منگل 21؍شعبان المعظم 1444ھ14؍مارچ 2023ء

سی ای او لاہور قلندرز عاطف رانا کی رینجرز ہیڈ کوارٹرز پنجاب آمد

لاہور قلندرز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) عاطف رانا رینجرز ہیڈ کوارٹرز پنجاب پہنے جہاں انہوں نے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) رینجرز پنجاب محمد قذافی سے ملاقات کی۔ 

سی ای او لاہور قلندرز نے ڈی جی رینجرز پنجاب کو لاہور قلندرز کی آفیشل شرٹ پیش کی۔

عاطف رانا نے ڈی ڈی جی رینجرز پنجاب محمد شہزاد کو بھی آفیشل شرٹ بطور تحفہ پیش کی۔

پنجاب رینجرز کی جانب سے سی ای او لاہور قلندرز کو سوینئر بطور تحفہ پیش کیے گئے۔

ڈی جی رینجرز نے ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 میں لاہور قلندرز کےلیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.