جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سری لنکا سے دوسرے ٹیسٹ میچ کا آغاز کل سے ہوگا

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ کل سےگال میں شروع ہوگا۔سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کے ٹریننگ سیشن میں بابر اعظم، سرفراز احمد، شان مسعود، سعود شکیل اور فہیم اشرف نے شرکت کی۔اس کے علاوہ فواد عالم،…

اکتوبر میں عام انتخابات کا امکان ہے، ذرائع

دی نیوز کے ایڈیٹر انویسٹی گیشن انصار عباسی نے ذرائع کے حوالے سے خصوصی خبر دیتے ہوئے بتایا ہے کہ اکتوبر میں عام انتخابات کے امکانات واضح ہونے لگے ہیں، حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات ہونگے۔انصار عباسی نے ذرائع کے حوالے سے خبر دیتے…

نواز شریف نے کھبی بھی عدلیہ کے فیصلوں پر بات نہیں کی، عابد شیر علی

مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی نے کہا ہے کہ نواز شریف نے کھبی بھی عدلیہ کے فیصلوں پر بات نہیں کی جبکہ عمران کے لوگ عدلیہ کے خلاف بیان بازی کرتے ہیں۔فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عابد شیر علی نے کہا کہ رات کو لاہور کی رجسٹری…

انگلش کرکٹ بورڈ کا سیکیورٹی وفد دورۂ پاکستان کے بعد روانہ

انگلینڈ کرکٹ بورڈ کا سیکیورٹی وفد دورۂ پاکستان کے بعد روانہ ہوگیا، انگلینڈ کے چار رکنی وفد نے لاہور، ملتان، اسلام آباد اور کراچی کا دورہ کیا۔وفد کو چار وینیوز سے متعلق سیکیورٹی اداروں نے بریفنگ دیں، انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے وفد نے ہوٹلز اور…

مسلم لیگ ن کے رہنما مولانا غیاث الدین کے بیٹے پر فائرنگ

پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی مولانا غیاث الدین کے بیٹے کو فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا۔پولیس کے مطابق پنجاب کے علاقے شکر گڑھ میں مولانا غیاث الدین کے بیٹے زید بن غیاث کو مخالفین کی جانب سے اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ ہوٹل پر…

کل والا سرپرائز کیسا لگا؟ ریحام خان کا PTI سے سوال

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے ایک بار پھر پی ٹی آئی کا مذاق اُڑایا ہے۔ریحام خان نے سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے پیغام میں کہا کہ تحریک انتشار کو سرپرائز دینے کا بڑا شوق تھا، کوئی ان سے پوچھے کے کل…

لاہور : موسلا دھار بارش، مکان کی چھت گرنے سے 2 افراد جاں بحق

لاہور میں موسلا دھار بارشوں کے سبب ایک مکان کی چھت گرنے سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور شہر اور اس کے گردو نواح میں وقفے وقفے سے موسلا دھار بارشوں کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک شہر میں مجموعی طور پر 81 ملی میٹر بارش…

کراچی: کل صبح تیز اور موسلا دھار بارش کا امکان

چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ مون سون سسٹم آج دوپہر راجستھان کے راستے سندھ میں داخل ہوگا، کل صبح 10 سے 11 بجے تک کراچی میں تیز اور موسلا دھار بارش کا سلسلہ شروع ہوسکتا ہے۔ایک بیان میں سردار سرفراز نے کہا کہ کراچی میں آج…

ہم نے کل آئین اور قانون کے مطابق کامیابی حاصل کی: عطا تارڑ

وزیر داخلہ پنجاب عطا اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ ہم نے کل آئین اور قانون کے مطابق کامیابی حاصل کی، 25 ارکان کو ڈی سیٹ کر کے ضمنی الیکشن کرائے گئے تھے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا اللّٰہ تارڑ نے کہا کہ یہ ایک آئینی اور قانونی مسئلہ…

ایران, فارس میں سیلاب سے 17 افراد ہلاک، 6 لاپتہ ہوگئے۔

ایران کےصوبے فارس میں سیلاب سے کم از کم 17 افراد ہلاک جبکہ 6 لاپتہ ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق ایران کے صوبے فارس کے شہر استھبان میں شدید بارشوں کےسبب سیلابی صورتحال کا سامنا ہے۔ سیلاب سے اب تک 17 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جن میں سے 13 کی شناخت…