نمبر پر چلے گئے…

پشاور: خواجہ سراؤں پر فائرنگ کا ملزم گرفتار

پشاور میں خواجہ سراؤں پر فائرنگ میں ملوث 1 ملزم اعجاز کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق ملزم نے 11 ستمبر کو دیگر ساتھیوں کے ساتھ مل کر خواجہ سراؤں پر فائرنگ کی تھی۔فائرنگ کے نتیجے میں 4 خواجہ سراء اور ڈرائیور زخمی ہوا تھا۔پشاور…