جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بھارت: ڈاکوؤں نے خاتون کی ٹانگیں کاٹ کر چاندی کی پازیب چرالی

بھارتی ریاست راجستھان میں دلخراش واقعہ پیش آیا جس میں عمر رسیدہ خاتون کی ٹانگوں کو چاندی کی پازیب کی خاطر کاٹ دیا گیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈاکوؤں نے چاندی کی پازیب چوری کرنے کے لیے 108 برس کی خاتون کی ٹانگیں کاٹ کر خون میں لت…

چاہتے ہیں تھر میں شہباز اسپیڈ سے کام چلے، بلاول بھٹو

وزیرِ خارجہ اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ تھر کا ماڈل استعمال کرتے ہوئے پاکستان کو بدل سکتے ہیں، چاہتے ہیں تھر میں شہباز اسپیڈ سے کام چلے۔تھرکول منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا…

رانا ثناء کے وارنٹ پر اینٹی کرپشن کے الزامات سے اسلام آباد پولیس کا انکار

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء کی وارنٹ گرفتاری سے متعلق اینٹی کرپشن کے الزامات سے اسلام باد پولیس نے انکار کردیا۔وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کی گرفتاری سے متعلق ترجمان اسلام آباد پولیس نے کہا کہ تھانے میں باقاعدہ وارنٹ گرفتاری وصول…

ترامیم سے پہلے بھی لگتا ہے نیب ریکوری نہیں کر رہا تھا، جسٹس منصورعلی شاہ

سپریم کورٹ کے جج منصور علی شاہ کا کہنا ہے کہ ترامیم سے پہلے بھی لگتا ہے نیب ریکوری نہیں کر رہا تھا۔نیب ترامیم کے خلاف عمران خان کی درخواست پر سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ دوران سماعت عمران خان کے وکیل خواجہ حارث نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ…

اسلام آباد، نجی شاپنگ مال میں آتشزدگی کا مقدمہ درج

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ایٹ کے نجی شاپنگ مال میں آگ لگنے کا مقدمہ درج جبکہ تحقیقات کے لیے سات رکنی کمیٹی قائم کر دی گئی۔ترجمان سی ڈی اے کے مطابق آگ مال کے چوتھے فلور پر فوڈ کورٹ میں لگی تھی، تحقیقات مکمل ہونے تک شاپنگ مال سیل رہے گا۔نجی…

شرمیلا فاروقی نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی، خوبصوت تصاویر وائرل

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی۔رکنِ سندھ اسمبلی، شرمیلا فاروقی نے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ سے اپنی خوبصورت تصویریں ٹوئٹر پر شیئر کی ہیں۔اِن تصویروں میں شرمیلا فاروقی کو باحجاب خوبصورت انداز  میں…

سیلاب سے پاکستانی معیشت کو کتنا نقصان پہنچا، عالمی بینک نے اعداد و شمار جاری کر دیے

وفاقی وزیر برائے موسمیات شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ عالمی بینک کی جانب سے سیلاب کے سبب پاکستانی معیشت کو پہنچنے والے نقصانات کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔شیری رحمٰن نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اس سلسلے میں تفصیلات جاری کی ہیں۔اُن کا لکھنا…

سوات: اسکول وین پر حملہ، اصل ہدف ڈرائیور تھا

سوات میں اسکول وین پر فائرنگ کا واقعہ ٹارگٹ کلنگ کی کارروائی ہے جس میں وین ڈرائیور کو نشانہ بنایا گیا تھا۔پولیس نے ابتدائی تحقیقات کی تفصیلات دیتے ہوئے بتایا کہ واقعے کو اسکول کے بچوں کو ٹارگٹ کرنے کا رنگ دیا جارہا ہے لیکن ملزمان کا اصل…

وینزویلا:1 ماہ کی بارش 8 گھنٹوں میں برس گئی، 25 افراد ہلاک

وینزویلا کے وسطی حصے میں شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں25 افراد ہلاک جبکہ 52 لاپتہ ہوگئے۔وینزویلا کے وسطی حصے میں ایک ماہ کی بارش 8 گھنٹوں میں برس گئی، جس کے باعث پانچ دریاؤں میں سیلابی صورتحال کا سامنا ہے ۔غیر ملکی میڈیا کے…

رانا ثناء کو گرفتار کرنے کیلئے آئی اینٹی کرپشن کی ٹیم واپس لوٹ گئی

وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کو گرفتار کرنے کے لیے آنے والی اینٹی کرپشن کی ٹیم تھانہ سیکرٹریٹ سے واپس روانہ ہو گئی۔اسلام آباد میں پنجاب اینٹی کرپشن کے ڈائریکٹر سید انور علی شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے اسٹاف کو…

دنیا کا جادوئی قصبہ جہاں ایک بھی سڑک نہیں

 سڑکوں کے بغیر گاڑیوں کا چلنا ناگزیر ہے تو تصور کریں ایک ایسے جادوئی قصبے کا، جہاں سڑکیں پانی پر بنی ہوئی ہیں، جہاں گاڑیوں کے ہارن، اچانک بریک لگانے یا تیز رفتار ڈرائیورز کا سامنا نہیں ہوتا۔واقعی دنیا میں ایک ایسا ہی جادوئی قصبہ موجود ہے…

سندھ کول مائن کمپنی کے توسیعی منصوبے کا افتتاح

وزیراعظم شہباز شریف نے تھر میں، سندھ کول مائن کمپنی کے توسیعی منصوبے ’تھرکول بلاک ٹو‘ کا افتتاح کر دیا۔اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری بھی موجود تھے۔اس موقع پر وزیر اعظم محمد شہباز شریف کو تھر کول…

وزیرِ اعظم نے تھر کول بلاک-II کے توسیع منصوبے کا افتتاح کر دیا

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے تھر کول بلاک-II سندھ اینگرو کول مائین کمپنی کے توسیع منصوبے کا افتتاح کر دیا۔اس موقعے پر وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری، وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، وزیرِ توانائی امتیاز شیخ اور وفاقی وزراء موجود…