جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اسپتال کو دی گئی رقم PTI کے اکاؤنٹ میں کیسے ٹرانسفر ہوئی؟ جاوید لطیف

وفاقی وزیر اور رہنما مسلم لیگ ن میاں جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ غیر ملکی کمپنیوں نے عمران خان کو فنڈنگ کیوں کی؟ اسپتال کو دی گئی رقم پی ٹی آئی کے اکاؤنٹ میں کیسے ٹرانسفر ہو گئی؟لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر اور رہنما مسلم…

یوم سیاہ: مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال

مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں کی جانب سے آج بھارت کے یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منایا جا رہا ہے۔کشمیر میڈیا سروس (کے ایم سی) کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کی کال پر وادی میں مکمل ہڑتال ہے اور آج جگہ جگہ سیاہ پرچم لہرائے گئے۔کے ایم…

دلہن نے شادی میں پسند کا مینیو نہ رکھنے پر شادی منسوخ کردی

دلہن نے شادی میں پسند کا مینیو نہ رکھنے پر شادی منسوخ کردی۔امریکی سماجی رابطوں اور مباحثوں کی ویب سائٹ ریڈٹ پر وائرل ہونے والی پوسٹ میں دلہن نے اپنا تجربہ بیان کیا۔دلہن کا کہنا تھا کہ ’’شادی کے دیگر تمام معاملات اور منصوبہ بندی میں ہم…

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پولیس کو عطاء تارڑ کی گرفتاری سے روک دیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کے معاونِ خصوصی عطاء اللّٰہ تارڑ کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی اور پولیس کو عطاء تارڑ کی گرفتاری سے روک دیا۔عدالتِ عالیہ کے قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق نے عطاء تارڑ کی درخواست سماعت کے لیے…

ہیکنگ کا خدشہ، ایف بی آر کی ویب سائٹس 24 گھنٹے بند رہیں

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 75 یوم آزادی کے موقع پر بھارتی ہیکرز کی جانب سے دوبارہ ہیکنگ کی کوشش کے خدشے کے پیش نظر اپنی تمام ویب سائٹس کو 24 گھنٹے سے زائد کے لیے بند کر دیا تھا۔ایف بی آر حکام کے مطابق 13 اگست ہفتے کی شام سے ہی…

پی ٹی آئی قیادت کا شہبازگِل سے جیل میں ملاقات کا فیصلہ

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی قیادت نے جیل میں قید رہنما شہباز گِل سے ملاقات کرنے کا فیصلہ کر لیا۔تحریک انصاف کے 3 وفود الگ الگ شہباز گِل سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کریں گے۔پہلا وفد پی ٹی آئی اسلام آباد کے صدر علی اعوان کی قیادت…

عمران خان کے جلسے سے لوگوں کو مفت میں انٹرٹینمنٹ ملتی ہے، وزیرِ اعلیٰ سندھ

وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی باتوں پر ہنسا ہی جا سکتا ہے، وہ جلسہ کریں تو لوگوں کو مفت میں انٹرٹینمنٹ مل جاتی ہے۔وزیرِ اعلی سندھ اور وزیر صحت سندھ نے صوبے میں انسداد پولیو مہم کا افتتاح کر دیا،…

وزیرِ اعظم نے بیرونی سرمایہ کار کمپنیوں کے مسائل کے حل کیلئے کمیٹی قائم کردی

بیرونی سرمایہ کار کمپنیوں کے مسائل کے حل کے لیے کمیٹی قائم کردی گئی۔وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت سرمایہ کاری سے متعلق اجلاس ہوا۔اجلاس میں بتایا گیا کہ بیرونی سرمایہ کار کمپنیوں کے مسائل کے حل کے لیے قائم کمیٹی گوادر فری زون میں…

عمران خان کراچی سے ضمنی انتخاب لڑیں گے، کاغذاتِ نامزدگی منظور

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کراچی سے ضمنی انتخاب لڑیں گے۔کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 239 کے ضمنی انتخابات کے لیے عمران خان کے کاغذاتِ نامزدگی منظور کر لیے گئے۔پی ٹی آئی رہنما اکرم چیمہ عمران خان کے…

افغانستان: بارشوں اور سیلاب سے 32 افراد ہلاک

افغانستان کے صوبے پروان میں شدید بارشوں کے باعث سیلاب سے 32 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق سیلاب سے درجنوں افراد لاپتہ ہیں جبکہ سینکڑوں گھروں کو نقصان پہنچا ہے۔میڈیا کا کہنا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں امدادی…

کراچی میں آج معتدل بارش کا امکان

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابر آلود رہنے اور وقفے وقفے سے ہلکی سے معتدل بارش کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 27 ڈگری سینٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 30 سے 32…

یومِ آزادی پر ملالہ یوسفزئی کا متاثر کُن پیغام

لڑکیوں کی تعلیم کے لیے آواز بلند کرنے والی وادیٔ سوات کی بیٹی، ملالہ یوسفزئی کی جانب سے جشنِ آزادی کے موقع پر متاثر کُن پیغام شیئر کیا گیا ہے۔نوبل انعام حاصل کرنے والی کم عمر شخصیت ملالی یوسفزئی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شوہر کے…

یونانی ساحل پر طیارے کی لینڈنگ، ویڈیو وائرل

یونان کے ایک جزیرے اسکیاتھوس میں طیارے کی لینڈنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔اس ویڈیو کو وہاں موجود ایک شخص نے کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کیا۔اس جزیرے میں ایئرپورٹ ساحل کے ساتھ ہی موجود ہے اور یہ طیارہ سمندر کے کنارے موجود افراد کے…

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 210 روپے کا ہو گیا

امریکی ڈالر لمبی اڑان بھرنے کے بعد مسلسل گراوٹ کا شکار ہے اس کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ استحکام کی طرف گامزن ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں امریکی ڈالر 99 پیسے سستا ہونے کے بعد 214 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔دوسری جانب اوپن…