تبلیغی اجتماع کے شرکا کی واپسی، PTI کا احتجاج ایک دن کیلئے مؤخر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے تبلیغی اجتماع کے شرکا کی واپسی کی وجہ سے اپنا احتجاج مؤخر کر دیا۔اس حوالے سے پی ٹی آئی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ عمران خان نے تبلیغی اجتماع کے شرکا کی واپسی کی وجہ سے احتجاج ایک دن کے لیے مؤخر کر دیا…
آئی جی پنجاب کا بارہ ایلان | بریکنگ نیوز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=zWsAVo9Gkxo
شاداب خان نے شاہد آفریدی کا ریکارڈ برابر کر دیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ آل راؤنڈر شاداب خان نے سابق کپتان شاہد آفریدی کا ریکارڈ برابر کر دیا۔شاداب خان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں میں 97 وکٹیں حاصل کر کے شاہد آفریدی کا ریکارڈ برابر کیا۔ایڈیلیڈ میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بنگلا دیش…
کراچی پولیس کا افسر بھی راتوں رات کروڑ پتی بن گیا
کراچی پولیس کا افسر بھی راتوں رات کروڑ پتی بن گیا جس کے اکاؤنٹ میں 10 کروڑ روپے آ گئے۔پولیس کے مطابق بہادر آباد تھانے کے تفتیشی افسر عامر گوپانگ کے اکاؤنٹ میں 10 کروڑ روپے آئے ہیں۔اس حوالے سے عامر گوپانگ کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات…
خیبرپختونخوا پولیس کی زیرنگرانی میں موٹرویز کو بند کیا جارہا ہے، ایمل ولی
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) خیبرپختونخوا کے صدر ایمل ولی خان کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا میں پولیس کی زیر نگرانی میں موٹرویز کو بند کیا جا رہا ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں ایمل ولی نے کہا کہ عوام کی گاڑیوں…
عمران خان کو دھمکیاں، Pmln Rehnuma Girftaar | 11 AM | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 6 نومبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=RlzcL-o24Sw
حکومت کا آئی ایس پی آر کے بیان پر عمران خان کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
لاہور: وفاقی حکومت نے آئی ایس پی آر کے بیان کی روشنی میں عمران خان اور دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کےخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت لاہور میں اجلاس ہوا جس…
لانگ مارچ خاتم نہیں ہوا | صبح 10 بجے | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 6 نومبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=RyF-ME_BQZc
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: نیدر لینڈز نے جنوبی افریقا کو شکست دے دی
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اہم میچ میں نیدرلینڈز نے جنوبی افریقا کو 13 رنز سے اپ سیٹ شکست دے دی۔میچ میں شکست کے بعد جنوبی افریقا ورلڈ کپ سے باہر ہو گئی ہے جبکہ بھارت نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے گروپ…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان کیلئے تمام ’اگر مگر‘ ختم
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں دوسری شکست کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے اگر مگر کا شروع ہونے والا سلسلہ اب مکمل طور پر ختم ہو گیا۔ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں جانے کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کو اب صرف بنگلا دیش کو ہرانا ہوگا۔پاکستان ٹیم کے لیے اگر مگر…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ:بنگلادیش کا پاکستان کیخلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اہم میچ میں بنگلادیش نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ایڈیلیڈ میں یہ میچ جیتنے والی ٹیم ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ جائے گی۔میچ میں بنگلادیش کی پہلی وکٹ 21 رنز پر گری جب لٹن داس 10 رنز بنا…
اوباڑو: ڈاکوؤں نے شہید اہلکاروں کی لاشیں پولیس کے حوالے کر دیں
سندھ کے ضلع گھوٹکی کی تحصیل اوباڑو کے کچے کے علاقے رونتی میں ڈاکوؤں کے پولیس پارٹی پر حملے میں ڈی ایس پی اور 2 ایس ایچ اوز سمیت شہید ہونے والے 5 اہلکاروں کی لاشیں ڈاکوؤں نے پولیس کے حوالے کر دیں۔کئی گھنٹوں بعد ڈاکوؤں نے شہید پولیس…
برطانیہ: لندن بھارتی ہیکنگ گینگز کا گڑھ بن گیا
برطانیہ کا دارالحکومت لندن بھارتی ہیکنگ گینگز کا گڑھ بن گیا، ہیکرز نے پاکستانی اعلیٰ عہدیداروں کے کمپیوٹرز بھی ہیک کیے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دی بیورو آف انویسٹی گیٹیو جرنل ازم اور سنڈے ٹائمز کو ہیکرز کے ڈیٹا تک رسائی حاصل ہو…
کراچی: شاہ لطیف ٹاؤن میں مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک
کراچی کے اسٹیل ٹاؤن تھانے کی پولیس نے شاہ لطیف ٹاؤن میں مقابلے کے بعد 2 ڈاکوئوں کو ہلاک کر دیا۔پولیس کو شبہ ہے کہ ہلاک ہونے والے ملزمان شاہ لطیف ٹاؤن میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت کرنے پر شہری کو قتل کرنے کے واقعے میں ملوث ہیں۔اسٹیل ٹاؤن…
عمران خان کو دھمکیاں دینے کے الزام میں ن لیگی رہنما گرفتار
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو دھمکیاں دینے کے الزام پر ن لیگ کے سابق وائس چیئرمین حافظ آباد رائے قمر زمان کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ رائے قمر زمان کو گاؤں کالیکی کے قریب سے گرفتار کیا گیا…
دوسرا ون ڈے: آئرلینڈ ویمن ٹیم کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
آئرلینڈ کی ویمن کرکٹ ٹیم نے دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان کی عالیہ ریاض اور سدرہ امین اپنا 50 واں انٹرنیشنل میچ کھیل رہی ہیں۔اس سے قبل پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے 3…
کراچی: لیاری سے 2 بھتہ خور ڈکیت گرفتار
کراچی میں رینجرز اور پولیس نے لیاری کے علاقے میں کارروائی کی ہے جس کے دوران 2 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔سندھ رینجرز کے ترجمان کے مطابق کارروائی میں گرفتار ہونے والےدونوں ملزمان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔ترجمان سندھ رینجرز نے…
پاکستان کے سمیع فائنل تک رسائے کے امت روشن | صبح 9 بجے | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 6 نومبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=y0OGf32gfaA
'سیاست چور ڈونگا' | صبح 8 بجے | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 6 نومبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=oFWCOwYMp38
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ:نیدرلینڈز نے جنوبی افریقہ کو شکست دے دی
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے اہم میچ میں نیدرلینڈز نے جنوبی افریقہ کو 13 رنز سے اپ سیٹ شکست دے دی۔میچ میں شکست کے بعد جنوبی افریقہ ورلڈ کپ سے باہر ہوگئی ہے۔ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے گروپ ٹو کے میچ میں 159رنز کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے جنوبی…