جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ملک میں مزید بارشوں کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہوا کا کم دباؤ سندھ میں 23 اگست کو داخل ہوگا، جس کے باعث 19 سے 22 اگست کے دوران مشرقی بلوچستان کےعلاقوں میں بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے آج اور کل سندھ میں تیز…

الیکشن کمیشن نے عمران خان کو 30 اگست کو طلب کرلیا

الیکشن کمیشن نے عمران خان کو 30 اگست کو طلب کرلیا، اسد عمر اور فواد چوہدری کو بھی طلبی کے نوٹسز جاری کردیے گئے۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور پارٹی رہنماؤں اسد عمر، فواد چوہدری کو توہین الیکشن کمیشن کے الزام میں طلب کیا گیا ہے۔الیکشن…

عمران خان کی گاڑی کا ٹائر پنکچر ہوگیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی گاڑی کا ٹائر پنکچر ہوگیا۔پمز اسپتال میں شہباز گل سے ملنے کے لیے آنے پر عمران خان کی گاڑی گرین ایریا کے ساتھ لگے لوہے کے بورڈ پرچڑھ گئی تھی۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران…

برازیلین صدر کی سخت سوال پوچھنے والے یوٹیوبر سے مڈبھیڑ

برازیل کے صدر بولسونارو نے سخت سوال پوچھنے والے ایک یوٹیوبر سے فون چھیننے کی کوشش کی۔دارالحکومت برازیلیا میں صدر بولسونارو گاڑی سے یہ کہتے ہوئے اترے کہ وہ یوٹیوبر لیاؤ سے بات کرنا چاہتے ہیں۔ انہیں نے لیاؤ کو دیکھتے ہی اس کا گریبان پکڑا…

بھارت: پولیس چیف کی رہائشگاہ کے قریب جعلی پولیس اسٹیشن پکڑا گیا

بھارت میں پچھلے 8 ماہ سے ایک گینگ ہوٹل سے جعلی پولیس اسٹیشن چلا رہا تھا۔برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق گینگ کے کارندے پولیس افسران کی وردیوں میں ملبوس رہتے اور ممکنہ طور پر انہوں نے سیکڑوں افراد سے رقوم بھی ہتھیائیں۔ریاست بہار کے پولیس…

اسلام آباد اور صوبائی دارالحکومتوں میں پولیس نظام کمپیوٹرائزڈ کر دیا گیا، وزیر آئی ٹی

وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) نے اسلام آباد و صوبائی دارالحکومتوں میں پولیس نظام کمپیوٹرائزڈ  کردیا۔ وفاقی وزیر برائے آئی ٹی امین الحق کے مطابق 15 لاکھ سے زائد مجرموں کے کوائف، 65 لاکھ سے زائد جرائم کا نیشنل کرائم ڈیٹا بیس بنادیا…

شہباز گل کے جسمانی ریمانڈ کے معاملے پر عدالت نے تفصیلی فیصلہ جاری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور پارٹی چیئرمین عمران خان کے چیف آف اسٹاف شہباز گل کے جسمانی ریمانڈ کے معاملے پر عدالت نے تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ڈیوٹی جوڈیشل مجسٹریٹ فرخ علی خان نے 7 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری…

اپنی پرفارمنس سے خود بھی مایوس ہوں، حسن علی

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کا کہنا ہے کہ فائٹر ہوں، ہمت نہیں ہارتا، آج کل خود بھی مایوس ہوں کہ میں فارم میں نہیں ہوں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حسن علی نے کہا کہ ایک، دو میچ میں پرفارم کرکے فارم واپس آجاتی ہے، نیشنل ہائی…

دانیہ شاہ کیخلاف سائبر کرائم ایکٹ کے تحت اندراج مقدمہ کیلئے درخواست مسترد

عدالت نے مرحوم عامر لیاقت کی سابق اہلیہ دانیہ شاہ کے خلاف سائبر کرائم ایکٹ کے تحت اندراج مقدمہ کے لیے درخواست مسترد کردی۔سیشن جج جنوبی کی عدالت میں درخواست کی سماعت ہوئی، عدالت نے کہا کہ مرحوم کی صاحبزادی دعا عامر کی شکایت پر دانیہ ملک…

شہباز گل سے ملنے نہیں دیا گیا، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان شہباز گل کی عیادت کے لیے پمز اسپتال پہنچے، تاہم انہیں شہباز گل سے ملنے کی اجازت نہیں دی گئی۔ جس کے بعد وہ پمز اسپتال سے واپس روانہ ہوگئے۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان…

پی ٹی آئی نے جلسے کیلئے ٹرف نکلوادی، پی ایچ ایف لیگ کہاں کروائے؟ خالد سجاد کھوکھر

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر خالد سجاد کھوکھر کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے اپنے جلسے کیلئے لاہور ہاکی اسٹیدیم کی ٹرف نکلوادی، اب پی ایچ ایف اپنی لیگ کہاں جا کر کروائے؟کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سابق سیکرٹری اولمپئن…