منگل4؍جمادی الاوّل 1444ھ29؍نومبر2022ء

کراچی: گھر سے لاشیں برآمد، وزیراعلیٰ سندھ کا قاتلوں کی گرفتاری کا حکم

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے شمسی سوسائٹی ملیر میں گھر سے لاشیں ملنے کا نوٹس لیتے ہوئے قاتلوں کی گرفتاری کا حکم دے دیا۔

واقعہ کب اور کیسے پیش آیا؟ مراد علی شاہ نے ایڈیشنل آئی جی کراچی سے افسوسناک واقعے کی تفصیلی رپورٹ طلب کرلی۔

وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ وزیراعلیٰ سندھ نے پولیس کو قاتلوں کی فوری گرفتاری کا حکم دے دیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.