جمعرات 23؍شعبان المعظم 1444ھ16؍مارچ 2023ء

لاہور، ملتان، شیخوپورہ اور وہاڑی کے ڈی آر اوز تبدیل، نوٹیفکیشن جاری

الیکشن کمیشن نے لاہور، ملتان، شیخوپورہ اور وہاڑی کے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز (ڈی آر اوز) تبدیل کر دیے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق رافعہ حیدر کی جگہ کیپٹن ریٹائرڈ وسیم کو ڈی آر او لاہور تعینات کیا گیا ہے۔

سرمد تیمور کی جگہ نعیم سندھو ڈی آر او شیخوپورہ جبکہ آصف حسین شاہ کی جگہ آصف رؤف ڈی آر او وہاڑی مقرر کیے گئے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.