جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

راناثناء نے غلافِ کعبہ کی سلائی کی سعادت حاصل کر لی

وفاقی وزیرِ برائے داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے اپنے خاندان سمیت غلافِ کعبہ ’کسوہ‘ کی سلائی کی بھی سعادت حاصل کر لی ہے۔رانا ثناء اللّٰہ آج کل خاندان سمیت سعودیہ عرب میں عمرے کے لیے موجود ہیں، رانا ثناء اللّٰہ نے عمرے کی ادائیگی کے بعد اب…

یومِ آزادی، پاکستانی فنکار نے بھارتیوں کیلئے تحفہ بھیج دیا

خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے فنکار سیال خان نے بھاریتوں کو اُن کے یومِ آزادی کے موقع پر پاکستان سے تحفہ بھیجا ہے۔پاکستانی فنکار سیال خان اکثر اوقات ہی مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے فن کا مظاہرہ کرتے رہتے ہیں۔سیال خان کی جانب…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کیسے مقرر کی جاتی ہیں؟ وزیر خزانہ نے بتادیا

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ہم نے پیٹرولیم مصنوعات پر ایک روپے کا بھی نیا ٹیکس نہیں لگایا، جو قیمتیں بڑھی یا کم ہوئی ہیں، صرف پی ایس او کی خرید کے مطابق کم یا بڑھی ہیں۔سماجی رابطے  کی سائٹ ٹوئٹر پر سینئر صحافی حامد میر کے سوال…

اوپن مارکیٹ: ڈالر کی قدر 210 روپے پر برقرار

امریکی ڈالر لمبی اڑان بھرنے کے بعد مسلسل گراوٹ کی جانب جبکہ اس کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ استحکام کی طرف گامزن ہے۔انٹربینک میں امریکی ڈالر 13 پیسے سستا ہونے کے بعد 213 روپے 85 پیسے کا ہو گیا ہے۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 210 روپے پر…

جشنِ آزادی، جرمن سفیر پاکستان چھوڑنے پر افسردہ

جرمن نمائندہ براۓ امورِ نوجوانان ماریون فینگس نے  پاکستان چھوڑنے پر افسردگی کا اظہار کیاہے۔جرمن سفیر ماریون فینگس نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر سجے ہوئے ٹرک کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے ایک پیغام جاری کیا ہے۔ماریون فینگس نے…

سکھر: کوچ کھائی میں جا گری، 8 مسافر جاں بحق، 20 سے زائد زخمی

سندھ کے شہر سکھر میں قومی شاہراہ پر روہڑی انٹر چینج کے قریب مسافر کوچ کھائی میں جا گری۔پولیس کے مطابق حادثے کے نتیجے میں 8 مسافر جاں بحق، جبکہ 20 سے زائد زخمی ہو گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل…

قائد اعظم سے مصافحہ کرنے والا کیپٹن کونسی معروف شخصیت ہے؟

سابق صدر جنرل ضیاء الحق کے بیٹے پاکستان مسلم لیگ (ض) کے سربراہ اعجاز الحق نے قائد اعظم محمد علی جناح کے ساتھ اپنے والد کی یادگار تصویر شیئر کر دی۔ اعجاز الحق کی جانب سے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کی گئی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے…

عامر لیاقت کا پوسٹمارٹم کرانے کا فیصلہ کالعدم، بشریٰ اقبال نے کیا کہا؟

رکنِ قومی اسمبلی عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کے فیصلے کو کالعدم قرار دیے جانے پر بشریٰ اقبال کی جانب سے ردِ عمل دیا گیا ہے۔عامر لیاقت کی پہلی و سابقہ اہلیہ، معروف اسلامک اسکالر و میزبان بشریٰ اقبال نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک…

گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے حکومت سے کیا اپیل کی؟

کامن ویلتھ اور اسلامی یکجہتی گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے والے اولمپین ارشد ندیم نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ حکومت اتھلیٹس کے لیے الگ میدان مہیا کرے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ارشد ندیم نے کہا کہ حکومت کو چاہیے کہ اولمپک کے لیے ایک…

کراچی: شوہر نے سابقہ بیوی اور اپنا گلا کاٹ لیا

کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں خاتون کا گلا کاٹنے کے واقعہ کی فوٹیج سامنے آئی ہے۔ واقعے کی منظر عام پر آنے والی فوٹیج میں زخمی خاتون کو زمین پر بیٹھے ہوئے دیکھا گیا ہے۔خاتون کے سابق شوہر نے اپنا گلا کاٹ کر خودکشی کی بھی کوشش کی۔اس موقع…

پشاور میں چپس بیچنے والے کےبیٹے کی انگریزی کے چرچے

پشاورکے 13 سالہ بچے محب اللّٰہ کے انگریزی بولنے کے انداز نے سب کو اپنا گرویدہ بنالیا۔ پشاور میں ریڑھی پر چپس بیچنے والے شخص کے بیٹے محب اللّٰہ نے غربت کے باوجود اپنا کامیاب تعلیمی سفر جاری رکھا ہوا ہے، محب اللہ نے غربت کو اپنے تعلیمی…

ممنوعہ فنڈنگ کیس کے فیصلے کیخلاف PTI کی درخواست پر لارجر بینچ کی تشکیل

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن آف پاکستان کے فیصلے کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کے لیے لارجر بینچ تشکیل دے دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق نے سماعت کرتے ہوئے کہا کہ اس…

لاہور میں مزید 11 ایس ایچ او تبدیل

لاہور میں مزید11ایس ایچ او اور 5 چوکی انچارج تبدیل کردیے گئے۔ پولیس حکام کے مطابق ایس ایچ او گارڈن ٹاؤن عمران انور کو تبدیل کیا گیا ہے ان کی جگہ راؤ نعیم کو علاقے کا نیا ایس ایچ او تعینات کیا گیا ہے۔رانا مظہر الحسن کو ایس ایچ او نواب…

بلدیاتی انتخابات کا التوا: الیکشن کمیشن نے جماعت اسلامی سے معافی مانگ لی

کراچی: 24جولائی کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے التوا پر الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جماعت اسلامی پر لگائے گئے غلط الزام کے حوالے سے جماعت اسلامی کراچی کا موقف درست ثابت ہوگیا ہے اور50کروڑ روپے…