جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

جرمنی کو روسی کمپنی سے گیس سپلائی معطل

جرمنی کو روسی کمپنی سے گیس سپلائی عارضی طور پر معطل ہوگئی، نارڈ اسٹریم گیس سپلائی مرمتی کام کے لیے روکی گئی ہے۔روسی کمپنی کا کہنا ہے کہ گیس کمپریسر یونٹ پر آج سے کام شروع کیا جائے گا جو تین روز جاری رہے گا۔جرمن ریگولیٹر کا کہنا ہے کہ…

وزیرِ اعظم کی سڑکوں کو ہنگامی بنیادوں پر بحال کرنے کی ہدایت

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ایف ڈبلیو او کو ٹوٹی سڑکیں ہنگامی بنیادوں پر بحال کرنے کی ہدایت کی ہے۔وزیرِ اعظم خیبرپختون خوا میں سیلاب سے متاثر اضلاع کے دورے پر کالام پہنچے ہیں، جہاں انہوں نے متاثرینِ سیلاب سے ملاقات بھی کی ہے۔اس موقع پر…

سندھ اور بلوچستان میں مون سون کی یہ شدت نایاب موسمی عمل ہے: مہیش پلاوات

بھارتی ماہرِ موسمیات مہیش پلاوات کا کہنا ہے کہ سندھ کے بنجر اور بلوچستان کے صحرائی علاقے میں مون سون کی یہ شدت نایاب موسمی عمل ہے۔’جیو نیوز‘ سے گفتگو کے دوران پاکستان میں مون سون کی شدت اور سیلاب کی وجوہات پر بھارتی ماہرِ موسمیات مہیش…

سندھ: شدید سیلابی خطرات، سڑکیں سفر کیلئے غیر محفوظ ہیں، پولیس

سندھ میں سیلاب کی غیر معمولی صورتحال کی وجہ سے پولیس نے شہریوں کو غیر ضروری سفر سے منع کر دیا ہے، سندھ کی شاہراہیں کہاں غیر محفوظ ہیں پولیس نے تفصیلات جاری کردی ہیں۔پولیس کے مطابق ساؤتھ زون ون کی شاہراہوں کو بیشتر علاقوں میں سفر کیلئے…

شرمیلا فاروقی بھی سیلاب زدگان کی داد رسی کو پہنچ گئیں

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی بھی سیلاب زدگان کی داد رسی کرنے پہنچ گئیں۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر شرمیلا فاروقی کی جانب سے ایک تصویر شیئر کی گئی ہے، جس میں وہ سیلاب سے متاثر لوگوں سے ملاقات کر رہی ہیں۔شرمیلا فاروقی کا…

نوشہرہ: سیلاب سے متاثرہ 36 اقلیتی خاندان گھروں سے محروم

نوشہرہ میں سیلاب نے 36 اقلیتی خاندانوں کو بھی گھروں سے محروم کر دیا، متاثرہ خاندان مقامی چرچ کے اسکول میں منتقل ہوگئے۔سیلابی ریلوں سے متاثرہ اسکول میں مقیم نوشہرہ کی اقلیتی برادری کے خاندانوں کو نہ وقت پر کھانا ملتا ہے اور نہ ہی انہیں اب…

کراچی: خاتون سے زیادتی ثابت نہیں ہوئی، ملزم کی رہائی کا حکم

کراچی کی جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر کی عدالت نے خاتون کے ساتھ مبینہ زیادتی کے کیس کے ملزم غلام عباس کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ ملزم غلام عباس کی ڈی این اے رپورٹ کے مطابق زیادتی ثابت نہیں ہو سکی ہے۔دورانِ سماعت…

برطانوی شہری نے ایک ہی پودے پر 6 ہزار ٹماٹر اُگا کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا

برطانوی شخص نے تقریباً 6 ہزار ٹماٹر ایک ہی پودے پر اُگا کر سب سے زیادہ ٹماٹر اگانے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔اس سے قبل یہ ریکارڈ سرجیت سنگھ کے پاس تھا جنہوں نے ایک ہی پودے پر 1355 ٹماٹر اگائے تھے۔44 سالہ ڈگلس اسمتھ  (Douglas Smith)…

سیلاب متاثرین کی نقل مکانی، ٹرانسپورٹرز نے کرائے ڈبل کردیے

ضلع دادو کی تحصیل خیرپور ناتھن شاہ میں سیلابی پانی آنے کی وجہ سے لوگوں کی نقل مکانی تیزی سے جاری ہے، لوگوں کی ضرورت کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ٹرانسپورٹرز نے کرائے دو سے تین گنا مہنگے کردیے ہیں۔سندھ میں سیلابی پانی گھروں میں داخل ہونے لگا تو…

ہاردیک پانڈیا کے ٹوئٹ پر عامر نے کیا کہا؟

متحدہ عرب امارات میں کھیلے جا رہے ایشیا کپ کے گروپ بی کے پہلے میچ میں بھارت نے ہاردیک پانڈیا کی آل راؤنڈر کارکردگی کی بدولت پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دی تھی۔ ہاردیک پانڈیا کی بیٹنگ اور بولنگ کی خوب تعریف کی جارہی ہے، انہوں نے پہلے…

خواب تھا پاکستان کی طرف سے کھیلوں، کپتان ہانگ کانگ کرکٹ ٹیم

کپتان ہانگ کانگ کرکٹ ٹیم نزاکت خان کا کہنا ہے کہ میرا خواب تھا پاکستان کی طرف سے کھیلوں، پھر میں ہانگ کانگ منتقل ہوگیا، اب ہانگ کانگ کی نمائندگی کرتا ہوں اور یہ ہی میری ٹیم ہے۔کپتان نزاکت خان نے بتایا کہ پاکستان کے خلاف میچ کے لیے ہم سب…

کراچی: شارع فیصل پر عمارت سے گر کر 2 مزدور جاں بحق

کراچی کی شارعِ فیصل پر لال کوٹھی کے قریب واقع ایک عمارت سے گر کر 2 مزدور جاں بحق ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق دونوں جاں بحق مزدوروں کی لاشیں جناح اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔دوسری جانب عمارت سے 2 مزدوروں کے گر کر جاں بحق ہونے کے واقعے کی…

سیلاب زدگان کیلئے عطیات الخدمت کو دیے جائیں: جمائما

چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے سیلاب زدگان کی امداد کے لیے عطیات الخدمت کو دینے کی اپیل کر دی۔جمائما گولڈ اسمتھ کی جانب سے یہ اپیل سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کی گئی ہے۔انہوں نے کہا…