جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ڈیوڈ ملر نے میچ کے دوران گراؤنڈ میں سانپ نکلنے پر کیا کہا؟

جنوبی افریقہ کے بیٹر ڈیوڈ ملر نے بھارت کے خلاف میچ کے دوران گراؤنڈ میں سانپ نکلنے کو ٹیم کے لیے اچھا قرار دے دیا۔میچ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈیوڈ ملر نے کہا کہ پاور پلے کے دوران ہمیں زیادہ سوچنے کا وقت نہیں ملا تھا۔انہوں نے کہا…

عمران خان کا بیانِ حلفی منظور ہو گا یا نہیں؟ آج فیصلے کا امکان

جج کے خلاف توہین آمیز زبان استعمال کرنے پر توہینِ عدالت کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا بیانِ حلفی منظور ہو گا یا نہیں؟ اسلام آباد ہائی کورٹ میں آج سماعت کے بعد اس بات کے فیصلے کا امکان ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں توہینِ…

یوسف پٹھان اور مچل جانسن میں ہاتھا پائی ہوگئی

بھارت کے آل راؤنڈر یوسف پٹھان اور آسٹریلیا کے سابق فاسٹ بولرمچل جانسن کے درمیان لیجنڈ لیگ کے میچ کے دوران ہاتھا پائی ہو گئی۔سوشل میڈیا پر دونوں کھلاڑیوں کی ہاتھاپائی کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ یوسف پٹھان کو…

زرتاج گُل کی مٹی سے کھیلنے کی ویڈیو وائرل

پاکستان تحریکِ انصاف کی رہنما زرتاج گُل کی ایک ویڈیو نے انٹرنیٹ صارفین کے دل موہ لیے ہیں۔سابق وفاقی وزیر زرتاج گُل کو اس ویڈیو میں بغیر کوئی کپڑا بچھائے زمین پر بیٹھے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے، ویڈیو میں زرتاج گُل مٹی گوندھ کر ٹوکری نما کوئی…

اسلام آباد بار نے عمران خان سے متعلق کوئی بیان جاری نہیں کیا، اعلامیہ

اسلام آباد بار ایسوسی ایشن نے ایک اعلامیہ جاری کیا ہے جس میں کہا کہ سوشل میڈیا پر غیرمتعلقہ افراد نے اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کا نام استعمال کیا۔اعلامیے میں کہا گیا کہ چیئرمین پی ٹی آئی سے متعلق توہین عدالت کیس اسلام آباد ہائی کورٹ…

ڈالر کا زوال، پاکستانی روپے کا عروج آج بھی جاری

گزشتہ ہفتے سے شروع ہونے والا امریکی ڈالر کے زوال اور پاکستانی روپے کے عروج کا سفر اس ہفتے بھی جاری ہے۔آج صبح کاروباری دن کے آغاز میں ہی امریکی ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 55 پیسے سستا ہو نے کے بعد 228 روپے کا ہو گیا…

مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست منظور

لاہور ہائی کورٹ نے مسلم لیگ ن کی رہنما، سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست منظور کر لی۔لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس محمد امیر بھٹی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے مریم نواز کی پاسپورٹ کے حصول کے لیے…

انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم پاکستان سے روانہ

پاکستان کے خلاف 7 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلنے کے بعد انگلینڈ کرکٹ اسکواڈ کے ارکان پاکستان سے روانہ ہو گئے۔ انگلینڈ کرکٹ اسکواڈ کے 23 ارکان پہلے مرحلے میں پاکستان سے روانہ ہوئے ہیں۔مہمان ٹیم نے آخری میچ میں 67 رنز کے بھاری مارجن سے…

وفاقی و صوبائی حکومتوں کی نا اہلی سے کراچی جرائم کا گڑھ بن گیا ہے، سراج الحق

کراچی: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ وفاقی و صوبائی حکومتوں کی نا اہلی اور بے حسی کے باعث ملک کا سب سے بڑا شہر اور صوبائی دارلخلافہ مسائل کی آماجگاہ اور جرائم کا گڑھ بن گیا ہے، سڑکیں…

انگلش کرکٹرز نے پاکستان کیخلاف سیریز سے متعلق کیا کہا؟

انگلش کرکٹر بین ڈکٹ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز بہت شاندار رہی۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر بین ڈکٹ نے ٹیم کے ہمراہ تصویر شیئر کی ہے۔انگلینڈ کے کھلاڑی بین ڈکٹ اپنے پیغام میں پاکستان کا شکریہ بھی ادا کیا۔انگلش بیٹر…

پڈعیدن کے 30 سے زائد گاؤں تاحال زیر آب

سندھ کے ضلع نوشہرو فیروز کے تحصیل پڈعیدن کے 30 سے زائد گاؤں سیلابی پانی میں ڈوبے ہوئے ہیں۔ متاثرینِ سیلاب کا کہنا ہے کہ گاؤں سیلاب کے پانی کی گھرے میں ہیں ، ہم لوگ باہر نکل نہیں سکتے، سیلاب میں فصلیں ڈوب کر تباہ ہو چکی ہیں اور مویشی…

عمران خان کیلئے اکتوبر اور نومبر مصیبت کے مہینے ہیں، منظور وسان

مشیر زراعت منظور وسان  نے کہا ہے کہ عمران خان کیلئے اکتوبر اور نومبر مصیبت کے مہینے ہیں، مجھے عمران خان کا مستقبل کہیں نظر نہیں آرہا۔ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور مشیر زراعت منظور وسان نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کے…