ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی بنادی گئی
آئی جی اسلام آباد نے صحافی ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل دے دی۔اس حوالے سے جاری ہونے والے نوٹی فکیشن کے مطابق 5 رکنی جے آئی ٹی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کرے گی۔نوٹی فکیشن کے مطابق ڈی آئی جی ہیڈکوارٹر کو جے آئی ٹی…
افغانستان کے قائم مقام وزیر دفاع کا متحدہ عرب امارات کا دورہ
افغانستان کے قائم مقام وزیر دفاع ملا محمد یعقوب نے متحدہ عرب امارات کا دورہ کیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان وفد میں طالبان کے سینئر رہنما انس حقانی بھی متحدہ عرب امارات پہنچےہیں۔ شیخ محمدبن راشدالمکتوم نے افغانستان کے قائم…
سپریم کورٹ نے حکومت کی قائم ارشد شریف قتل پر اسپیشل جے آئی ٹی مسترد کردی
سپریم کورٹ نے حکومت کی قائم ارشد شریف قتل پراسپیشل جےآئی ٹی مسترد کردی۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ سماعت کی جس میں جسٹس اعجازالاحسن، جسٹس جمال خان مندوخیل، جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی اور جسٹس محمد علی مظہر بینچ…
سندھ: دو میڈیکل جامعات میں VC کی تقریر کا عمل تاخیر کا شکار، انٹرویو ملتوی
لیاقت میڈیکل یونیورسٹی جامشورو اور لاڑکانہ میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلرز کے عہدوں کیلئے 13 امیدواروں کے انٹرویو ایک مخصوص امیدوار کا نام نہ شامل کیئے جانے کے باعث ملتوی کردئیے گئے ہیں۔یہ انٹرویوز جمعہ 9 دسمبر کو ہونے تھے اور امیدواروں…
کے الیکٹرک بل مین میونسپل ٹیکس وسولی کے خلاف سماع | بریکنگ نیوز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=8esbW-7HxNE
اسحاق ڈار نہ اپوزیشن کا توون مانگلیا۔ بریکنگ نیوز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=sfp5p9HuEzo
ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی کی تشکیل | بریکنگ نیوز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=0obL4mDpKew
'ارشد شریف اہلیہ جویریہ صدیق کی ڈان نیوز سے گفتگو | 12 PM | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز
https://www.youtube.com/watch?v=NarJNmSSY3c
ہریسا: کشمیر میں سردیوں کا بہترین کھانا – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=W74DDDiz_rY
ایپل کا سب سے پہلا کمپیوٹر نیلامی کے لیے پیش
بوسٹن: ایپل کا سب سے پہلا مکمل طور پر فعال ایپل 1 کمپیوٹر نیلامی کے لیے پیش کر دیا گیا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق اس مشین، جس پر ایپل کے بانی اسٹیو جابز نے اپنے ہاتھوں سے نمبر ڈالے تھے، کے ساتھ وہ تمام چیزیں آئیں گی جو اس مشین کو چلانے کے…
?LIVE: چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان کا تقریب سے خطاب | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=Xad01RJ2nAQ
مارگلہ کی پہاڑیوں کا کہنا ہے کہ نیاب نس کا مردہ ٹنڈوا ملا | بریکنگ نیوز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=CtwW8zPDu8E
ارشد شریف بیوی جویریہ صدیق نہ حکم سے متلبہ کر دیا | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=fIrLoxwhKDg
ارشد شریف کی پاکستان چورنے کی واجہ سامنے آگئی | 11 AM | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 7 دسمبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=mq3noDK2mw4
توہین عدالت کیس، اسد عمر نے غیر مشروط معافی مانگ لی
سیکریٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف اسد عمر نے توہین عدالت کے معاملے پر عدالت سے غیر مشروط معافی مانگ لی۔لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں توہین عدالت سے متعلق جاری نوٹس پر اسد عمر کے خلاف سماعت ہوئی۔ جسٹس جواد حسن نے توہین عدالت نوٹس کیس…
عمران خان آج اسمبلیاں توڑنے سے متعلق فیصلہ کریں گے، اسد عمر
پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل اسد عمر کا کہنا ہے کہ اسمبلیاں توڑنے سے متعلق آج زمان پارک میں اجلاس ہے، جس میں عمران خان فیصلہ کریں گے۔ راولپنڈی میں سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ اسمبلیاں توڑ کر ہم کوئی…
امریکا کے ساحل پر پُراسرار 80 فٹ لمبی چیز کیا ہے؟
امریکا کی ریاست فلوریڈا کے ساحل پر ایک بہت بڑی پُراسرار چیز دریافت ہونے سے مقامی لوگ اور حکام پریشان ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پہلے کبھی نہ نظر آنے والی یہ چیز لکڑی اور لوہے سے بنی ہے جو کہ تقریباً 80 فٹ لمبی ہے جسے پہلی مرتبہ ساحل…
مارگلہ ہلز میں تیندوے کی ہلاکت کیسے ہوئی؟
اسلام آباد کے مارگلہ ہلز میں نایاب نسل کا تیندوا مردہ حالت میں پایا گیا۔وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ تیندوا مارگلہ ہلز کے علاقے سنہیاری میں مردہ حالت میں پایا گیا ہے۔ترجمان نے کہا کہ ابتدائی رپورٹ کے مطابق تیندوے کی…
جنید جمشید کو دنیا سے رخصت ہوئے 6 سال ہوگئے
معروف نعت خواں جنید جمشید کو دنیا سے رخصت ہوئے 6 سال ہوگئے، آج بھی ان کی پڑھی نعتیں اور بیانات لوگ سنتے ہیں۔نامور نعت خواں 3 ستمبر 1964ء کو کراچی میں پیدا ہوئے تھے اور یہیں ان کی تدفین ہوئی۔جنید جمشید کی نمازِ جنازہ مولانا طارق جمیل نے…
ملتان ٹیسٹ، انگلینڈ کیخلاف میچ کیلئےحارث رؤف کے متبادل کھلاڑی کا فیصلہ نہ ہوسکا
انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ کے لیے فاسٹ بولر حارث رؤف کے متبادل کھلاڑی کا فیصلہ اب تک نہیں ہوسکا۔ذرائع کے مطابق متبادل کھلاڑی طلب کرنے یا نہ کرنے کے حوالے سے آج میٹنگ ہوگی جس کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) فیصلے کا اعلان کرے…