کراچی: گارڈن ہیڈ کوارٹر میں دستی بم پھٹنے کا مقدمہ اہلکاروں پر کرنے کی سفارش
کراچی کے گارڈن پولیس ہیڈ کوارٹر میں اسلحہ خانے کے باہر پھٹنے اور برآمد کیے جانے والے دونوں روسی ساختہ دستی بم غیر قانونی تھے جو پولیس اہلکاروں نے اپنے پاس رکھے ہوئے تھے۔تحقیقاتی کمیٹی نے کوت انچارج سب انسپکٹر سعید اور ہیڈ کانسٹیبل سہیل…
جامعہ کراچی، ڈاکٹر شاہ علی القدر کی حکومتِ سندھ کے نئے اقدام کی مذمت
فیڈریشن آف آل پاکستان اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشن( فاپواسا) سندھ شاخ کے صدر اور انجمن اساتذہ جامعہ کراچی کے صدر پروفیسر ڈاکٹر شاہ علی القدر نے حکومتِ سندھ کی جانب سے جامعات کے ڈائریکٹرز فائنانس کو وائس چانسلر کے سامنے جواب دہی سے مستثنیٰ…
سیاسی میدان میں بے شرمی کی انتہا ہو چکی ہے، حماد اظہر
پی ٹی آئی رہنماؤں کا کہنا ہے کہ آج سیاسی میدان میں بے شرمی کی انتہا ہو چکی ہے، عمران خان نے فریش مینڈیٹ کیلئے دوٹوک کہا ہے، حکومت کے نکمے پن کے باعث عوام مہنگائی کی چکی میں پس رہے ہیں۔لاہور میں پی ٹی آئی کے رہنما حماد اظہر، شوکت ترین…
اوپن مارکیٹ: ڈالر 223 روپے کا ہو گیا
امریکی ڈالر کچھ روز پاکستانی روپے کے مقابلے میں اپنی قدر میں اتار چڑھاؤ کے باعث غیر یقینی صورتِ حال کا شکار رہنے کے بعد ایک بار پھر بے قابو ہو کر اڑان بھرنے لگا ہے۔انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قیمت میں آج 1 روپے 5 پیسے کا اضافہ ہوا ہے…
پی ڈی ایم کا سیاسی دیوالیہ ہو گیا ہے، شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ملک کا معاشی اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا سیاسی دیوالیہ ہو گیا ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے سلسلہ وار ٹوئٹس میں شیخ رشید نے کہا کہ 20 کلومیٹر کی حکومت چاروں…
جہانگیر ترین کی آئندہ سیاست سے متعلق مجھے نہیں پتہ، شوکت ترین
پی ٹی آئی رہنما شوکت ترین کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین کی آئندہ سیاست سے متعلق مجھے کچھ نہیں پتہ۔لاہور میں پریس کانفرنس کے بعد میڈیا سے گفتگو کے دوران پی ٹی آئی رہنما شوکت ترین سے صحافی نے سوال پوچھا کہ کیا آپ کی لندن میں جہانگیر ترین سے…
سیلاب متاثرہ علاقوں میں فوج کا ریلیف آپریشن جاری
سندھ، بلوچستان، پنجاب، خیبر پختون خوا سمیت ملک بھر میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کی جانب سے ریلیف آپریشن جاری ہے۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فوجی دستے سندھ میں حیدر آباد، سانگھڑ، بدین، ٹھٹھہ،…
عمران خان کا آج انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ
سابق وزیرِ اعظم، پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان ضمانت قبل از گرفتاری کے لیے آج انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں پیش نہیں ہوں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی لیگل ٹیم سے مشاورت کے بعد عمران خان کے عدالت میں پیش ہونے کا…
PTI Rehnuma Shaukat Tarin Ka Jahangir Tareen Say Mulaqat Ka Inkashaf | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=1d_3ALlxfQ4
ایشیا کپ 2022: وہ سب کچھ جو آپ کو جاننے کی ضرورت ہے – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=n6aQjvbXsvE
بریکنگ نیوز | وزیر اعظم شہباز شریف کی قوم سے اپیل | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=QPrt-FyaIYU
شہباز گل پر جنسی تشہد | کیا عمران خان کو تحفہ کیا جا سکتا ہے؟ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=D5cSObTvq_s
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 11 AM | پی ٹی آئی نہ وقت مانگ لیا | 23 اگست 2022
https://www.youtube.com/watch?v=K3OC7OXPG_Q
انگلینڈ کے ٹیسٹ کپتان بین اسٹوکس کا انکشاف
انگلینڈ کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس نے بے چینی کی ادویات استعمال کرنے کا انکشاف کیا ہے۔ بین اسٹوکس کا کہنا ہے کہ میں 6 ماہ کے بریک سے واپسی کے بعد اب بھی صحت کی بحالی کے لیے بے چینی کی ادویات استعمال کر رہا ہوں۔انہوں نے کہا کہ…
جنوبی امریکا میں وین حادثہ، 4 سیاح ہلاک
جنوبی امریکا کے ملک پیرو میں وین حادثے کے نتیجے میں 4 سیاح ہلاک اور 16 زخمی ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مسافر وین پیرو کےسیاحتی مقام ماچوپچو کے قریب کھائی میں جا گری۔ذرائع کے مطابق ہلاک سیاحوں میں سے 3 کولمبیا اور 1 کا تعلق پیرو سے…
کراچی میں کل کہیں ہلکی، کہیں تیز بارش کی پیشگوئی
محکمۂ موسمیات کی جانب سے کراچی میں 24 اور 25 اگست کے دوران کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہوا کا شدید کم دباؤ آج سے سندھ پر اثر انداز ہو سکتا ہے، جس کے تحت کراچی میں آئندہ 2 روز میں بارش…
پنجاب پولیس کے واٹس ایپ پر آن لائن شکایات کے نظام کا افتتاح آج ہو گا
پنجاب پولیس کے بذریعہ واٹس ایپ آن لائن شکایات درج کرانے کے نظام کا افتتاح آج ہو گا۔آئی جی پنجاب فیصل شاہکار سینٹرل پولیس آفس لاہور میں آج صبح پنجاب پولیس واٹس ایپ سروسز اور آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم کا افتتاح کریں گے۔پنجاب پولیس…
بھارتی ٹیم کے ہیڈ کوچ راہول ڈریوڈ کورونا کا شکار
بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ راہول ڈریوڈ کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق راہول ڈریوڈ کی ایشیاء کپ کے لیے ٹیم کے ہمراہ شرکت مشکوک ہو گئی ہے۔میڈیا کا کہنا ہے کہ راہول ڈریوڈ کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کا ٹیم کے متحدہ…
ذہنی صحت پر کورونا وائرس کے اثرات طویل ہوسکتے ہیں: تحقیق
ایک نئی تحقیق میں بچوں اور بڑوں کے ذہنوں پر پڑنے والےکورونا وائرس کے پیچیدہ اور طویل مدتی اثرات پر روشنی ڈالی گئی ہے۔کورونا وائرس انسانی جسم کے ساتھ ساتھ دماغ کو بھی متاثر کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اس حوالے سے یونیورسٹی آف آکسفورڈ میں…
یاسین ملک نے عدالت کی قانونی مدد کی پیشکش مسترد کردی
کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کا کہنا ہے کہ یاسین ملک نے عدالت کی قانونی مدد کی پیشکش کو مسترد کر دیا ہے۔گرفتارحریت رہنما یاسین ملک کو ایک بار پھر جموں کی عدالت میں ذاتی طور پر پیش کرنے کا مطالبہ عدالت نے مسترد کرتے ہوئے انہیں قانونی مدد…