جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بھارت نے اپنا بہترین بولر گیراج میں چھوڑ دیا ہے، بریٹ لی

آسٹریلیا کے سابق فاسٹ بولر بریٹ لی نے بھارت کے پاس 150 کی رفتار سے گیند کرنے والا بولر موجود ہے لیکن اس کو گیراج میں چھوڑ دیا گیا ہے۔خلیج ٹائمز کو انٹرویو دیتے ہوئےبریٹ لی نے کہا کہ عُمران ملک ٹی ٹوئنٹی ورلڈ میں بھارت کے اسکواڈ میں ہونا…

عوام ضمنی انتخابات میں عمران خان کو ووٹ نہ دیں، سعید غنی

سندھ کے وزیر محنت اور پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے ضمنی انتخابات میں عوام سے عمران خان کو ووٹ نہ دینے کی اپیل کر دی۔سندھ اسمبلی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ اس وقت تک عمران خان قومی اسمبلی کے ممبر ہیں، ایک شخص اگر…

دو کمروں میں ایک A.C کیسے لگایا؟

بھارت کے ممبئی میں ایک ہوٹل کی انتظامیہ نے اسپلٹ اے سی کو دو کمروں کے درمیان لگادیا ۔مائیکروبلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر مذکورہ کمرے میں ٹھہرنے والے انوراگ ورما نامی ایک ٹوئٹر صارف نے تصویر ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ 2011 میں وہ اس کمرے میں رُکے…

سعد رفیق کا عمران خان کو چیلنج

مسلم لیگ ن کے رہنما، وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے سابق وزیرِ اعظم و چیئرمین پی ٹی آئی کو چیلنج کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان اپنی آڈیو ٹیسٹ کروائیں، دعوے نہ کریں۔احتساب عدالت کے باہر خواجہ سعد رفیق نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ…

تھائی لینڈ: نرسری پر فائرنگ کا واقعہ گرل فرینڈ سے جھگڑے کے باعث پیش آیا

تھائی لینڈ میں سابق پولیس افسر پنیا نے گرل فرینڈ سے جھگڑے کے باعث نرسری پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 23 بچوں سمیت 36 افراد لقمۂ اجل بن گئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ 3 گھنٹے تک جاری رہنے والے…

چین میں کورونا وائرس کے 1 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ، لاک ڈاؤن نافذ

چین میں کورونا وائرس کے نئےکیسز سامنے آنے کے بعد ملک بھر میں ایک بار پھر لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، چین کے مختلف صوبوں میں دو نئے اومیکرون ویرینٹ (BF.7) اور (BA.5.1.7) سامنے آئے ہیں جن کے بارے میں یہ…

موجودہ حکومت دسمبر بھی نہیں دیکھے گی، عمران اسماعیل

سابق گورنر سندھ اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت دسمبر بھی نہیں دیکھے گی۔کراچی میں پی ٹی آئی کے رہنما علی زیدی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران اسماعیل نے کہا کہ آڈیو لیکس کا…

ملالہ یوسف زئی سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کرنے پہنچ گئیں

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی سیلاب زدہ علاقوں کے دورے پر دادو روانہ ہوگئیں، اس موقع پر انہیں دادو و اطراف کے علاقوں کا دورہ کروایا جائے گا۔ترجمان وزیراعلیٰ سندھ عبدالرشید چنا کے مطابق ملالہ یوسف زئی اس وقت ضلع دادو کے سیلاب سے متاثرہ…