جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ریحام خان نےخواتین کو مخاطب کرنے کے انداز پر کیا کہا؟

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان پاکستان میں لوگوں کی جانب سے خواتین کو مخاطب کر کے بلانے کے انداز پر ناراض نظر آرہی ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ریحام خان نے پیغام میں لکھاکہ…

آج صبح ڈالر سستا ہو گیا

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر عدم استحکام کا شکار ہے، جس کی قدر کسی دن بڑھ رہی ہے تو کسی دن اچانک کم ہو جاتی ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی سامنے آئی ہے۔ انٹر بینک میں…

ٹوئٹر نے ہزاروں بھارتیوں کے اکاؤنٹس بند کر دیے

بھارت روایتی اوچھے ہتھکنڈوں سے باز نہ آیا۔ جس کے باعث 24 اگست کو ٹوئٹر کو ہزاروں بھارتی اکاؤنٹ بند کرنے پڑے۔امریکی یونیورسٹی اسٹین فورڈ بھارت کے جھوٹے ٹوئٹر اکاونٹس منظر عام پر لے آئی۔امریکی یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق دلی میں کھولے…

اسحاق ڈار کے دائمی وارنٹِ گرفتاری معطل

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے مسلم لیگ ن کے رہنما، سابق وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کے دائمی وارنٹِ گرفتاری معطل کر دیے۔احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر نے اسحاق ڈار کے دائمی وارنٹِ گرفتاری کے خلاف درخواست کی سماعت کی۔سابق وزیرِ خزانہ…

کامن ویلتھ گیمز، پہلوان کا ڈوپ ٹیسٹ پازیٹو آنے پر پاکستان کا میڈل واپس

کامن ویلتھ گیمز میں ڈوپ ٹیسٹ پازیٹو آنے پر پاکستان ایک میڈل سے محروم ہوگیا۔ کامن ویلتھ گیمز میں پہلوان علی اسد نے 57 کلوگرام میں کانسی کا تمغہ اپنے نام کیا تھا۔رپورٹس کے مطابق روانگی سے پہلے علی اسد کا پاکستان میں ڈوپ سیمپل لیا گیا تھا…

کراچی، ڈیفنس میں قتل ہوئے بلڈر کا ویڈیو بیان سامنے آگیا

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں بلڈر کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا جبکہ بلڈر سہیل کا مرنے سے پہلے کا ویڈیو بیان بھی منظر عام پر آگیا ہے۔بلڈر سہیل نے کہا تھا معیز نے اسکے گھر پر قبضہ کیا ہوا ہے، عامر وحید کروڑوں روپے لے چکا ہے۔مقتول نے الزام…

رمیز راجہ نے بڑے ہدف کا تعاقب کرنے پر ٹیم کے لئے کیا کہا؟

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجا نے پاکستان کی جانب سے دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں بڑے ہدف کا تعاقب کرنے پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔رمیز راجا نے کہا ہے کہ یہ تو چھوٹا سا ہدف تھا جسے بہترین اور تباہ کن انداز میں پورا کیا۔انہوں…

سعودی عرب سے مزید کھجوریں، کمبل اور خیمے کراچی پہنچ گئے

پاکستان میں سیلاب سے متاثرین کے لیے سعودی عرب سے امداد کا سلسلہ جاری ہے، مزید 2 امدادی سامان سے بھرے خصوصی طیارے پاکستان پہنچ گئے۔وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف کا سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں شہباز…

کراچی، سیریز میں برتری کے لئے آج پھر پاک انگلینڈ مقابلہ ہوگا

مخالف بھی وہی میدان بھی وہی تو کیا پھر پاکستان ٹیم کے لئے شائقین نے جو تعریفوں کے پل گزشتہ روز باندھے، کیا وہ آج بھی بنے رہیں گے۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا، میچ شام…

مجھے کوئی سر ڈھانپنے پر ’مجبور‘ کرے گا تو احتجاج کروں گی، ملالہ یوسف زئی

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کی جانب سے ایران میں اسکارف پہننے سے انکار کرنے پر پولیس حراست میں ہلاک ہونے والی لڑکی کے واقعے پر ردِ عمل دیا گیا ہے۔ملالہ یوسف زئی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک اسٹوری شیئر کی ہے۔ملالہ کا…

فواد چوہدری و دیگر ارکانِ اسمبلی پر درج مقدمات کا ریکارڈ طلب

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری اور دیگر کو ہراساں کرنے کے خلاف کیس کی سماعت کرتے ہوئے ارکانِ اسمبلی کے خلاف درج مقدمات کا ریکارڈ طلب کر لیا۔دورانِ سماعت چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے استفسار کیا کہ اسپیکر صاحب نے کیا…

صحافی ایاز امیر کے بیٹے نے بیوی کو قتل کر دیا

اسلام آباد کے علاقے چک شہزاد میں سینئر صحافی ایاز امیر کی بہو کو قتل کر دیا گیا۔اسلام آباد پولیس کے ترجمان کے مطابق ایاز امیر کے بیٹے شاہ نواز نے اپنی بیوی سارہ کو گھر میں قتل کیا ہے۔پولیس ترجمان نے بتایا ہے کہ ایاز امیر کے بیٹے شاہ…

والد نے بابراعظم کی بہترین پرفارمنس کا کریڈٹ کسے دیا؟

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے والد نے بیٹے کی گزشتہ روز میچ کے دوران دی گئی بہترین کارکردگی پر اللّٰہ کی شان میں تعریفی پوسٹ کی ہے۔سوشل میڈیا انسٹاگرام پر اعظم صدیقی نے بیٹے بابر اعظم کے ہمراہ ایک تصویر شیئر کی ہے اور کیپشن میں…

انگلینڈ کے خلاف پاکستان کی جیت منفرد اعزاز بن گئی

انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں پاکستان ٹیم کی جیت ایک منفرد اعزاز بن گئی۔پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹیز میں بغیر نقصان کے 200 رنز کا ہدف عبور کرنیوالی پہلی ٹیم بن گئی۔ یہ T20s میں بغیر وکٹ گنوائے کسی بھی ٹیم کا سب سے بڑا…