جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ایلون مسک نے’بھروسہ مند‘ ملازمین کو ٹوئٹر میں کام کا اختیار دے دیا

ٹوئٹر کے واحد ڈائریکٹر اور چیف  ایلون مسک نے  اپنی دوسری کمپنیوں کے بھروسہ مند ملازمین کو ٹوئٹر کے لیے کام کرنے کا اختیار دے دیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، ایلون مسک کی کمپنی ٹیسلا کے 50 ملازمین ٹوئٹر کے لیے کام کریں…

احمد شہزاد نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو شکایتی خط لکھ دیا

ٹیسٹ کرکٹر احمد شہزاد نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو خط لکھ کر قائداعظم ٹرافی میں شرکت نہ کرنے کی وجوہات سے آگاہ کردیا۔ذرائع کے مطابق احمد شہزاد نے خط میں سینٹرل پنجاب کے کوچنگ پینل کے خلاف شکایت کی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ خط میں احمد شہزاد نے…

سندھ: پرویز احمد بلوچ اسپیشل سکریٹری اسکول ایجوکیشن مقرر

 محکمہ تعلیم سندھ نے پرویز احمد بلوچ کو اسپیشل سکریٹری اسکول ایجوکیشن مقرر اور عبدالعلیم لاشاری کو سکریٹری کالج ایجوکیشن کا چارج دے دیا۔ سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کے چیرمین پرویز احمد بلوچ کو عہدے سے فارغ کر کے اسپیشل سکریٹری اسکول ایجوکیشن…

عمران خان نے گوجرانوالہ سے لانگ مارچ کے مناظر شیئر کردیے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے حصولِ انصاف کو حقیقی آزادی کی جدوجہد کا اہم جُزو قرار دے دیا۔چیئرمین پی ٹی آئی نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے گزشتہ روز لانگ مارچ سے پُرجوش عوامی قافلوں کے چند…

کراچی واٹر بورڈ کے سُپروائزر کا قتل، مقدمہ درج

کراچی واٹر بورڈ کے سپروائزر سید فرقان کے قتل کا مقدمہ منگھوپیر تھانے میں درج کر لیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق ایف آئی آر نمبر 812/2022 مقتول کے بھائی سید عمران نے درج کرائی ہے۔ایس ای او منگھوپیر امجد کیانی منگھوپیر کے مطابق مقدمہ زیر دفعہ…

پہلے چوری پھر واپسی!، بھارت میں چوروں نے ایسا کیوں کیا؟

بھارت کی ریاست اتر پردیش کے شہر غازی آباد میں چوروں نے واردات کے بعد عجیب و غریب کام کیا جو پولیس کے لیے کیس تو تھا ہی پر میڈیا کے لیے خبر بھی بن گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق غازی آباد کی ایک فیملی 23 اکتوبر کو دیوالی کا تہوار منانے اپنے…

نواز شریف اپنی ڈیل اور اسٹیبلشمنٹ سے لڑائی چاہتا ہے، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف سے متعلق کہا ہے کہ نواز شریف اپنی ڈیل اور اسٹیبلشمنٹ سے لڑائی چاہتا ہے، اپنے لیے ریلیف اور ہمارے لیے تکلیف چاہتا ہے۔شیخ رشید نے سوشل میڈیا پر جاری کردہ ایک بیان میں…

بھارتی مڈل آرڈر بیٹر سوریا کمار یادیو نے پاکستانی اوپنر رضوان سے پہلی پوزیشن چھین لی

ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں بھارت کے مڈل آرڈر بیٹر سوریا کمار یادیو نے پاکستان کے اوپنر وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان سے پہلی پوزیشن چھین لی۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی اپ ڈیٹ ہونے والی نئی رینکنگ میں سوریاکمار یادیو اب پہلی جبکہ محمد…

حکومت کا سوشل میڈیا مواد پر پابندیوں کیلئے نئی ترامیم کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے سوشل میڈیا مواد پر پابندیوں کے لیے نئی ترامیم کا فیصلہ کر لیا۔وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کو سوشل میڈیا کے مواد سے متعلق ایک بار پھر کارروائی کا اختیار دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وفاقی کابینہ نے ایف آئی اے ایکٹ میں…

پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت نہ دینے پر اسلام آباد انتظامیہ کا افسر طلب

دارالحکومت اسلام آباد میں جلسے اور دھرنے کی اجازت نہ ملنے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے اسلام آباد انتظامیہ کو نوٹس جاری کر دیا گیا۔جسٹس عامر فاروق نے پی ٹی آئی رہنما علی نواز اعوان…

بھاؤ تاؤ کے بعد ایلون مسک نے بُلو ٹِک اکاؤنٹس کی فیس کم کردی

مائیگروبلاگنگ کی سائٹ ٹوئٹر کے نئے سربراہ ایلون مسک نے تصدیق شدہ یا بُلو ٹِک اکاؤنٹس کے خواہشمند صارفین کے لیے 8 ڈالر ماہانہ فیس وصول کرنے کا اعلان کردیا۔ایلون مسک ٹوئٹر کے اختیارات حاصل کرتے ہی ٹوئٹر کی سروس کو مزید بہتر بنانے کے لیے…

پاکستانی بولرز کو کھیلنا چیلنج ہوگا، آئرش کرکٹر

آئرلینڈ ویمن کرکٹ ٹیم کی آل راؤنڈر ایمئیر رچرڈسن کا کہنا ہے کہ پاکستانی بولرز کو کھیلنا چیلنج ہوگا، ہم اس چیلنج کو قبول کرنے کے لیے بہت پرجوش ہیں۔آئرش آل راونڈر نے جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں کہا کہ پاکستان کی اب تک کی اچھی بات یہ ہے کہ…