وزیرِاعظم نے بارہ کہو بائی پاس منصوبے کا سنگِ بنیاد رکھ دیا
وزیرِ اعظم شہبازشریف نے اسلام آباد میں بارہ کہو بائی پاس منصوبے کا سنگِ بنیاد رکھ دیا۔پانچ اعشاریہ چار کلومیٹر طویل منصوبےکو 4 ماہ کی رکارڈ مدت میں مکمل کرنے کا ہدف ہے۔منصوبے میں 1350 میٹر طویل اوور ہیڈ بریج بنایا جائے گا۔منصوبے کا سنگِ…
عمران جیسا غیر ذمہ دار اور جھوٹا شخص نہیں دیکھا، وزیر اعظم
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران نیازی دن رات جھوٹ بولتے ہیں، انہوں نے لوگوں کو ورغلانے کا مشغلہ ڈھونڈا ہوا ہے، میں نے اپنی زندگی میں اتنا غیر ذمے دار اور جھوٹا شخص نہیں دیکھا۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے بارہ کہو بائی پاس منصوبے کا…
متاثرینِ سیلاب کیلئے منگل کو نئی اپیل کرینگے: ریزیڈینٹ کوآرڈینیٹر UN
اقوامِ متحدہ کے ریزیڈینٹ کوآرڈینیٹر جولین ہارنیس کا کہنا ہے کہ پاکستان کے متاثرینِ سیلاب کے لیے آئندہ منگل کو اقوامِ متحدہ نئی اپیل کرے گی۔اسلام آباد میں اقوامِ متحدہ کے ریزیڈینٹ کوآرڈینیٹر جولین ہارنیس نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا…
کراچی: خواتین کو ہراساں و بلیک میل کرنیوالے 2 ملزمان گرفتار
وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے سائبر کرائم سرکل نے خواتین کو ہراساں و بلیک میل کرنے والے 2 ملزمان کو کراچی سے گرفتار کر لیا۔ایف آئی اے کے سائبر کرائم سرکل نے کراچی میں 2 مختلف کارروائیوں میں ملزم بلال اور محمد سلمان کو گرفتار کر…
فواد چوہدری کی ایون فیلڈ ریفرنس فیصلے پر تنقید
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کو کیسے کلین چٹ مل گئی، فیصلہ عام لوگ بھی کریں کہ کیا کیس ہے اور کیسے کلین چٹ مل گئی۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے گزشتہ…
سائفر پر عمران خان اور ان کی ٹیم کی ایک اور آڈیو سامنے آ گئی
چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان اور ان کی ٹیم کی سائفر سے متعلق ایک اور آڈیو منظرِ عام پر آ گئی۔سائفر کی سازشی کہانی کے پارٹ ٹو کی سامنے آنے والی آڈیو میں عمران خان کا کہنا ہے کہ اچھا شاہ جی ہم نے کل ایک میٹنگ کرنی ہے،…
فاسٹ بولر محمد سراج بھارتی اسکواڈ میں شامل
فاسٹ بولر محمد سراج کو جسپریت بھمرا کی جگہ بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق 28 سالہ محمد سراج کو جنوبی افریقا کے خلاف جاری ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لئے اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے، تاہم ورلڈ کپ میں ان کی شمولیت…
ڈاکٹر ضیاالدین کو وفاقی اردو یونیورسٹی کا قائم مقام وائس چانسلر مقرر کرنے کا نوٹفیکشن جاری
ڈاکٹر ضیاالدین کو وفاقی اردو یونیورسٹی کا قائم مقام وائس چانسلر مقرر کرنے کا نوٹفیکشن جاری کردیا گیا۔ اس نوٹفیکشن کے اجراء میں 14 روز لگے اس دوران جامعہ اردو بغیر وائس چانسلر کے چلتی رہی۔ ڈاکٹر ضیاالدین کو قائم مقام وی سی، مقر کرنے کی…
کراچی، رکن قومی اسمبلی کےگھر کے باہر لگے سی سی ٹی وی کیمرے چوری
کراچی میں قومی اسمبلی کے رکن عبدالشکور شاد کے گھر کے باہر لگے سی سی ٹی وی کیمرے چوری کر لیے گئے۔عبدالشکور شاد نے بتایا ہے کہ لیاری میں واقع گھر کے باہر 2 سی سی ٹی وی کیمرے لگے تھے۔انہوں نے واقعے سے متعلق پولیس کو بھی آگاہ کردیا…
لائیو | عمران خان کی ایک اور آڈیو سامنے آگئی | آڈیو لیکس | بریکنگ نیوز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=uisGIs8k3SQ
سائپر کی سجی کہانی کا پارٹ 2 ریلیز | بریکنگ نیوز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=gzwur0xDEMk
?LIVE | چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا خطاب | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=5_JdM9DQgpc
'عمران خان سجیشی زیہان کے ملک ہیں' وزیر اعظم شہباز شریف | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=VBVAxVu9fJs
سونا مہنگا ہوا تو عوام نہیں دوسرہ طریقہ دھونڈ لیا | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=MS_S9U7ir2M
پی آئی اے کی ائیر ہوسٹس کی لباس سے موت | 2 PM | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 30 ستمبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=YGoZ0MiGQzs
'عمران خان کے خلاف غداری کا مقدمہ ہونا چاہیئے' سعید غنی | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=BchOFhtAWQE
مہسا امینی: افغان خواتین کابل میں ایرانی سفارت خانے کے باہر احتجاج کر رہی ہیں – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=zaV10k6WSRA
کیریئر کے اختتام پر راجر فیڈرر کے ساتھ کیا کچھ بُرا ہوا؟
حال ہی میں ریٹائرمنٹ لینے والے سوئٹزرلینڈ کے مشہور ٹینس کھلاڑی راجر فیڈرر نے سوشل میڈیا پر اپنے کیریئر کے اختتامی دنوں کی صورتحال سے متعلق مداحوں کو آگاہ کردیا۔انسٹاگرام پر انہوں نے لکھا کہ ہم سب بہت ہی شاندار اختتام کی امید کرتے ہیں…
T20ورلڈ کپ کھیلنے والی ٹیموں کو کتنی رقم ملے گی؟
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کی پرائز منی کا اعلان کردیا۔آئی سی سی کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی فاتح ٹیم کو 1.6 ملین امریکی ڈالرز ملیں گے جبکہ رنرز اپ ٹیم کو 8 لاکھ امریکی ڈالرز ملیں گے۔ورلڈ کپ میں…
کس نام سے پکاروں کیا نام ہے تمہارا؟ فیصل کنڈی کا عمران سے سوال
وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی اور پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے سوال کیا ہے کہ کس نام سے پکاروں، کیا نام ہے تمہارا؟جاری کیے گئے بیان میں وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی اور پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل…