جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کراچی: 3 روز مطلع جزوی ابر آلود رہے گا

محکمۂ موسمیات نے آئندہ 3 روز کراچی میں دھوپ چھاؤں کے مابین آنکھ مچولی ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں آئندہ 3 روز کے دوران مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات نے سندھ بھر میں آج موسم گرم اور…

امریکی ناول نگار کے بیٹے کا اسکول داخلہ فارم پر ردعمل ٹوئٹر پر وائرل

ایک دور تھا جب والدین بچوں کے حوالے سے ضرورت سے زیادہ فکرمند ہوتے تھے اور لاشعوری طور پر اپنی خواہش کا بوجھ بھی ان کے کمزور کاندھوں پر ڈال دیا کرتے تھے لیکن اب ایسا نہیں ہے۔معروف امریکی ناول نگار ایمیلی گوئلڈ ان دقیانوسی روایات کو توڑتے…

وزیراعظم نے امریکی صدر کا شکریہ کیوں ادا کیا؟

وزیراعظم شہباز شریف نے سوشل میڈیا پر امریکی صدر کو مخاطب کرتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔وزیراعظم نے ٹوئٹر پر پیغام میں لکھا کہ امریکی صدر جوبائیڈن کا سیلاب زدگان کی حالت اجاگر کرنے اور ردعمل کی اپیل پر شکریہ۔ سیلاب متاثرہ خواتین اور…

عمران خان کس کے لاڈلے ہیں؟ شیریں مزاری نے بتا دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ ہماری اسمبلی میں بہت باریک اکثریت تھی، ہمارا جبری گمشدگی کا بل اسمبلی سے منظور ہوا لیکن سینیٹ میں پھنس گیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیریں…

فرانس سے گلے ملنا، اسرائیل وفد بھیجنا سوالیہ نشان ہے: شیخ رشید

سابق وفاقی وزیرِ داخلہ، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے حکومت پر سوال اٹھا دیا۔لاہور سے جاری کیے گئے بیان میں شیخ رشید نے کہا ہے کہ فرانس سے گلے ملنا اور اسرائیل وفد بھیجنا سوالیہ نشان ہے۔ان کا کہنا ہے کہ 2 کروڑ سے زائد لوگ خطِ…

مولانا فضل الرحمٰن سیاست اسلام کیلئے نہیں اقتدار کیلئے کررہے ہیں، اسد قیصر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن سیاست اسلام کے لیے نہیں اقتدار کے لیے کر رہے ہیں۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ مولانا فضل الرحمٰن کا…

خان صاحب نے تیاری پکڑنی ہے، ہم مکمل تیار ہیں، وزیرِ داخلہ رانا ثناء

وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہےکہ عمران خان صاحب نے تیاری پکڑنی ہے، ہم مکمل تیار ہیں۔پارلیمنٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ عمران خان جیسے شخص سے بات ممکن نہیں، ریڈ زون کو احتیاط برتنے کے لیے سیل کیا…

کرکٹر اعظم خان نے 103 میٹر کا چھکا مار دیا

پاکستان کے جارحانہ بیٹر اعظم خان نے کیریبیئن پریمیئر لیگ میں دھواں دھار اننگز کھیل کر سب کو حیران کردیا۔کیریبیئن پریمیئر لیگ میں بارباڈوس رائلز کی جانب سے کھیلتے ہوئے اعظم خان نے 42 گیندوں پر 64 رنز بنائے۔ اپنی اننگز میں انہوں نے 5 چھکے…

ساؤتھ ایشین گیمز 2024 میں منتقل ہونے کا امکان

ساؤتھ ایشین گیمز 2024 میں منتقل ہونے کا امکان ہے جس کی میزبانی پاکستان کے پاس ہے۔ سیکریٹری پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن خالد محمود کا کہنا ہے کہ ساؤتھ ایشین گیمز کے حوالے سے فیصلہ 3 اکتوبر کو ہو جائے گا۔انہوں نے کہا کہ کمبوڈیا میں ساؤتھ…