جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

چوہدری شجاعت ریفرنس فائل کریں تو پرویزالہٰی نااہل ہوسکتے ہیں، سلیم مانڈوی والا

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما سینیٹر سلیم مانڈوی والا کا کہنا ہے کہ چوہدری شجاعت حسین ریفرنس فائل کریں تو چوہدری پرویز الہٰی نااہل ہوسکتے ہیں۔اپنے بیان میں سلیم مانڈوی والا کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد اہم نکات پر…

اسپیکر پنجاب اسمبلی کیلئے سبطین خان کا نام فائنل کرلیا گیا

اسپیکر پنجاب اسمبلی کے لیے سبطین خان کا نام فائنل کرلیا گیا۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی ملاقات ہوئی۔اس ملاقات میں اسپیکر پنجاب اسمبلی کے لیے سبطین خان کا نام فائنل کیا…

حلیم عادل شیخ جامشورو سے گرفتار

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کو جامشورو سے گرفتار کر لیا گیا۔ترجمان کے مطابق حلیم عادل شیخ کو اینٹی کرپشن والوں نے گرفتار کیا ہے۔ حلیم عادل شیخ جامشورو اینٹی کرپشن دفتر میں بیان ریکارڈ کروانے…

جو کچھ ہو رہا ہے اُس کی سیاسی وجوہات ہیں، چوہدری شجاعت

مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ جو کچھ ہو رہا ہے اُس کی سیاسی وجوہات ہیں۔ایک بیان میں چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ پہلی بار پاکستان میں اتنا بڑا بحران آیا کہ معیشت برے طریقے سے متاثر ہوئی ہے۔انہوں نے کہا کہ سب سمجھ…

پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں اہم فیصلے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے پارٹی کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان نے  موجودہ حکومت کےخلاف جارحانہ حکمت عملی کو تیز کرنے…

کابینہ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف کیوریٹو ریویو واپس لینے کی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ کے سینیئر جج قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف نظرثانی درخواست (کیوریٹو ریویو) واپس لینے کی منظوری دے دی۔کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا تھا کہ قاضی فائز عیسٰی کے خلاف…

قرض لینے سے پاکستان کی ساکھ متاثر ہوئی ہے: جے پی مورگن

امریکی ملٹی نیشنل انویسٹمنٹ بینک اور مالیاتی خدمات کے ادارے جے پی مورگن چیز اینڈ کمپنی کا کہنا ہے کہ پاکستان کی قرض لینے سے ساکھ متاثر ہوئی ہے۔ جے پی مورگن کی جانب سے پاکستان کے عالمی بانڈ کے حوالے سے بیان جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا…

پیپلز بس سروس کا ایک اور نیا روٹ متعارف

کراچی کے شہریوں کے لیے خوشی کی خبر یہ ہے کہ پیپلز بس سروس کا ایک اور نیا روٹ متعارف کرا دیا گیا ہے۔حکومتِ سندھ  کی جانب سے پیپلز بس سروس کا یہ نیا روٹ متعارف کروایا گیا ہے۔نئے روٹ پر بس نارتھ ناظم آباد کی 5 اسٹار چورنگی، سے کے ڈی اے…

امریکا پاکستانی بچوں کیلئے 1 کروڑ 60 لاکھ کووڈ ویکسین دیگا

امریکی سفارتخانے کا کہنا ہے کہ امریکا پاکستانی بچوں کے لیے 1 کروڑ 60 لاکھ کووڈ ویکسین فراہم کرے گا۔امریکی سفارتخانے کے مطابق اس کھیپ کے بعد پاکستان کو امریکا سے ملی کورونا ویکسین کی تعداد 7 کروڑ 70 لاکھ سے زیادہ ہو جائے گی۔امریکی…

سیاسی عدم استحکام ڈالر کا ریٹ بڑھنے کی بنیادی وجہ ہے: مفتاح اسماعیل

وفاقی وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ سیاسی عدم استحکام ڈالر کا ریٹ بڑھنے کی بنیادی وجہ ہے، جب راتوں کو سیاسی صورتِ حال تبدیل ہو تو دن میں مارکیٹ ایسے ہی اثر دکھاتی ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ خزانہ…

فوری الیکشن کروایا جائے: مراد سعید

پی ٹی آئی رہنما مراد سعید نے کہا ہے کہ ہم نے امریکی آلہ کاروں کو گھر بھیجنا ہے اور اس کا ایک ہی حل ہے کہ فوری الیکشن کروایا جائے۔بنی گالہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حقیقی آزادی کی تحریک ابھی چل رہی ہے۔مراد سعید نے کہا…

معاشی حالات کے باعث پائیدار ترقی کے اہداف پر تحفظات ہیں: احسن اقبال

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان دنیا کا پہلا ملک تھا جس نے پائیدار ترقی کے اہداف کو قبول کیا، اس وقت جو معاشی حالات ہیں اس کے باعث پائیدار ترقی کے اہداف پر تحفظات ہیں۔انہوں نے ایک سیمینار میں اظہارِ خیال…

کراچی سیف سٹی پروجیکٹ آزمائشی بنیادوں پر شروع

کراچی سیف سٹی پروجیکٹ آزمائشی بنیادوں پر شروع ہو گیا، جس کے تحت 2 مقامات پر ہائی ٹیک کیمرے نصب کر دیے گئے۔مجموعی طور پر 5 کیمرے حسن اسکوائر اور بلوچ کالونی پل کے نیچے نصب کیے گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق 12میگا پکسل کے کیمروں میں جدید ترین…

جس کی گورنر راج لگانے کی خواہش ہے وہ لگا کر دیکھ لے: فرخ حبیب

پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ جس کی بھی گورنر راج لگانے کی خواہش ہے وہ لگا کر دیکھ لے،  یہ عوامی ردSعمل 2 گھنٹے بھی برداشت نہیں کر سکیں گے۔رانا ثناء اللّٰہ کی پریس کانفرنس پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے فرخ حبیب نے کہا کہ رسی جل گئی…

سعودی عرب کے صحرا میں خوابوں کے شہر کی ناقابل یقین جھلک

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے صوبے تبوک میں اسمارٹ سٹی ’نیوم ‘ منصوبے کے اعلان کے بعد اس کی تصاویر بھی جاری کردیں، یہ خوابوں کا شہر 90 لاکھ مکینوں کا مسکن ہو گا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس منصوبے کے تحت تمام سہولیات سے…

آئی ایم ایف سے معاملات اگست کے شروع میں حل ہوجائیں گے: مفتاح اسماعیل

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے معاملات اگست کے شروع میں حل ہوجائیں گے، آئی ایم ایف نے اینٹی کرپشن قوانین پر عملدرآمد کی ہدایت کی ہے، اینٹی کرپشن قوانین اگرچہ آئی آیم ایف کا ترجیحی ایکشن نہیں ہے۔اسلام آباد میں وزیر…