جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

الیکشن اکتوبر میں ہی ہو جائیں گے، شیخ رشید

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ضمنی الیکشن شفاف کرانے ہوں گے تاکہ لوگوں کو سیاست کا رخ سمجھ آ سکے ورنہ ملک، سری لنکا بن جائے گا۔شیخ رشید احمد نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ 45 دن اہم ہیں الیکشن اکتوبر میں ہی ہو…

حب ڈیم میں پانی کی سطح 336.7 فٹ پر پہنچ گئی

حالیہ بارشوں کے باعث حب ڈیم میں پانی کی سطح 336.7 فٹ پر پہنچ گئی۔حکام کے مطابق حب ڈیم میں صرف ڈھائی فٹ کی گنجائش رہ گئی، حب ڈیم میں پانی کی سطح بڑھ کر 336.7 فٹ پر پہنچ چکی ہے۔شہر میں کل سے ہونے والی بارش نے نئے ریکارڈ قائم کر دیے…

سندھ میں حالیہ بارشوں کے دوران جانی نقصان کے اعداد و شمار جاری

پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے سندھ میں حالیہ بارشوں کے دوران جانی نقصان کے اعداد و شمارجاری کردیے۔ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق سندھ میں 20 جون سے 10 جولائی تک بارشوں کے دوران مختلف حادثات میں 26 افراد جاں بحق جبکہ 11…

نانگا پربت واقعہ کے بعد عید کی اہمیت بڑھ گئی تھی، شہروز کاشف

ورلڈ ریکارڈ ہولڈر کم عمر کوہ پیما شہروز کاشف کا کہنا ہے کہ نانگا پربت کے واقعہ کے بعد عید کی اہمیت بڑھ گئی تھی، دو برسوں کے بعد فیملی کے ساتھ عید کرنے کا مزہ آیا۔جیو نیوز سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ گھر والوں کا منا لیا ہے، وہ دو روز…

پاکستان میں ہوا کے کم دباؤ کے زیر اثر پورے ہفتے تیز بارشیں ہوسکتی ہیں، بین الاقوامی ماہر موسمیات

بین الاقوامی ماہر موسمیات جیسن نکولس نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارتی گجرات کے ساحل پر بدھ اور جمعرات کے دوران ہوا کا کم دباؤ بننے کا امکان ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ان کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت میں ہوا کے کم دباؤ کے زیر اثر پورے ہفتے…

رمیز راجا کل انگلینڈ روانہ ہوں گے

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا کل انگلینڈ روانہ ہوں گے، جہاں وہ ایم سی سی کرکٹ کمیٹی اور آئی سی سی کے اجلاسوں میں شرکت کریں گے۔ ایم سی سی کرکٹ کمیٹی کا اجلاس 15 اور 16 جولائی کو لارڈز میں ہونا ہے، بھارتی بورڈ کے سربراہ…