جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

دھند کی وجہ سے متعدد موٹر ویز بند

پنجاب میں گہری دھند کی وجہ سے متعدد موٹر ویز بند کردی گئی ہیں۔لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم الیون اور موٹر وے ایم فائیو ظاہر پیر انٹرچینج سے ترنڈہ محمد پناہ تک بند کردی گئی۔گہری دھند کے باعث موٹروے ایم 1، پشاور تا صوابی تک بند کردی گئی…

امریکی اسٹاک مارکیٹوں میں شدید مندی کا رجحان

مسلسل بڑھتی شرح سود اور کساد بازاری کا خدشہ ہونے کے سبب امریکی اسٹاک مارکیٹوں میں مسلسل تیسرے روز اور دوسرے ہفتے شدید مندی کا رجحان ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اس ہفتے ڈاؤ جونز میں ایک اعشاریہ چھ چھ فیصد، ایس اینڈ پی 2 اعشاریہ صفر نو اور…

تحریک انصاف کے MPA کیخلاف مقدمہ درج

پشاور میں تحریک انصاف کے ایم پی اے آصف خان کے 5 ساتھیوں کے خلاف کار سرکار میں مداخلت پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تھانہ خزانہ میں چند روز قبل پی ٹی آئی کے ایم پی اے آصف خان اور ایس ایچ او اعجاز خان کے درمیان تکرار ہوئی تھی۔پولیس کے مطابق ایم…

بلوچستان، سرد علاقوں کے تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا آج سے آغاز

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے سرد علاقوں کے اسکولز اور کالجز موسم سرما کی ڈھائی ماہ کی تعطیلات کے سلسلے میں آج سے بند ہوگئے ہیں، یہ اسکولز اور کالجز اب آئندہ سال یکم مارچ کو کھلیں گے،صوبے کے گرم علاقوں میں موسم سرما کی 10 روزہ تعطیلات 22 دسمبر…

باجوہ نے عمران کو این آر او دیا، ملک احمد

وزیراعظم کے معاون خصوصی ملک احمد خان نے کہا ہے کہ جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ نے این آر او کسی اور کو نہیں عمران خان کو دیا، جب انہوں نے بنی گالہ کیس میں عمران خان کو نااہل ہونے سے بچایا۔ملک احمد خان کا پریس بریفنگ میں کہنا تھا کہ جنرل…

عمران نے رقم دے کر تحائف خریدے، فرخ حبیب

پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ عمران خان نے توشہ خانے سے جو بھی چیز لی، پیسے دے کر لی۔انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ یہ سب تحائف عمران خان نے اپنے اثاثوں میں ظاہر بھی کیے، جب کہ زرداری نے توشہ خانے سے بی ایم ڈبلیو گاڑی، نواز شریف…

ہم نظام کیسے چلائیں؟ ہمارا آمدن کا کوئی ذریعہ نہیں، وزیراعظم آزاد کشمیر

وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کا کہنا ہے کہ ہم نظام کیسے چلائیں؟ ہمارا آمدن کا کوئی ذریعہ نہیں۔لاہور میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم آزاد کشمیر کے لوگوں کو مایوس نہیں…

امریکا میں عمران خان کیلئے لابنگ کی جا رہی ہے، فضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل لرحمان کا کہنا ہے کہ عمران خان اب کہتا ہے سائفر، سازش اور خط کو بھول جاؤ، عمران خان اب امریکا سے تعلقات چاہتا ہے، امریکا میں عمران خان کیلئے لابنگ کی جا رہی ہے۔سابق ایم پی اے حفیظ اللّٰہ علیزئی اور…

بھارت میں اگلے سال ورلڈکپ کے انعقاد پر سوالیہ نشان لگ گیا

بھارت میں اگلے سال اکتوبر اور نومبر ہونے والے ایک روزہ کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کے انعقاد پر سوالیہ نشان لگ گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اور بھارتی حکومت میں ٹیکس امور پر معاملات طے نہیں ہوسکے ہیں۔پاکستان…

کراچی: پاکستان انگلینڈ آخری ٹیسٹ میچ کیلئے ٹریفک پلان جاری

کراچی میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے جانے والے آخری ٹیسٹ میچ کیلئے ٹریفک پولیس نے پلان جاری کر دیا۔ٹریفک پولیس کے مطابق ایکسپو سینٹر میں پارکنگ کے انتظامات کیے گئے ہیں، پارکنگ کرنے کیلئے اصل شناختی کارڈ اور میچ کا ٹکٹ لازمی…