لیہ: پولیو مہم کے دوران خاتون ورکر کو کتے نے کاٹ لیا
لیہ میں چوک اعظم کے قریب انسداد پولیو مہم کے دوران خاتون پولیو ورکر کو کتے نے کاٹ لیا۔ذرائع کے مطابق پولیو ورکر بچوں کو قطرے پلا رہی تھی کہ آوارہ کتے نے اس پر حملہ کیا۔زخمی پولیو ہیلتھ ورکرر کو طبی امداد کے لیے فوری طور پر اسپتال منتقل…
انٹر بینک میں ڈالر 219 روپے کا ہو گیا
پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی اڑان کا سلسلہ ایک بار پھر جاری ہے۔انٹر بینک میں آج 62 پیسے کے اضافے سے امریکی ڈالر 219 روپے کا ہو گیا ہے۔انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر امریکی ڈالر 218 روپے 38 پیسے کا ہو گیا ہے۔واضح رہے کہ…
کراچی: کورنگی کازوے پھر بند کردیا گیا
کراچی کا کورنگی کازوے پانی کی سطح بڑھنے پر ٹریفک کے لیے پھر سے بند کردیا گیا ہے۔۔ٹریفک پولیس کے مطابق ٹریفک کو گودام چورنگی سے جام صادق پل اور بلوچ پل سے ایکسپریس وے بھیجا جا رہا ہے۔دوسری جانب ریلوے ٹریک پر بارش کا پانی آنے کے باعث آج…
بغاوت پر اکسانے کا الزام، شہباز گِل نے درخواستِ ضمانت دائر کر دی
بغاوت پر اکسانے کے الزام میں گرفتار پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گِل نے سیشن کورٹ میں درخواستِ ضمانت دائر کر دی۔شہباز گِل نے وکیل فیصل چوہدری اور دیگر لیگل ٹیم کے توسط سے عدالت میں درخواست دائر کی ہے۔ پی ٹی آئی رہنما…
کوئٹہ کو گیس کی فراہمی معطل، لائن ریلے میں بہہ گئی
بولان کے علاقے بی بی نانی میں گیس پائپ لائن ریلے میں بہہ جانے کے سبب کوئٹہ کو گیس کی فراہمی معطل ہوگئی۔سوئی سدرن گیس حکام کا کہنا ہے کہ برساتی ریلے میں گیس پائپ لائن بہہ جانے سے مچ شہر کے علاوہ زیارت،پشین،مستونگ اور قلات کو بھی گیس کی…
قطر کا اہم دورہ مکمل کر کے آج پاکستان واپس آرہا ہوں، وزیرِ اعظم
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ قطر کا اہم دورہ مکمل کر کے آج پاکستان واپس آرہا ہوں۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے سلسلہ وار ٹوئٹس میں شہباز شریف نے پرتپاک خیرمقدم، بہترین میزبانی پر قطری حکومت، عوام اور شیخ تمیم بن حمد…
شہباز گِل جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل میں ہیں، وزیر داخلہ پنجاب
وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر کا کہنا ہے کہ شہباز گِل جوڈیشل ریمانڈ کے بعد اڈیالہ جیل راولپنڈی منتقل ہوچکے ہیں۔ہاشم ڈوگر نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ دوسرے قیدیوں کی طرح شہباز گِل کی بہترین دیکھ بھال یقینی بنائیں گے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز…
آئی ایم ایف معاہدہ : پٹرولیم نرخوں میں 20 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان
ماہانہ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ جاری، مہنگائی میں مزید اضافے کا عندیہ
اسلام آباد: حکومت پاکستان کی جانب سے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کو بھجوائے گئے لیٹرآف انٹینٹ کے تحت پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس عائد…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | صبح 8 بجے | وفاق وزیرِداخلہ کا بارہ ایلاں | 25 اگست 2022
https://www.youtube.com/watch?v=HQ7FE3zLP38
ریلوے ٹریک پر پانی جمع، آج کئی ٹرینوں کی روانگی منسوخ
ریلوے ٹریک پر بارش کا پانی آنے کے باعث آج کئی ٹرینوں کی روانگی منسوخ کردی گئی ہے۔کراچی سے قراقرم ایکسپریس، کراچی ایکسپریس، پاکستان ایکسپریس، تیزگام ایکسپریس اور عوام ایکسپریس معطل رہیں گی۔رپورٹس کے مطابق کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر…
عمران خان کی پیشی،بکتر بند عدالت پہنچا دی گئی
پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان ضمانت کیلئےآج انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش ہوں گے، بکتربند بھی جوڈیشل کمپلیکس کے باہر پہنچا دی گئی ہے۔خاتون ایڈیشنل سیشن جج کو دھمکی پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف مقدمے کی سماعت انسداد دہشتگردی…
وزیراعلیٰ سندھ کی سیلاب متاثرین سے ملاقات
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے لاڑکانہ سے کراچی جاتے ہوئے سیلاب متاثرین سے ملاقات کی جنہوں نے شکایات کے انبار لگادیئے۔متاثرین نے بتایا کہ انہیں کھانا تک نہیں مل رہا ہے، وزیراعلیٰ سندھ نے مخیر حضرات سے متاثرین کی مدد کرنے کی اپیل کی۔سندھ…
عمران خان آج انسداد دہشت گردی عدالت جائیں گے
خاتون جج زیبا چودھری، آئی جی اور ڈی آئی جی اسلام آباد کو دھمکیاں دینے پر انسداد دہشت گردی ایکٹ کے مقدمے سے متعلق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان آج انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش ہوں گے۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے راہداری ریمانڈ منظور کرتے…
سوات میں سیلابی ریلا اسکولوں میں داخل
سوات کے پہاڑی علاقوں میں تیز بارش کے بعد ندی نالے بپھر گئے اور سیلابی ریلے کے اسکولوں میں داخل ہونے کے باعث بچے پھنس کر رہ گئے۔ریسکیو اہلکاروں نے بچوں کو بحفاظت نکال لیا جبکہ گھر اور دکانیں پانی میں ڈوب گئیں۔ دوسری جانب دیر بالا اسکول کے…
ٹی 20 ایشیا کپ شروع ہونے میں دو دن باقی
ایشیا کپ شروع ہونے میں 2 دن جبکہ پاک بھارت ٹاکرے میں 3 دن باقی رہ گئے۔پاکستان کا روایتی حریف بھارت سے پہلا ٹکراؤ 28 اگست (اتوار) کو دبئی میں ہوگا۔ایشیا کپ کے سب سے بڑے ٹاکرے کا سب کو انتظار ہے، جس کے لئے قومی کرکٹ اسکواڈ کی تیاریاں بھی…
Zara Hat Kay | ملک بھر میں سیلاب کی تباہ کریا | Imdaad Ki Farahmi Kesy Mumkin؟ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=qVTr_R_CQWQ
مریم نواز کا بجلی کے بلوں میں ریلیف کا خیر مقدم
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی جانب سے بجلی کے بلوں میں صارفین کو ریلیف دینے کے اقدام پر وہ وزیراعظم شہباز شریف کےغریب دوست اقدام کا خیر مقدم کرتی ہیں۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ کوئی شک نہیں کہ شہباز…
عمران خان کو غیر مشروط معافی مانگنی چاہیے، ماہرینِ قانون
سابق ججز اور ماہرینِ قانون کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کو غیر مشروط معافی مانگنی چاہیے، اگر وہ معافی نہیں مانگتے اور کیس لڑتے ہیں تو ان کے لیے مشکلات ہوسکتی ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے…
فواد چوہدری اپنی ہی صوبائی حکومتوں کے وزرا پر برہم
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری اپنی ہی صوبائی حکومتوں کے وزرا پر برس پڑے۔ انہوں نے کہا کہ لوگوں نے ووٹ صرف وزیر بننے کے لیے نہیں دیے ہیں۔فواد چوہدری نے جتلایا کہ عمران خان کی گرفتاری کی کوشش ہو، 25 مئی کے واقعات ہوں یا پھر…
موسم کی خرابی، روجھان ریڈار سیٹلائٹ سروسز عارضی طور پر معطل
پاکستان میں غیر معمولی موسمی خرابی اور سیلابی صورتحال کی وجہ سے سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کے رحیم یار خان میں واقع سیٹلائٹ ریڈار کی سروسز عارضی طور پر بند کر دی گئی ہیں۔بھارت اور دیگر ممالک سے آنے والے طیاروں کو 220 ناٹیکل میل تک…