ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار میگاواٹ سے تجاوز کرگیا
ملک میں بجلی کے شارٹ فال کا سلسلہ برقرار ہے، بجلی کی طلب 28 ہزار 600 اور پیداوار 22 ہزار 400 میگاواٹ ہے۔اس طرح بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 200 میگاواٹ کے لگ بھگ ہے۔ذرائع این ٹی ڈی سی کے مطابق پاور پلانٹس کو ایندھن کی فراہمی کا مسئلہ حل نہیں…
پی ٹی آئی کی جانب سے قانونی کارروائی کے اعلان پر الیکشن کمیشن کا رد عمل بھی آ گیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے قانونی کارروائی کے اعلان پر الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کا رد عمل بھی آ گیا۔ذرائع الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نہ پچھلی حکومت کے زیر اثر آیا نہ موجودہ کے ہوگا، ایک پارٹی…
بھارت: حیدرآباد کے تیز مسالوں نے دیگ میں جان ڈال دی، بارش کے پانی میں دیگوں کی تیراکی
بریانی برصغیر کے مرغوب ترین پکوانوں میں سے ایک ہے، اسی سبب بھارت، پاکستان، بنگلہ دیش میں بریانی کے ریسٹورنٹ جگہ جگہ موجود ہوتے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک دلچسپ ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں بریانی کی دو دیگیں ایک کے اوپر ایک…
امریکا: خوش قسمت افراد کی ایک ارب 28 کروڑ ڈالر کی لاٹری نکل آئی
امریکا میں چند شہریوں نے مشترکہ طور پر لاٹری ٹکٹ کے ذریعے 1 ارب 28 کروڑ ڈالر کا انعام جیت لیا۔ایک امریکی ویب سائٹ کے مطابق جمعہ کی رات کو ہونے والی قرعہ اندازی میں ایک انعامی ٹکٹ موجود تھا جسے ریاست الینائے میں خریدا گیا۔یہ ملک کی تیسری…
فرانسیسی کرکٹر گسٹاو مک کیون نے ٹی 20 کے کئی ریکارڈز اپنے نام کرلیے
فرانس کے گسٹاو مک کیون نے ٹی 20 انٹرنیشنلز کے مزید ریکارڈز اپنے نام کرلیے، وہ کیریئر کے ابتدائی 4 میچز میں مسلسل ففٹی یا زائد رنز کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ نیپال کے کوشال بھورٹیل نے کیریئر کے ابتدائی 3 میچز یں ففٹی یا زائد رنز…
ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی انتخاب: اتحادی جماعتوں کے موقف میں تضاد
پنجاب اسمبلی میں ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب میں کیا ہوا؟ اتحادی جماعتوں کے موقف میں تضاد سامنے آگیا۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کہتی ہے ہم انتظار کرتے رہ گئے، 5 بجنے میں 10 منٹ باقی تھے، ہمیں علی حیدر گیلانی کے کاغذات نامزدگی ہی جمع نہیں کروانے دیے…
کامن ویلتھ گیمز: دوسرے دن پاکستانی ایتھلیٹس کی مایوکن کارکردگی
کامن ویلتھ گیمز کے دوسرے دن پاکستانی ایتھلیٹس کی مایوس کن کارکردگی سامنے آئی، سوئمنگ کے 50 میٹر فری اسٹائل میں بسمہ کوالیفائی نہ کرسکیں۔بیڈ منٹن ٹیم ایونٹ میں آسٹریلیا کے خلاف قومی ٹیم دو ایک سے برتری کے بعد تین دو سے ہار گئی، باکسنگ…
شہ سرخیاں | 10 PM | وزیر اعظم کا بلوچستان مین سیلاب مطاسرہ ایلاک کا دورہ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=xVyGnHIkweQ
وقت آگیا ہے نظامِ عدل اپنی توجہ مجرم اشرافیہ پر مرکوز کرے، عمران خان
اسلا م آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ نظامِ عدل اپنی توجہ قانون شکنوں اور مجرم اشرافیہ پر مرکوز کرے۔
ملک بھر کی اہم بار ایسوسی ایشنز کے صدور سے…
دعا ہے ہجری سال نو انسانیت کی خوشحال کی نوید بن کر آئے ،ڈاکٹر عارف علوی
اسلام آباد: صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی نے کہا ہے کہ دعا ہے ہجری سال نو ملت اسلامیہ اور پوری انسانیت خوشحالی کی نوید بن کر آئے ۔
ڈاکٹر عارف علوی صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان کا ہجری سال نو 1444ھ/…
عمران خان غداری اور دیگر مقدمات میں ضمانت کیلیے عدالت میں پیش
اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اپنے خلاف غداری اور دیگر مقدمات میں ضمانت کے لیے اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں پیش ہو گئے۔
ذرائع کے مطابق سیشن جج کامران بشارت مفتی کے روبرو…
پنجاب اسمبلی: ڈپٹی اسپیکر کی نشست بھی پی ٹی آئی کو مل گئی، واثق قیوم بلامقابلہ منتخب
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے پنجاب میں حکومتی اتحاد کی جانب سے صوبائی اسمبلی کے لیے نامزد امیدوار واثق قیوم عباسی بلامقابلہ ڈپٹی اسپیکر منتخب ہو گئے۔
نجی ٹی وی کے مطابق سابق ڈپٹی اسپیکر دوست…
وزیراعظم کا سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ، امدادی کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت
اسلام آباد: وزیرِ اعظم شہباز شریف نے بلوچستان کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کیا ، نقصانات کا فضائی جائزہ لیا اور متاثرہ گاؤں میں فوری طور پر میڈیکل کیمپ کے قیام اور ادویات کی فراہمی کی ہدایات جاری کیں۔…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 9 PM | دوست محمد مزاری کا بارہ دعا | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=46aCSaMt7Ss
پی ایس ایکس: ایک ماہ میں 100 انڈیکس میں تقریباً ساڑھے 3 فیصد کمی
ماہ جولائی میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کا 100 انڈیکس تقریباً ساڑھے 3 فیصد گِر گیا۔ جولائی میں پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس ایک ہزار 390 پوائنٹس کم ہوا ہے، رواں ماہ کے آخری کاروباری روز میں انڈیکس 40 ہزار 150 ہے۔ اسی طرح…
ایران: سوئیڈش شہری جاسوسی کے الزام میں گرفتار
ایران نے ایک سوئیڈش شہری کو جاسوسی کے الزام میں گرفتار کرلیا، یہ بات ملک کی وزارت انٹیلی جنس نے اپنے بیان میں بتائی ہے۔سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق وزارت انٹیلی جنس نے سوئیڈن کے شہری کو جاسوسی کے الزامات کے تحت گرفتار کیا ہے۔سوئیڈن کی…
ڈپٹی اسپیکر الیکشن: علی حیدر گیلانی نے بائیکاٹ کی وجہ بتادی
مسلم لیگ (ن) اور اتحادی جماعتوں کے امیدوار برائے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی علی حیدر گیلانی نے انتخابی عمل پر اعتراضات اٹھا دیے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں علی حیدر گیلانی نے کہا کہ ہم نے ڈپٹی اسپیکر کے الیکشن کا بائیکاٹ کیا ہے۔انہوں نے…
بلوچستان: سیلاب سے جاں بحق افراد کے لواحقین کیلئے 10 لاکھ روپے امداد کا اعلان
وزیر اعظم شہباز شریف نے بلوچستان میں سیلاب سے جاں بحق افراد کے لواحقین کے لیے فی کس 10 لاکھ روپے امداد کا اعلان کیا ہے۔وزیر اعظم شہباز شریف نے بلوچستان کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کیا اور گوٹھ علی مردان شمبانی کا فضائی جائزہ لیا۔چیف…
نواز شریف اور آصف زرداری کا گٹھ جوڑ زیادہ دن نہیں چلے گا، پرویز خٹک
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے دعویٰ کیا ہے کہ نواز شریف اور آصف زرداری کا گٹھ جوڑ زیادہ دن نہیں چل سکے گا۔نوشہرہ میں جلسے سے خطاب میں پرویز خٹک نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت کے پاس حکومت کرنے…
عمران بتائیں پاکستانیوں کو غلیظ گالیوں سے نواز کر کن کو پیغام دیا گیا؟ پرویز رشید
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما پرویز رشید کا کہنا ہے کہ عمران خان بتائیں کہ پاکستانیوں کو غلیظ گالیوں سے نواز کر کن غیر ملکی آقاؤں کو خوش کر کے پیغام دیا گیا؟اپنے بیان میں سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ایسی…