جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بابر اعظم کی ٹی ٹوئنٹی میں دوسری سنچری

پاکستانی کپتان بابر اعظم نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں اپنے کیریئر کی دوسری سنچری بنادی۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں بابر اعظم نے اپنے ٹی ٹوئنٹی کیریئر کی دوسری سنچری بنائی۔ انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کے…

بابر، رضوان کی ڈبل سنچری پارٹنر شپ، پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی میں تاریخی فتح

انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بابر اعظم اور محمد رضوان نے ڈبل سنچری پارٹنر شپ بنا کر بین الاقوامی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں تاریخی کامیابی حاصل کرلی۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے…

ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کی صلاحیت ہمارے پاس ہے، اسرائیل

اسرائیلی وزیراعظم یائیرلاپڈ نے کہا ہے کہ ایران اسرائیل کی مکمل تباہی چاہتا ہے۔ مستند فوجی دھمکیاں ہی ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روک سکتی ہیں۔ ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کی صلاحیت اسرائیل کے پاس ہے۔ اقوام متحدہ کی…

وزیراعظم شہباز شریف کی بابر اور رضوان کی تعریف

وزیراعظم شہباز شریف نے انگلینڈ کے خلاف شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر پاکستان کرکٹ ٹیم کی اوپننگ جوڑی کی تعریف کی ہے۔کراچی میں کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں انگلینڈ کے خلاف 10 وکٹوں سے فتح حاصل کرنے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف نے…

کسی پاکستانی وفد کے دورہ اسرائیل سے متعلق تاثر کو مسترد کرتے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان کے کسی وفد کے دورہ اسرائیل سے متعلق تاثر کو مسترد کرتے ہیں۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ غیرملکی این جی او نے زیر بحث دورے کا اہتمام کیا جو پاکستان میں موجود نہیں۔ پاکستان کا مسئلہ…

تین فیصد سیلز ٹیکس قبول نہیں، مطالبات تسلیم نہ کیے تو ہڑتال کریں گے، صرافہ ایسوسی ایشن

پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے رہنما حاجی اقبال اور شہزاد اقبال نے کہا ہے کہ ہمارا سونا امپورٹ نہیں ہوتا، جیولرز پر 3 فیصد سیلز ٹیکس نہیں بنتا۔لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ گاہک پرانا سونا لے کر آتے ہیں جس کو…

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا پروٹوکول کیسے توڑا گیا؟

پچھلے دنوں پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا پروٹوکول کیسے توڑا گیا؟ تفصیلات سامنے آگئیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ 11 ستمبر کو پروٹوکول بریچ اس وقت ہوا جب سیکریٹری جنرل اپنے کمرے میں تھے۔مراسلے میں سندھ پولیس…

اسلام آباد ایئرپورٹ پر صفائی کے ناقص انتظامات، تحقیقاتی ٹیم تشکیل

اسلام آباد ایئرپورٹ پر صفائی کے ناقص انتظامات سامنے آنے کے بعد  تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی گئی۔سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے 3 رکنی اعلیٰ سطح کی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی، ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل سی اے اے ایئر وائس مارشل جمال ارشد کو…

چین اور افغانستان کے درمیان صدیوں پرانا روٹ بحال

چین اور افغانستان کے درمیان صدیوں پرانا روٹ بحال ہوگیا، پہلی کارگو ٹرین افغانستان پہنچ گئی۔ افغانستان اور چین نے تجارت کا اہم سنگ میل عبور کرلیا، چین سے تجارتی کارگو ٹرین افغانستان پہنچ گئی۔چین سے روانہ ہونے والی تجارتی کارگو ٹرین…

رواں مالی سال کے پہلے ماہ بڑی صنعتوں کی پیداوار میں نمایاں کمی ریکارڈ

رواں مالی سال کے پہلے ماہ بڑی صنعتوں کی پیداوار میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی، جون کی نسبت جولائی میں بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 16.5 فیصد کمی ہوئی۔ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ جولائی 2022 میں صنعتی پیداوار میں 1.4 فیصد کمی ہوئی، جولائی میں…

خاتون جج دھمکی کیس : اسلام آباد ہائی کورٹ آج عمران خان پر فرد جرم عائد کرے گی

اسلام آباد: خاتون جج کو دھمکی دینے پر توہین عدالت کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ آج سابق وزیراعظم عمران خان پر فرد جرم عائد کرے گی۔ اس سلسلے میں عدالت کے اطراف اور وفاقی دارالحکومت میں سکیورٹی کے سخت…

خاتون جج دھمکی کیس: عمران خان  نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں معافی مانگ لی

اسلام آباد :خاتون جج کو دھمکی دینے سے متعلق توہین عدالت کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں معافی مانگ لی۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان، شاہ محمود قریشی، شبلی…

وعدہ ہے رانا ثنا کو اسلام آباد میں چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی، عمران خان

اسلام آباد: تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے چیئرمین  عمران خان کا کہنا ہے کہ یہ امتحان کا وقت ہے، رانا ثنا اللہ نے دھمکی دی ہے،میرا وعدہ ہے رانا ثنا اللہ کو اسلام آباد میں چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی۔…

پارٹی دفاع کرتی رہی اور عمران خان نے اسی بیان پر معافی مانگ لی، نئیر بخاری

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما نئیر حسین بخاری نے کہا کہ عوام نے بھی دیکھ لیا کہ یوٹرن خان کتنا ڈٹ کر کھڑا ہے، پوری پارٹی دفاع کرتی رہی اور عمران خان نے اسی بیان پر معافی مانگ لی۔اپنے بیان میں نئیر بخاری کا کہنا تھا کہ عمران خان…

جنوبی کوریا کے صدر نے امریکی ارکان پارلیمنٹ کو احمق کہہ دیا

جنوبی کوریا کے صدر یون سک یئول نے صدر جو بائیڈن سے ملاقات کے بعد امریکی قانون سازوں کو ہی احمق کہہ دیا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جو بائیڈن سے اس ملاقات کے دوران انہوں نے امریکی الیکٹرک گاڑیوں پر سبسڈی کے مسائل پر بات کی جسے جنوبی…

مٹھی کے قریب زخمی حالت میں ملا ہرن دم توڑ گیا، محکمہ وائلڈ لائف

محکمہ وائلڈ لائف کا کہنا ہے کہ مٹھی کے قریب زخمی حالت میں ملنے والا ہرن دم توڑ گیا۔تھر پارکر کی تحصیل مٹھی کے قریب زخمی حالت میں ملنے والا ہرن اسپتال میں دوران علاج مر گیا۔محکمہ وائلڈ لائف کے مطابق ہرن کے جسم پر گولیوں کے نشانات موجود…