جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پاکستان سے برطانیہ براہ راست پروازوں کا سلسلہ جلد دوبارہ شروع کیا جائے گا

فرانس میں مقیم ن لیگ کے سینئر نائب صدر سردار ظہور اقبال اور پی آئی اے ڈائریکٹر سیلز وقار ملک کی کاوشوں سے قومی ایرلائین ’پی آئی اے ‘ کی یورپی ممالک پروازوں کو جلد دوبارہ شروع کیا جائے گا۔اوورسیز پاکستانوں کا برطانیہ سے پاکستان براہ راست…

پاکستانی بیٹرز کو مخالف ٹیموں نے مکمل پڑھ لیا ہے، مدثر نذر

سابق ٹیسٹ کرکٹر مدثر نذر نے کہا ہے کہ مخالف ٹیموں نے پاکستان کے بیٹرز کو ریڈ کر لیا ہے۔ بابر اعظم اور محمد رضوان سمیت سب بیٹرز کے بارے میں مخالف ٹیموں کو علم ہو گیا ہے کہ انہیں کیسے آوٹ کرنا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں نیشنل کرکٹ…

تاحیات نااہلی کا قانون درست نہیں، فواد چوہدری

رہنما پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) فواد چوہدری نے کہا ہے کہتاحیات نااہلی کا قانون درست نہیں ہے، جو نئی اسمبلی آئے اسے قانون میں ترمیم کرنی چاہیے۔فواد چوہدری نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ عدالتی اصلاحات بے حد…

بلاول بھٹو والد آصف زرداری کی عیادت کے لیے اسپتال پہنچ گئے

وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کراچی کے نجی اسپتال میں پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری کی عیادت کی۔پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کی طبیعت تاحال ناساز ہے جس کے باعث وہ…

ایلون مسک نے ’سائبر ٹرک‘ کے نئے فیچر سے آگاہ کردیا

ٹیسلا کمپنی کے بانی ایلون مسک نے 2023 کے وسط میں لانچ ہونے والے ’سائبر ٹرک‘ کے نئے فیچر سے سوشل میڈیا صارفین کو آگاہ کر دیا۔مائیکروبلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ شیئر کرتے ہوئے ایلون مسک نے بتایا کہ ’سائبر ٹرک‘ اب تک کا سب سے مضبوط، طاقت ور…