دنیا کی وہ تین شخصیات جنہیں سفر کیلئے پاسپورٹ کی ضرورت نہیں؟
صدر سے لے کر وزیر اعظم بھی جب ایک ملک سے دوسرے ملک میں جاتے ہیں تو انہیں بھی ڈپلومیٹک پاسپورٹ رکھنا ہوتا ہے لیکن اس دنیا میں تین ایسی شخصیات بھی ہیں جنہیں دنیا میں کہیں بھی سفر کیلئے پاسپورٹ کی ضرورت نہیں ہوتی۔ یہ خاص لوگ برطانیہ کے شاہ…
مریم نواز نے ٹوئٹر پر کس کا پتہ اور فون نمبر مانگا؟
مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے انٹرنیٹ پر ایک شخص سے اس کا نمبر اور پتہ مانگ لیا۔29 ستمبر کو ٹوئٹر پر ایک اکاؤنٹ سے مریم نواز کو مخاطب کر کے لکھا گیا کہ میں نے آپ کا ٹوئٹر پر بڑا کیس لڑا ہے، آپ نے بلانا تو ہے نہیں، بندہ مٹھائی…
کسانوں کا احتجاج: وزیرِ داخلہ کی مذاکرات کی دعوت
اسلام آباد میں کسان اتحاد کا دھرنا چوتھے روز بھی جاری ہے، وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کسان قیادت کو مذاکرات کی دعوت دے دی۔کسان اتحاد کے چیئرمین خالد حسین کا کہنا ہے کہ کچھ دیر میں مذاکرات کے لیے وفاقی وزیرِ داخلہ کے پاس جائیں گے۔…
بل گیٹس نے بھارتی لڑکے کو مبارک باد کیوں دی؟
مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے برج گیم (ٹیم کی صورت میں کھیلا جانے والا کارڈ گیم) کے چیمپئن 13 سالہ بھارتی لڑکے کو مبارک باد دی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اگست میں اٹلی میں ہونے والی انڈر 16 عالمی چیمپئن شپ میں انشل بھٹ نے تین میڈلز…
نیب کراچی کے دو پراسیکیوٹرز نے استعفیٰ دے دیا، ذرائع
ہائی پروفائل کیسز کی پیروی کرنے والے نیب کراچی کے دو پراسیکیوٹرز نے استعفیٰ دے دیا۔ذرائع کے مطابق قومی احتساب بیورو کے دو پراسیکیوٹرز ریاض عالم اور شہباز سہوترا نے استعفے نیب ہیڈ کوارٹر بھیج دیے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں پراسیکیوٹرز نے…
پاکستان جونیئر لیگ کو اب ورلڈ جونیئر لیگ کا نام دینا ہے، رمیز راجہ
پاکستا ن کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان جونئیر لیگ ہمارا ایک خاص اور اولین پروگرام ہے، پاکستان جونیئر لیگ کو اب ورلڈ جونیئر لیگ کا نام دینا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے پاتھ وے پروگرام کے معاہدے کی تقریب میں…
اب تک میرا استعفیٰ منظور نہیں ہوا، مرتضیٰ وہاب
ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ اب تک میرا استعفیٰ منظور نہیں ہوا یعنی اب تک ایڈمنسٹریٹر میں ہی ہوں۔ ان خیالات کا اظہار مرتضیٰ وہاب نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔مرتضیٰ وہاب نے بجلی کے بلوں کے ذریعے میونسپل ٹیکس…
شاہنوار کو خود پولیس کے حوالے کیا، اسے سزا ضرور ملے گی، والدہ
سارہ قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہنواز کی والدہ ثمینہ شاہ نے کہا ہے کہ پولیس آئی تو میں نے بیٹے کو پولیس کے حوالے کیا، ماں کے لیے اس سے بڑھ کر کیا امتحان ہوسکتا ہے۔ثمینہ شاہ نے اسلام آباد کی کچہری میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شاہنواز…
اعظم خان نے کیریبئن پریمئر لیگ میں ٹیم کی شکست پر کیا کہا؟
کیریبئن پریمیئر لیگ کے فائنل میں پاکستان کے جارحانہ بیٹر اعظم خان کی ٹیم بارباڈوس رائلز کو شکست ہوگئی۔اعظم خان نے فائنل میچ میں 51 رنز بنائے جس میں 3 چھکے اور 4 چوکے شامل تھے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اعظم خان نے فائنل میچ…
شہباز گِل کو 6 اکتوبر کو عدالت کے سامنے پیش ہونے کا حکم
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس نے شہباز گِل کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے مقدمے میں ان کو 6 اکتوبر کو عدالت کے سامنے پیش ہونے کا حکم دے دیا۔شہباز گِل کیس میں ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا جج مقرر ہیں، سماعت میں شہباز گِل عدالت سے…
سچائی سے بچنے کے لیے کیا آپ کے دفتر نے اب سائفر کو ’’گمشدہ‘‘ کردیا؟ شیریں مزاری
تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما شیریں مزاری نے کہا ہے کہ سچائی سے بچنے کے لیے کیا آپ کے دفتر نے اب سائفر کو ’’گمشدہ‘‘ کر دیا؟ ان الفاظ کو نکلنے دو جو سائفر میں استعمال ہوئے یا سا ئفر قوم کے لیے جاری کردیا جائے۔اپنے بیان میں شیریں مزاری…
نوراتری کا تہوار کب اور کیون مانیا جاتا ہے؟ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=BGSY3P8riZc
عمران خان نے بیان حلفی جمع کرا دیا | بریکنگ نیوز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=5B06PGryNG8
? لائیو | مرتضیٰ وہاب کی پریس کانفرنس | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=pA7DBgL1MZA
نواز شریف کی پارٹی کو ہدایت | بریکنگ نیوز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=6mzy9pO1l4o
ڈی جی پیمرا ملازمت کا کہنا ہے کہ بارٹراف | بریکنگ نیوز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=0og4Oh2Y1Ug
Petrol Ki Qeemat Mai Kami Per Awam Ka Rad-e-Amal | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=SnW-y_0DRug
کون سے غذائی اجزاء بڑھتی عمر کے ساتھ دل و دماغ کی حفاظت کرتے ہیں؟
بڑھتی عمر کے ساتھ ساتھ ذہنی صلاحیتیں ماند پڑنا شروع ہوجاتی ہیں، اس کے علاوہ ہمارہ دل بھی کمزور ہوجاتا ہے۔ اس سے بچاؤ صرف صحت مند غذاؤں کے استعمال سے ہی ممکن ہے۔ماہرین صحت بھی اس بات پر زور دیتے ہیں کہ بڑھتی عمر کے ان اثرات کو کم کرنے کے…
سارہ انعام قتل کیس، ملزم شاہنواز کی والدہ کی عبوری ضمانت میں 3 اکتوبر تک توسیع
سارہ انعام قتل کیس میں مرکزی ملزم شاہنواز کی والدہ کی عبوری ضمانت میں 3 اکتوبر تک توسیع کردی گئی۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں سارہ انعام قتل کیس کی سماعت کے موقع پر ملزم کی والدہ اپنے وکیل ارسل امجد ہاشمی کے ہمراہ عدالت کے…
بھارت میں حکومت پاکستان کا آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ بلاک
ٹوئٹر انتظامیہ کی جانب سے بھارت میں حکومت پاکستان کا آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ بلاک کردیا گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت میں حکومت پاکستان کے آفیشل اکاؤنٹ پرلکھا گیا ہے کہ اکاؤنٹ کو کچھ قانونی تقاضوں کے باعث بند کیا گیا ہے۔بھارت میں…