جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سندھ کو شکست دے کر ناردرن نے پہلی مرتبہ قائداعظم ٹرافی جیت لی

ناردرن نے سندھ کو ایک اننگز اور 55 رنز سے ہرا کر پہلی مرتبہ قائداعظم ٹرافی جیت لی۔ دوسری اننگز میں فواد عالم کی سنچری کے باوجود سندھ کی ٹیم 254 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ فاتح ٹیم کے عامر جمال اور محمد موسیٰ نے تین، تین وکٹیں حاصل کیں۔قذافی…

چانس ہی نہیں کہ قتل فواد کے سوا کسی اور نے کیا ہو، ایس ایس پی کورنگی

ایس ایس پی کورنگی ساجد سدوزئی نے کراچی کے علاقے ملیر شمسی سوسائٹی میں خاتون اور 3 بیٹیوں سمیت 4 افراد کے قتل کے حوالے سے بڑا دعویٰ کردیا۔میڈیا سے گفتگو میں ایس ایس پی کورنگی نے دعویٰ کیا کہ فواد نامی شخص نے پہلے اپنی بیوی اور پھر 3 بچیوں…

فرانسیسی صدر دو روزہ سرکاری دورے پر امریکا روانہ

فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون آج دو روزہ سرکاری دورے پر امریکا روانہ ہوگئے۔ فرانسیسی صدر آج شام واشنگٹن پہنچیں گے اور بدھ کی صبح دو روزہ سرکاری دورے کا آغاز کریں گے۔اس دورے کے دوران فرانسیسی صدر جمعہ کو نیو اورلینز بھی جائیں گے۔ خیال رہے…

انگلینڈ سے مقابلے کیلئے اچھی تیاری ہو رہی ہے، محمد نواز

پاکستانی آل راؤنڈر محمد نواز کا کہنا ہے کہ انگلینڈ سے مقابلے کے لیے اچھی تیاری ہو رہی ہے۔جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہوم گراؤنڈ پر موقع ملا تو اسے یادگار بنانے کی کوشش کریں گے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ…

بھارت میں فتح کے جھنڈے گاڑنے کے بعد پاکستان اسکریبل ٹیم کی وطن واپسی

بھارت میں فتح کے جھنڈے گاڑنے والی پاکستان اسکریبل ٹیم وطن واپس پہنچ گئی۔ پاکستان واپسی پر ایشین چیمپئن حشان ہادی خان کا کہنا تھا کہ بھارتی کھلاڑیوں سے سخت مقابلہ ہوا، بھارت کو اس کی سرزمین پر شکست دینے پر فخر ہے۔دہلی میں ہونے والی یوتھ…

موسمیاتی تبدیلی کے بحران نے گریٹ بیریئر ریف کیلئےخطرات پیدا کر دیے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کے بحران نے گریٹ بیریئر ریف کیلئےخطرات پیدا کر دیے ہیں۔ گریٹ بیریئر ریف کو خطرے کی زد پر موجود عالمی ورثے کی فہرست میں شامل کیا جانا چاہیے۔رپورٹ میں سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ریف کو موسمیاتی…

حنا ربانی کھر کی افغان وزیر خارجہ سے ملاقات

کابل میں وزیر مملکت حنا ربانی کھر نے افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی سے ملاقات کی ہے۔ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، تعلیم، تجارت اور سرمایہ کاری میں تعاون پر گفتگو ہوئی۔عوامی روابط اور علاقائی سلامتی سے متعلق امور پر بھی تبادلہ خیال کیا…

مریم اورنگزیب کی پاکستانی اور انگلش کرکٹرز سے ملاقات

وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے دورۂ پاکستان کے لیے برطانوی ہائی کمشنر کا کردار ناقابل فراموش ہے، وزیر اعظم شہبازشریف نے بھی انگلش ٹیم کے دورے کے لیے کردار ادا کیا۔انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے اعزازمیں تقریب سے خطاب…

بھارتی دولہا شادی کے عین وقت بھی آفس کے کام میں مصروف

کورونا وبا کے باعث دنیا بھر میں کئی اداروں نے اپنے ملازمین کو گھروں سے کام کرنے کی اجازت دی جس پر لوگوں نے خوشی کا اظہار کیا تاہم کچھ ملازمین نے اس پیشکش پر بھی غفلت کا مظاہرہ کیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق کولکتہ کے ایک شخص کی تصویر انٹرنیٹ…

موٹروے کرپشن؛ 42 کروڑ روپے برآمدگی پر تفتیش جاری

حیدرآباد سکھر موٹر وے، مٹیاری سیکشن کے فنڈز میں سوا دو ارب روپے کی کرپشن کی تحقیقات جاری ہیں۔ وفاقی تفتیشی افسر ذرائع کے مطابق گزشتہ روز اینٹی کرپشن نے اسسٹنٹ کمشنر سعید آباد منصور عباسی کے سرکاری گھر پر چھاپہ مار کر 42 کروڑ روپے…

ہر حربہ استعمال کریں گے، پنجاب اسمبلی کو تحلیل نہیں ہونے دیں گے، عطا تارڑ

مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ آصف زرداری کی ہدایت پر پیپلز پارٹی کے وفد نے حمزہ شہباز سے ملاقات کی، ہر حربہ استعمال کریں گے، پنجاب اسمبلی کو تحلیل نہیں ہونے دیں گے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ پنجاب…

پشاور، ابابیل اسکواڈ کے اہلکار کی زخمی شخص پر تشدد کی ویڈیو وائرل

پشاور میں فائرنگ سے زخمی ہونے والے شخص پر ابابیل اسکواڈ کے اہلکار کے تشدد کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔پولیس کے مطابق ابابیل اسکواڈ کے اہلکار کو معطل کر کے انکوائری شروع کردی گئی ہے۔پولیس کے مطابق 25 نومبر کو ہشت نگری میں کرکٹ گراونڈ میں…