جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

امریکا نے روس کو ڈرون فراہم کرنیوالی ایرانی کمپنی پر پابندی لگادی

امریکا کے محکمہ خزانہ نے روس کو ڈرون فراہم کرنے والی ایرانی کمپنی پر پابندی عائد کر دی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق محکمہ خزانہ نے پابندی لگانے کا اعلان جمعرات کو کیا۔امریکی محکمہ خزانہ کی طرف سے تین دیگر ایرانی کمپنیوں پر بھی پابندی…

آرمی چیف سے یو ایس ایڈ عہدیدار کی ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ایڈمنسٹریٹر یو ایس ایڈ سمانتھا پاور نے ملاقات کی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق امریکی عہدیدار نے پاکستانی عوام کو مکمل تعاون کی پیشکش کی۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ملاقات کے…

عمران خان اب ایسی حرکتیں کریں گے تو اپنے انجام کو پہنچیں گے، رانا ثناء اللّٰہ

وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے خبردار کیا ہے کہ عمران خان اب ایسی حرکتیں کریں گے تو اپنے انجام کو پہنچیں گے، قوم کو اس شخص کی شناخت کرنی چاہیے، ورنہ یہ قوم کو حادثے سے دو چار کرے گا۔ جیونیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں عمران خان کے خلاف…

قلات میں ٹرک سے ٹماٹر گرانے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا

قلات کے علاقے منگچر میں ٹرک سے ٹماٹر گرانے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ کمشنر قلات داؤد خلجی کے مطابق ملزم کو ویڈیو کی مدد سے شناخت کے بعد گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا، دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ مظاہرین…

بے گناہ ہوں، مقدمہ خارج کیا جائے، عمران خان کا دہشتگردی مقدمے میں جواب

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے خاتون جج کو دھمکیاں دینے پر دہشتگردی کے مقدمے کے معاملے پر تحریری جواب جمع کروادیا۔عمران خان نے اپنے وکیل انتظار حسین پنجوتھہ کے ذریعے جے آئی ٹی کو تحریری جواب جمع کروایا۔تحریری…

ایشیا کپ: سری لنکا نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے ہرادیا

ایشیا کپ 2022 میں سپر فور مرحلے کے آخری میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی، دونوں ٹیمیں پہلے ہی ایونٹ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرچکی ہیں، جو اتوار کو کھیلا جائے گا۔دبئی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی ٹیم 19.1 اوور…

 آئی ایم ایف سے   پیسے آنے کے باوجودبھی  پیسہ تیزی سے گر رہا ہے، اسد عمر

پاکستان تحریک انصاف  کے مرکزی  رہنما و سابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا  ہے کہ آئی ایم ایف سے   پیسے آنے کے باوجودبھی  پیسہ تیزی سے گر رہا ہے،گزشتہ سال کے مقابلے میں آٹو سیلز میں 54فیصد کمی …

لاپتہ افراد بازیابی کیس : وزیراعظم شہباز شریف اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق کیس میں عدالت کے روبرو پیش ہوگئے. نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق کیس کی سماعت…

پاکستان میں سیلاب سے تباہی معمولی نہیں، دنیا مدد کیلیے آگے بڑھے، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں حال ہی میں آنے والا سیلاب کوئی معمولی چیز نہیں بلکہ یہ ایک بہت بڑی قدرتی آفت ہے، جس کی تباہ کاریاں اور نقصانات ختم کرنے اور بعد ازاں بحالی کے لیے دنیا کو…

فاسٹ بولر شاہ نواز دھانی فٹ ہوگئے

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہ نواز دھانی فٹ ہوگئے۔شاہ نواز دھانی نے دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں پوری رفتار سے بولنگ پریکٹس کی۔قومی کرکٹر شاہ نواز دھانی سائیڈ اسٹرین کا شکار ہوگئے تھے۔دوسری جانب فاسٹ بولر محمد وسیم بدستور فٹنس مسائل کا شکار…

تنظیم بیت السلام کی سیلاب متاثرین کیلئے خدمات قابل تعریف ہیں، وزیراعظم

معروف سماجی تنظیم بیت السلام کی سیلاب متاثرین کے لیے خدمات قابل تعریف ہیں۔ یہ بات وزیراعظم شہباز شریف نے بیت السلام کے وفد سے ملاقات کے موقع پر کہی۔وزیراعظم نے کہا کہ اس مشکل وقت میں بیت السلام جیسی تنظیمیں حکومت کے شانہ بشانہ اپنے سیلاب…

اوگرا نے ستمبر کے لیے ایل این جی کی نئی قیمت کا اعلان کردیا

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)  نے ستمبر کے لیے لیکویڈ نیچرل گیس (ایل این جی) کی نئی قیمت کا اعلان کردیا۔اوگرا کے اعلامیے کے مطابق اگست کے مقابلے میں ستمبر میں ایل این جی کی قیمت میں معمولی اضافہ ہوا، سوئی ناردرن سسٹم پر ایل این…

نجی بینک کی کیش وین کا ڈرائیور 3 کروڑ سے زائد رقم لے کر فرار

پنجاب کے شہر فیصل آباد میں نجی بینک کی کیش وین کا ڈرائیور 3 کروڑ سے زائد رقم لے کر فرار ہوگیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ گارڈز نجی بینک کی برانچ سے رقم لینے اندر گئے تب ڈرائیور گاڑی لے کر فرار ہوگیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ڈرائیور رقم لے کر کیش وین…