جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کراچی میں آج پھر بارش کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج پھر بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ گزشتہ روز ہونے والی بارش کے باعث شہر کا موسم اب بھی خوشگوار ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق میرپورخاص، ٹھٹھہ، مٹھی، عمرکوٹ، بدین اور تھرپارکر میں بھی بادل برس سکتے ہیں۔گزشتہ روز ہونے…

ملکہ الزبتھ دوم کا تابوت آج لندن پہنچایا جائے گا

ملکہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات کا سلسلہ جاری ہے۔ ملکہ کا تابوت ہوائی جہاز کے ذریعے آج لندن پہنچایا جائے گا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ایڈنبرا میں ملکہ کا تابوت سینٹ جائلز کتھیڈرل پہنچایا گیا۔ملکۂ برطانیہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات 19…

کینیڈا، فائرنگ سے پاکستانی کینیڈین سمیت 2 افراد ہلاک

کینیڈا کے شہروں مِسّی ساگا، ملٹن اور ہملٹن میں فائرنگ کے واقعات میں پاکستانی کینیڈین محمد شکیل اور ایک پولیس افسر ہلاک جبکہ 3 افراد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق حملہ آور کو ہملٹن شہر میں ہلاک کردیا گیا۔ حملہ آور کی شناخت 30…

کیچز ڈراپ ہونے سے ٹیم کی پوزیشن کمزور ہوئی، رمیز راجہ

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ میچ میں جیت ہار ہوتی ہے، کیچز ڈراپ ہوئے اس وجہ سے ٹیم کی پوزیشن کمزور ہوئی۔دبئی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رمیز راجہ کا کہنا تھا کہ میچ میں بیٹنگ کا ردھم نہیں بنا، ہمارے بیٹرز کو…

ایشیا کپ کا فائنل بڑی اسکرینوں پر دیکھا گیا

ایشیا کپ کا فائنل میچ مختلف شہروں میں بڑی اسکرینوں پر دیکھا گیا، ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں زندہ دلانِ لاہور نے ایشیا کپ کے فائنل کا لطف اٹھایا۔اسلام آباد کے شاپنگ سینٹر اور آرٹس کونسل کراچی میں بھی کھیل کے دیوانوں نے ہر بال اور ہر شاٹ پر…

امداد کی تقسیم و ترسیل میں شفافیت کیلئے ڈیجیٹل فلڈ ڈیش بورڈ قائم

سیلاب زدگان کی امداد کی تقسیم و ترسیل میں شفافیت کے لیے وزیراعظم کی ہدایت پر ڈیجیٹل فلڈ ڈیش بورڈ قائم کردیا گیا، وفاقی وزیر احسن اقبال آج اس کا افتتاح کریں گے۔احسن اقبال نے کہا ہے کہ سیلاب سے معیشت بری طرح متاثر ہوئی ہے، ہر شہری بحالی…

بلوچستان، سیلاب متاثرین کیلئے خوراک کی شدید قلت

بلوچستان میں سیلاب متاثرین کے لیے خوراک کی شدید قلت پیدا ہوگئی ہے، محکمہ خوراک کے حکام کے مطابق صرف 3 لاکھ بوری گندم موجود ہے۔صوبائی حکومت کی جانب سے پنجاب اور پاسکو سے گندم کی خریداری کی منظوری دی گئی ہے۔بلوچستان حکومت کا کہنا ہے کہ…

ملکہ برطانیہ کی وفات، پاکستان میں آج یوم سوگ

وزیراعظم شہباز شریف نے وزارتِ خارجہ کی تجویز کی منظوری دے دی جس کے بعد برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوم کی وفات پر پاکستان میں آج یوم سوگ منایا جائے گا۔اس ضمن میں نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ وزیراعظم نے کابینہ ڈویژن کو یومِ سوگ سے متعلق…

171 رنز کا ہدف حاصل کرنا مشکل ہوتا ہے، شاناکا

سری لنکن کپتان ڈاؤسن شاناکا نے کہا ہے کہ 171 رنز کا ہدف حاصل کرنا مشکل ہوتا ہے، ہمارے بولرز نے اچھی بولنگ کی۔ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کا فائنل جیتنے کے بعد سری لنکن کپتان ڈاؤسن شاناکا نے کہا کہ جیت میں ہر کھلاڑی کا حصہ ہے جس سے ہم چیمپئن…

سیلاب متاثرین کیخلاف پی ٹی آئی مہم شرمناک ہے، سعید غنی

پیپلز پارٹی کے رہنما اور سندھ کے وزیر محنت سعید غنی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی سوشل میڈیا پر سیلاب متاثرین کی امداد کے خلاف مہم شرمناک ہے۔سعید غنی کا کہنا ہے کہ عمران خان کی دشمنی حکومت سے ہے یا ملک اور متاثرین سے؟۔ اس وقت بھی عمران خان…

شاداب خان نے پاکستان کی شکست کی ذمہ داری قبول کرلی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان نے ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں شکست کی ذمہ داری قبول کرلی۔شاداب خان نے فائنل میچ میں سری لنکا کے اہم کھلاڑی کے کیچ ڈراپ کرنے پر معذرت کرتے ہوئے کہا کہ کیچز ون میچز، میں اس شکست کی ذمہ داری…

شمالی وزیرستان کے بچے میں پولیو کی تصدیق، رواں برس کیسز کی تعداد 18 ہوگئی

شمالی وزیرستان میں تین ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس سے رواں برس پولیو کیسز کی تعداد 18 ہوگئی ہے۔ پاکستان پولیو پروگرام کے مطابق رواں برس لکی مروت سے رپورٹ ہونے والے دو کیسز کے علاوہ باقی تمام کیسز شمالی وزیرستان سے…

بھارت: شوہر نے بیوی کا گردہ چوری کرکے بلیک مارکیٹ میں فروخت کردیا

بھارت میں ایک خاتون نے اپنے شوہر پر الزام عائد کیا ہے کہ اس نے بغیر اس کی مرضی اور اجازت کے اس کا ایک گردہ چوری کروا کر بلیک مارکیٹ میں فروخت کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق مشرقی بھارتی ریاست اوڑیسہ کے ایک گاؤں کوڈومیٹا کی ایک درمیانی عمر…

آسٹریلیا: پالتو کینگرو مالک پر حملہ آور، دونوں مارے گئے

آسٹریلیا میں ایک 77 سالہ بزرگ شہری اپنے ہی پالتو کینگرو کے حملے سے ہلاک ہوگیا۔بزرگ شخص کو ایک رشتے دار نے شدید زخمی حالت میں دیکھا تو پیرامیڈیکس کو اطلاع کی گئی۔کینگرو طبی عملے کو زخمی شہری کے پاس نہیں آنے دے رہا تھا جس کے بعد پولیس کو…

پروٹیکٹڈ صارفین کے سوا بجلی بلوں پر ون سلیب بینیفٹ ختم کر دیا گیا

پروٹیکٹڈ صارفین کے سوا بجلی بلوں پر ون سلیب بینیفٹ ختم کر دیا گیا، ذرائع کا کہنا ہے کہ سلیب بینیفٹ ختم ہونے سے بجلی صارفین کو بھاری بل موصول ہو رہے ہیں۔ماہانہ 100 یونٹ استعمال پر فی یونٹ بجلی ریٹ 13روپے 48 پیسے جبکہ 101 سے 200 یونٹ بجلی…