گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا سندھ کلچر ڈے فی پائیگام | 7 PM | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز
https://www.youtube.com/watch?v=KR_ChZ5jTPY
توسیع دینا غلط تھا تو دوبارہ آفر کیوں کی؟ سعد رفیق
وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ایکسٹینشن دینا غلطی تھی تو دوبارہ ایکسٹینشن دینے کی پیش کش کیوں کی؟ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ انہیں کس چیز کی جلدی ہے؟ انہوں نے کون سی آگ بجھانی ہے؟ انہوں نے تو ابھی…
پنڈی ٹیسٹ میں دونوں ٹیموں کے بیٹرز نے تیز کھیلا، سلمان علی آغا
قومی کرکٹ ٹیم کے آل راونڈر سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ پنڈی ٹیسٹ میں دونوں ٹیموں کے بیٹرز نے تیز کھیلا۔راولپنڈی میں ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن کے اختتام پر میڈیا سے گفتگو میں سلمان علی آغا نے کہا کہ بیٹنگ کوچ محمد یوسف ہمیں نیچرل گیم کھیلنے…
کراچی ایئر پورٹ: خشک خودرو جنگلی پودوں اور گھاس کو جلادیا گیا
حالیہ بارشوں کے دوران کراچی ایئرپورٹ کے اندر بڑی تعداد میں خود رو جنگلی پودے اور گھاس اُگ آئی، جو اب مسلسل پانی نہ ملنے کی وجہ سے خشک ہو چکی ہے۔خشک خودرو جنگلی پودوں اور گھاس میں کسی بھی وقت حادثاتی طور پر آگ لگنے کا خدشہ پیدا ہو گیا…
جب دریاؤں کا رخ اُن کیلئے موڑا تو ٹھیک تھے پیچھے ہٹ گئے تو پھر باجوہ بُرے ہوگئے، مونس
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی قیادت کی جانب سے منفی بیانات سامنے آنے کے بعد مونس الہٰی نے رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ جب دریاؤں کا سارا رخ پی ٹی آئی کے لیے موڑا ہوا تھا تو وہ ٹھیک تھے ، جب پیچھے ہٹ گئے تو بُرے ہوگئے۔ عمران خان نے کہا…
سندھ سے محبت کے پیغام کو پورے پاکستان میں پھیلایا جائے، کامران ٹیسوری
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ سندھ سے محبت کے پیغام کو پورے پاکستان میں پھیلایا جائے۔گورنر ہاؤس کراچی میں ثقافتی دن کی مناسبت سے منعقدہ تقریب سے خطاب میں کامران ٹیسوری نے کہا کہ فخر ہے کراچی کا اردو بولنے والا بیٹا ہوں، سندھ…
آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات: ضلع کونسل کے مکمل نتائج سامنے آگئے
آزاد جموں و کشمیر کے پونچھ ڈویژن میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے ضلع کونسل کے سرکاری نتائج سامنے آگئے۔سیکریٹری الیکشن کمیشن غضنفر علی نے مظفر آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ 88 میں سے 82 ضلع کونسل کی نشستوں کے نتائج…
خواجہ سعد رفیق کا عمران خان سے سوال | شام 6 بجے | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 4 دسمبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=Zu3OlBgQC4M
یوسف رضا گیلانی نے عمران خان کا مطالبہ تسلیم کرنے سے انکار کردیا
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے عمران خان کا مطالبہ تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔لودھراں میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ جب عمران خان نے الیکشن کروانے کا ہمارا مطالبہ نہیں…
برسلز: نامزد سیکریٹری خارجہ اسد مجید عہدہ سنبھالنے کےلیے پاکستان روانہ
پاکستان کے نئے نامزد سیکٹری خارجہ ڈاکٹر اسد مجید خان اپنا عہدہ سنبھالنے کےلیے یورپین دارالحکومت برسلز سے پاکستان روانہ ہوگئے۔ڈاکٹر اسد مجید خان کو چند روز قبل ہی حکومت پاکستان نے نیا سیکٹری خارجہ مقرر کیا تھا۔ ان کی مستقل تقرری سے قبل اس…
جو کہتے ہیں ملک نہیں چل رہا وہ بتائیں انہوں نے کیا کیا؟ سعد رفیق
وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ جو آج کہتے ہیں ملک نہیں چل رہا وہ خود بتائیں انہوں نے ملک کے ساتھ کیا کیا؟ آپ دو صوبوں کی حکومت تو چلا کر دکھائیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ انہیں کس چیز کی جلدی ہے؟…
پنڈی ٹیسٹ: انگلینڈ کیخلاف ہدف کا تعاقب، چوتھے دن پاکستان نے 2 وکٹ پر 80 رنز بنالیے
راولپنڈی میں پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے چوتھے دن کے اختتام پر 343 رنز کے تعاقب میں 2 وکٹ پر 80 رنز بنالیے ہیں۔پنڈی ٹیسٹ نتیجہ خیز مرحلے میں داخل ہوگیا ہے، میزبان ٹیم کو فتح کےلیے مزید 263 رنز درکار ہیں اور اس کے پاس 8 وکٹ…
اکوڑہ خٹک: پولیس موبائل پر حملہ، 30 مشتبہ افراد زیر حراست
اکوڑہ خٹک میں پولیس موبائل پر حملے کے ملزمان کی گرفتاری کےلیے سرچ آپریشن شروع کردیا گیا۔ڈی پی او کا کہنا ہے کہ اکوڑہ خٹک کے 3 مہاجر کیمپوں سے آپریشن کے دوران 30 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ڈی پی او کا کہنا ہے کہ دہشت گرد حملے میں…
وزیر اعظم نے عمران خان کا بیان پارلیمانی جمہوریت کیخلاف حملہ قرار دے دیا
وزیراعظم شہباز شریف نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے بیان کو پارلیمانی جمہوریت کے خلاف حملہ قرار دے دیا۔اپنے ٹوئٹر بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ عمران خان کا حالیہ بیان پارلیمانی جمہوریت کیخلاف حملوں کے سلسلے میں تازہ ترین ہے۔وزیراعظم…
جنرل باجوہ کے انکار کے بعد عمران خان نے جھوٹے الزام لگائے، عطا تارڑ
وزیراعظم کے معاون خصوصی عطاء تارڑ کا کہنا ہے کہ جنرل قمر جاوید باجوہ کے ریٹائرڈ ہوتے ہی تحریک انصاف والوں نےجھوٹ اور منافقت کی انتہا کردی۔اپنے بیان میں عطا تارڑ نے کہا کہ عمران نیازی جنرل(ر) قمر جاوید باجوہ سے اُن کے دور میں غیر آئینی…
جنرل (ر) باجوہ نے تحریک عدم اعتماد کے وقت بھی پی ٹی آئی کی مدد کی، مونس الہٰی
پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما مونس الہٰی کا کہنا ہے کہ جنرل (ر) باجوہ نے عمران خان کو سپورٹ کیا۔عمران خان کے اتحادی اور ق لیگ کے رہنما مونس الہٰی نے گزشتہ دنوں ٹی وی انٹرویو میں دعویٰ کیا تھا کہ جنرل باجوہ نے پی ٹی آئی کو سپورٹ کیا۔مونس…
بد قسمتی ہے کراچی کا منسٹر ہوتے ہوئے یہاں کوئی آئی ٹی یونیورسٹی نہیں، حافظ نعیم
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ الخدمت کا بنو قابل پروگرام ملک کی تاریخ کا سب سے بڑا پروگرام ہے، دنیا آئی ٹی انڈسٹری میں آگے جا رہی ہے ،پاکستان پیچھے ہے۔کراچی کے جناح گراؤنڈ میں الخدمت کے تحت بنوقابل پروگرام کے…
عمران خان کا سبک سی او ایس قمر باجوہ فی الزم | 5PM | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 4 دسمبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=VoSWEvzn0Wo
فٹبال ورلڈ کپ 2022: قطر میں 'میٹرو مین' جو شائقین کو ہدایت دینے کے لیے وائرل ہو گیا…
https://www.youtube.com/watch?v=V0XiOZ7IUOo
Haadsay Kay Baad Ab Qabristan Say Darta Hon | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=-VvcNAVUHlY