جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

دعا زہرا کے کم عمری میں اغواء کا جرم ثابت نہیں ہوا، پولیس چالان

کراچی سے لاہور جا کر ظہیر احمد نامی لڑکے سے پسند کی شادی کرنے والی دعا زہرا کے کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، پولیس نے کیس کا چالان عدالت میں پیش کردیا۔ پولیس کی جانب سے جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں پیش کیے گئے چالان کے مطابق دعا…

یہ حکومت رات کی تاریکی میں عوام کی جیب پر ڈاکا ڈالتی ہے: اسد عمر

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما، سابق وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ یہ حکومت رات کی تاریکی میں عوام کی جیب پر ڈاکا ڈالتی ہے۔یہ بات انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے ایک بیان میں کہی ہے۔پاکستان تحریکِ…

بجٹ پنجاب کے عوام کیلئے ہوا کا خوشگوار جھونکا ہے: حمزہ شہباز

وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ نئے مالی برس کا بجٹ صوبے کے 12 کروڑ عوام کے لیے ہوا کا خوش گوار جھونکا ہے۔یہ بات پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ حمزہ شہباز نے لاہور سے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ کم عرصے میں انتہائی…

مراسلے پر جوڈیشل کمیشن بنانے پر اعتراض نہیں ہے، میجر جنرل بابر افتخار

روالپنڈی:‏ راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل بابر افتخار نے ’غیرملکی سازش سے متعلق مبینہ مراسلے‘ پر کہا ہے کہ مراسلے پر جوڈیشل کمیشن بنانے پر اعتراض…

21 دن میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تیسرا اضافہ، عوام پریشان

ملک میں 21 دن میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تیسری بار اضافے پر عوام پریشان ہیں۔مہنگائی کے ستائے غریب عوام نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔اتحادی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی...دوسری جانب سی این جی…

سیالکوٹ میں تیز آندھی اور بارش، چھتیں اڑ گئیں

سیالکوٹ میں تیز آندھی کے بعد بارش سے ٹین کی چھتیں اڑ گئیں۔ مری اور چولستان کے متعدد علاقوں میں بھی بارش ہوئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد، بالائی خیبرپختونخوا، پنجاب، خطۂ پوٹھوہار، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش کا امکان…

کراچی، سیوریج لائن کی صفائی کے دوران 2 مزدور ہلاک

کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابان شاہین میں سیوریج لائن کی صفائی کے دوران دم گھٹنے سے 2 مزدور چل بسے۔رپورٹس کے مطابق مرنے والے مزدوروں کی شناخت عارف اور معراج کے نام سے ہوئی ہے، واقعے سے متعلق مزید تحقیقات جاری ہے۔ملزم نے 21 جون 2021 کو گاؤں…

کراچی: NA-240 ضمنی انتخاب، پولنگ جاری

کراچی میں قومی اسمبلی کی نشست این اے 240 میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ جاری ہے۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق حلقے میں پولنگ کا عمل صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔ قومی اسمبلی کے مذکورہ حلقے میں لانڈھی اور کورنگی کے علاقے شامل…

مونس الہٰی FIA کے دفتر پہنچ گئے

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی کے صاحبزادے، مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنما چوہدری مونس الہٰی ایف آئی اے کے دفتر پہنچ گئے۔سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی اپنے خلاف درج منی لانڈرنگ کے مقدمے میں ایف آئی اے میں پیش ہوئے ہیں۔مونس الہٰی کے…

انڈیا، اسرائیل، امریکہ اور متحدہ عرب امارات کا نیا اتحاد ’آئی ٹو یو ٹو‘ کیا ہے؟

انڈیا، اسرائیل، امریکہ اور متحدہ عرب امارات کا نیا اتحاد ’آئی ٹو یو ٹو‘ کیا ہے؟35 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReutersامریکی صدر جو بائیڈن آئندہ ماہ، 12 سے 16 جولائی تک مغربی ایشیا کے دورے پر ہوں گے۔ اس دوران بائیڈن ایک ورچوئل کانفرنس میں شامل…

سخت سوال پوچھنے پر عمران خان کی موجودگی میں کارکن پر تشدد

پاکستان تحریک انصاف کے کارکن کو عمران خان سے سوال پوچھنا مہنگا پڑگیا۔  تحریک انصاف ڈسٹرکٹ ایگزیکٹو کونسل راولپنڈی کی خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں تقریب کے دوران کارکن ناصف گرو نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے سوال کیا کہ’نظریاتی…

امریکا میں پاکستانی سفیر کی صدر جوبائیڈن سے ملاقات

امریکا کے صدر جوبائیڈن نے پاک امریکا تعلقات آگے بڑھانے کے لیے ٹھوس بنیادیں قائم کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان نے وائٹ ہاؤس جاکر صدر جوبائیڈن سے ملاقات کی۔اس موقع پر سردار مسعود خان نے کہا کہ پاکستان…

مظفرگڑھ، دو دن میں خواتین سے زیادتی کا تیسرا واقعہ

مظفرگڑھ میں 2 دن میں خواتین سے زیادتی کا تیسرا واقعہ رپورٹ ہوا ہے۔مبارک پور میں رکشے میں سوار لڑکی سے رکشہ ڈرائیور کی مبینہ زیادتی کے بعد متاثرہ لڑکی کو میڈیکل کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق واقعے کا مقدمہ درج کر کے ملزم…