جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

دعا زہرا کیس کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری

سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کراچی کی عدالت میں دعا زہرا کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔تحریری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ عدالت کی اجازت کے بغیر کوئی بھی دعا زہرا سے نہیں مل سکتا، عدالت کے تحریری حکم…

دریائے سندھ میں تربیلا کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

فلڈ وارننگ سیل نے آگاہ کیا ہے کہ دریائے سندھ میں تربیلا کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب ہے۔فلڈ وارننگ سیل کے مطابق تربیلا ڈیم میں پانی کی آمد 2 لاکھ 50 ہزار 600 کیوسک، جبکہ پانی کا اخراج 1 لاکھ 64 ہزار 200 کیوسک ریکارڈ ہوا ہے۔دوسری جانب…

عامر اشرف خواجہ سیکریٹری وزارتِ تعلیم و تربیت مقرر

تقرری کے منتظر، پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گریڈ 22 کے افسر، سابق وفاقی سیکریٹری صحت عامر اشرف خواجہ کو وزارتِ تعلیم و تربیت میں سیکریٹری مقرر کر دیا گیا۔عامر اشرف خواجہ کے وزارتِ تعلیم و تربیت میں سیکریٹری مقرر کیے جانے کا کا نوٹفیکشن…

دریائے سندھ ميں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ

 دریائے سندھ ميں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔بارشوں کے باعث دریائے سندھ میں پانی کی سطح میں مزید اضافے کا امکان ہے۔بیراج انتظامیہ کے مطابق سکھر بیراج پر نچلے درجے کا سیلاب ہے جبکہ سیلابی صورتِ حال کے باعث کچے کے  علاقے زیرِ آب آ…

پنجاب میں میرا داخلہ بند ہوا تو گورنر راج لگا دونگا: رانا ثنا اللّٰہ

وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ گورنر راج کی سمری وزارتِ داخلہ میں تیار ہو رہی ہے، میں نے گورنر راج کی سمری پر کام شروع کر دیا ہے، میرا پنجاب میں داخلہ بند ہوا تو گورنر راج کا جواز ہو گا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے…

جامعہ کراچی: آج شام ہونیوالے تمام امتحانات ملتوی

جامعہ کراچی میں آج (بدھ کو) ایوننگ پروگرام کے تحت ہونے والے تمام امتحانات ملتوی کر دیے گئے ہیں۔شہرِ قائد میں ہونے والی موسلادھار برشوں نے جہاں نظامِ زندگی متاثر کیا ہے وہیں تدریسی عمل اور طالبِ علم بھی مشکلات کا شکار ہیں، جبکہ 24 جولائی…

ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے فی کلو اضافہ

چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر کی جانب سے ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے فی کلو کے اضافے کا اعلان کیا گیا ہے۔عرفان کھوکھر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ایل پی جی کی قیمت 10روپے اضافے کے بعد 130روپے فی کلو ہو گئی…

انڈہ سمجھ کر گولف بالز نگلنے والے سانپ کی جان بچالی گئی

مرغی کے انڈوں کے دھوکے میں گولف بالز نگلنے والے سانپ کی جان ریسکیو اہلکاروں نے بچا لی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بُک پر امریکی فلاحی ادارے ناردن کولوراڈو وائلڈ لائف سینٹر نے پوسٹ شیئر کرتے ہوئے بتایا ہے کہ واقعے کی خبر ملتے ہی ان کی ٹیم…

پنجاب حکومت کا ڈپٹی اسپیکر کیخلاف تحریکِ عدم اعتماد لانے کا فیصلہ

پنجاب حکومت اور اتحادیوں نے ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق پنجاب اسمبلی میں تحریکِ عدم اعتماد جمع ہونے کے بعد 14 دن کے اندر کارروائی ہو گی۔اسمبلی ذرائع نے بتایا ہے کہ پنجاب…

کیپٹن محمد سرور کا یومِ شہادت، صدرِ مملکت کا خصوصی پیغام

صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کیپٹن محمد سرور شہید کے 74 ویں یومِ شہادت پر خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ڈاکٹر عارف علوی نے قوم کے بہادر سپوت کیپٹن محمد سرور شہید (نشانِ حیدر) کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیپٹن سرور نے 1948ء میں کشمیر…

ملک بھر میں بارشوں سے ٹرینوں کا شیڈول بری طرح متاثر

ملک  بھر میں ہونے والی حالیہ موسلادھار بارش کے نتیجے میں ٹرینوں کا شیڈول بری طرح سے متاثر ہوا ہے۔ترجمان ریلوے کے مطابق کراچی سے ملکوال آنے والی ملت ایکسپریس ساڑھے 9 گھنٹے جبکہ کراچی اور راولپنڈی کے درمیان چلنے والی پاکستان ایکپریس 9…