’جیو نیوز‘ کی بارش سے متعلق آگہی مہم
شہرِ قائد میں بارش کے دوران مختلف مقامات سے حادثات کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں، اس حوالے سے ’جیو نیوز‘ نے شہریوں کے لیے بارشوں سے متعلق آگاہی مہم کا آغاز کیا ہے۔ ’جیو نیوز‘ کی مہم میں شہریوں کو کسی بھی بڑی مشکل سے بچنے کے لیے چند…
مولانا مفتی طارق مسعود کا عازمین حج کے گروپ سے خطاب
معروف مبلغ اور عالم دین مولانا مفتی طارق مسعود نے عازمین حج کے گروپ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جب اللّٰہ تعالی کا حکم آجائے تو عقل و دلیل کی کوئی اہمیت نہیں، صرف اطاعت کی اہمیت ہے اور حکم بھی یہی ہے۔مولانا مفتی طارق مسعود نے کہا کہ حج دین…
لاہور: دو ہفتے قبل اغوا ہونیوالی طالبہ بازیاب
لاہور کے علاقے مسلم ٹاؤن سے دو ہفتے قبل اغوا ہونے والی 19 سال کی طالبہ بازیاب کروالی گئی۔ڈی آئی جی کامران عادل کے مطابق لڑکی حریم النسا کو لاڑکانہ سے بازیاب کروایا گیا ہے۔کامران عادل نے بتایا کہ حریم النسا نے پڑھائی پر والدین کی ڈانٹ سے…
عمران خان سے پی پی 170سے امیدوار ملک ظہیر عباس کھوکھر کی ملاقات
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے پی پی 170سے امیدوار ملک ظہیر عباس کھوکھر نے ملاقات کی۔ظہیر عباس کھوکھر نے عمران خان کو انتخابی مہم کے بارے میں بریفنگ دی۔عمران خان نے ظہیر عباس کو اچھی انتخابی مہم چلانے پر شاباشی دی۔اس موقع پر عمران خان نے…
لاہور ایئرپورٹ، طیاروں کی آمد و رفت کے اوقاتِ کار مقرر
لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر سول ایوی ایشن اتھارٹی (سے اے اے) نے 11 جولائی سے صبح 5 سے 8 بجے تک طیاروں کے ٹیک آف اور لینڈنگ پر پابندی لگا دی۔لاہور میں طیاروں سے پرندے ٹکرانے کے ایک اور واقعے کے بعد سول ایوی ایشن اتھارٹی نے…
سندھ میں غیر ہنرمند مزدور کی کم از کم اجرت 25 ہزار روپے مقرر
حکومت سندھ نے غیر ہنرمند مزدور کی کم سے کم اجرت 25 ہزار روپے مقرر کردی، محکمہ محنت و افرادی قوت سندھ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق مزدور کی کم سے کم اجرت 25 ہزار ہوگی، جس کا اطلاق صنعتی اور کاروباری اداروں پر ہو گا۔اعلامیے…
تشدد سے دور رہتے ہوئے انتخابی مہم جاری رکھیں گے، جاپانی وزیراعظم
جاپانی وزیراعظم فومیو کشیدا نے سابق وزیراعظم شنز وایبے کی قاتلانہ حملے میں ہلاکت کی شدید مذمت کی ہے۔انہوں نے اس موقع پر پرتشدد کارروائیوں سے دور رہنے کے عزم کے ساتھ کل سے انتخابی مہم جاری رکھنے کا اعلان بھی کیا۔ جاپان کے سابق وزیرِ اعظم…
نیوٹرل کے ساتھ میری کوئی لڑائی نہیں، ان سے کیوں لڑوں گا، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ نیوٹرل کے ساتھ میری کوئی لڑائی نہیں، ان سے کیوں لڑوں گا، اس لڑائی میں صرف ملک کمزور ہو گا، حکومت گرفتار کرنا چاہتی ہے تو کرلے، کوئی ڈر نہیں ہے۔لاہور…
بریکنگ نیوز | عمران خان کا اپنی گرفتاری کہتے ہیں Mutaliq Eham Bayan | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=1JV-deSXDGE
بریکنگ نیوز | سول ایوی ایشن کا فضاء سفر کو محفوظ بنانے کے لیے ایک قدم | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=NBkD6hY9odw
حجاج کرام کے رکونِ اعظم وقفِ عرفات ادا کرنے کے مناظر | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=RWh3-Ap2xwo
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 4 PM | Rehnuma PTI اسد عمر کا الزم | 8 جولائی 2022
https://www.youtube.com/watch?v=E5nF-r4ezWI
بریکنگ نیوز | بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا بارہ ایلان | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=olBE082pUGU
ڈان کی ہیڈ لائنز | 3 PM | 10 لاکھ حج کرم نہیں حج اکبر کی سعادت حاصل کر لی | 8 جولائی 2022
https://www.youtube.com/watch?v=wE31XvevWtQ
بریکنگ نیوز | کفایت شرعی کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=hIyacd1lbDQ
? لائیو | شیخ محمد بن عبدالکریم مسجد النمیرہ سے خطبہ حج دیں گے۔ ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=7JBf0h3J6W8
بریکنگ نیوز | کورنگی کاز وے فی ڈوبنے والی 2 افراد کو بچا لیا گیا | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=2GK2_BOKeRs
الیکشن کمیشن ایک انتخابی نشان خود کو بھی دیدے: اسد عمر
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کو اچھا مشورہ ہے کہ وہ ایک سیاسی جماعت کا انتخابی نشان خود کو بھی دیدے۔اسد عمر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پی اے سی میں خاتون سے متعلق الزامات کا مجھے علم نہیں پہلی مرتبہ…
انسدادِ ڈینگی مہم میں خامیوں کو فوری طور پر دور کیا جائے: حمزہ شہباز
وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی جانب سے انسدادِ ڈینگی مہم سے متعلق اہم ہدایات جاری کی گئی ہیں۔وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی زیرصدارت انسدادِ ڈینگی مہم سے متعلق اہم اجلاس ہوا۔اجلاس میں حمزہ شہباز نے انسدادِ ڈینگی مہم کے حوالے سے متعلقہ…
برہان وانی جیسے شیر بیٹوں کو کوئی فوج غلام نہیں بنا سکتی، وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف کا برہان مظفر وانی کے یوم شہادت پر کہنا ہے کہ تعلیم سے محبت کرنے والے نوجوان برہان کو قابض بھارتی فوج نے ناحق ستایا، جس قوم میں برہان وانی جیسے شیر بیٹے ہوں، اسے دنیا کی فوج غلام نہیں بنا سکتی۔وزیراعظم شہباز شریف نے…