جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پاکستان ICC ورلڈ کپ سپر لیگ میں تیسرے نمبر پر آگیا

پاکستان کرکٹ ٹیم آئی سی سی ورلڈ کپ سپر لیگ میں تیسرے نمبر پر آگئی۔آئی سی سی کے مطابق سپر لیگ میں انگلینڈ کا پہلا اور بنگلا دیش کا دوسرا نمبر ہے۔لیگ میں افغانستان چوتھے اور نیوزی لینڈ کی ٹیم پانچویں نمبر پر ہے، جبکہ ویسٹ انڈیز چھٹے نمبر…

سائنسدانوں نے دیوہیکل شارک کا سراغ لگالیا

محققین نے لاکھوں سال قبل موجود میگالوڈن نامی دیوہیکل شارک کا سراغ لگایا ہے۔ اس شارک کے سائز کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ یہ وہیل مچھلی کو چند سیکنڈز میں مکمل کھاسکتی تھی۔سائنس ایڈوانسز نامی جریدے میں شائع ہونے والے مطالعے کے…

انٹر بینک: ڈالر 214 روپے 50 پیسے کا ہو گیا

امریکی ڈالر مسلسل نیچے آنے کے بعد پھر اڑان بھر رہا ہے جس کی وجہ سے پاکستانی روپے کی قدر پھر زوال پزیر ہے۔انٹر بینک میں امریکی ڈالر 45 پیسے مہنگا ہونے کے بعد ڈالر 214 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 25 پیسے سستا ہوا…

نواز شریف کو ملک چھوڑنے کا نہیں کہا، برطانوی حکومت

برطانوی حکومت کی جانب سے نواز شریف کو ملک چھوڑنے سے متعلق زیرِ گردش خبروں کی تردید کی گئی ہے۔برطانوی حکومت کے مطابق نواز شریف کو 25 ستمبر تک برطانیہ چھوڑنے کی مہلت دینے کی خبروں میں صداقت نہیں ہے۔بیرسٹر غلام مصطفی کے مطابق نواز شریف کے…

کراچی: کورنگی ندی میں بہنے والی 3 بچیوں کو بچالیا گیا

کراچی کے علاقے کور نگی کی ندی میں سیلابی ریلے میں بہہ جانے والی 3 بچیوں کو بچا لیا گیا۔بچیوں کو ڈوبنے سے بچانے پر ایڈیشنل آئی جی کی جانب سے پولیس اہلکار سکندر کے لیے25 ہزار روپے کیش اور تعریفی سند دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔دوسری جانب…

کراچی: ملیر ندی سے 7 میں سے 4 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں

کراچی میں لنک روڈ سے ملیر ندی میں ڈوبنے والے 4 افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں جبکہ 3 افراد کی تلاش اب بھی جاری ہے۔ڈی سی ملیر عرفان سلمان بھی ریسکیو آپریشن کے لیے بوٹ پر موجود ہیں۔ایدھی فاؤنڈیشن کے مطابق گزشتہ روز 1 بچے اور 1 بچی کی…

فٹبال ورلڈکپ2022: ٹکٹوں کی بکنگ ویب سائٹ پر اسرائیل کی جگہ فلسطین کا نام شامل

قطر میں ہونے والے فٹبال ورلڈکپ 2022ء کی آفیشل ٹکٹوں کی بکنگ کی ویب سائٹ سے اسرائیل کا نام نکال دیا گیا۔عرب میڈیا کے مطابق فیفا فٹبال ورلڈ کپ 20 نومبر سے قطر میں شروع ہورہا ہے اور اس کی ٹکٹوں کی بکنگ کی ویب سائٹ پر ملکوں کی فہرست میں…

نیدر لینڈ میں پاکستان کرکٹ ٹیم آج آرام کریگی

نیدر لینڈز میں موجود پاکستان کرکٹ ٹیم کا آج آرام کا دن ہے اور ٹریننگ سیشن شیڈولڈ نہیں، دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا ون ڈے اتوار کو کھیلا جائے گا۔ نیدر لینڈ میں موجود پاکستان کرکٹ ٹیم نے کل کھیلے گئے ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ میں باآسانی 7…

امریکا، رشوت لینے پر سابق ججز پر کروڑوں کا جرمانہ

امریکا میں 2 سابق ججوں کو رشوت لینے کے جرم میں 20 کروڑ ڈالرز کا جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔امریکی ریاست پینسلوانیا کے دو سابق ججوں، مارک سیواریلا اور سابق جج مائیکل کوناہن کو اسکینڈل ’کِڈز فار کیش‘ میں رشوت لینے پر متاثرین کو 20…