جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

جنرل باجوہ کے ٹیکس ریکارڈ کا معاملہ، گرفتار صحافی عدالت میں پیش

گرفتار صحافی شاہد اسلم کو ایف آئی اے نے جوڈیشل مجسٹریٹ اسلام آباد کی عدالت میں پیش کر دیا۔سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے ایف بی آر ڈیٹا لیک سے متعلق کیس میں شاہد اسلم کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کیا…

جنرل باجوہ کے مبینہ ٹیکس ڈیٹا لیک کا معاملہ، ملزم شاہد اسلم کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا

اسلام آباد کی عدالت میں سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے ایف بی آر ڈیٹا لیک سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران پراسیکیوٹر نے صحافی شاہد اسلم کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کر دی۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے سابق آرمی چیف…

بھارت: سڑک چوڑا کرنے کی خاطر تاریخی مسجد شہید

بھارتی ریاست اتر پردیش میں سڑک چوڑی کرنے کی خاطر 16 ویں صدی میں تعمیر کی گئی تاریخی مسجد کو شہید کر دیا گیا۔یونیسکو کے سابق چیئرپرسن بین الاقوامی آبی تعاون اشکو سائن نے ٹوئٹر پر مسجد کو شہید کئے جانے کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ یو…

الیکشن کمیشن دھاندلی میں براہ راست ملوث ہے، علی زیدی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی زیدی نے الیکشن کمیشن پر الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن دھاندلی میں براہ راست ملوث ہے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے علی زیدی نے کہا کہ اگر مجھ پر توہین الیکشن کمیشن لگاتے ہو تو بسم…

یوکرین بھیجےجانے والےبرطانوی ٹینکس جلا دیےجائیں گے، ترجمان کریملن

کریملن کے ترجمان نے کہا ہے کہ برطانوی ٹینک یوکرین آئے تو دیگر ٹینکوں کی طرح جلا دیئےجائیں گے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق  کریملن نے کہا ہے کہ مغربی ممالک یوکرین کو روس مخالف مقاصد کےحصول کیلئے بطورآلہ استعمال کر رہےہیں۔کریملن نے کہا ہے کہ…

ق لیگ کے پی ٹی آئی میں انضمام کی خواہش پرویز الہٰی کی اپنی نہیں : چوہدری سالک

وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کا کہنا ہے کہ ق لیگ کو پی ٹی آئی میں ضم کرنی کی خواہش پرویز الہٰی کی اپنی نہیں لگتی۔یہ بات وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے جاری کیے گئے بیان میں کہی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ق کو پاکستان تحریکِ انصاف (پی…

لطیف آفریدی کا قتل، ملک بھر میں عدالتوں کے بائیکاٹ کا اعلان

سابق صدر سپریم کورٹ بار لطیف آفریدی کے قتل کے بعد سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے ملک بھر میں عدالتوں کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔سپریم کورٹ بار کے صدر عابد زبیری کا کہنا ہے کہ لطیف آفریدی کے بہیمانہ قتل میں ملوث افراد کے خلاف سخت ایکشن…

عمران خان اور فواد چوہدری کے وارنٹِ گرفتاری معطل

لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ نے الیکشن کمیشن سے جاری کیے گئے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور فواد چوہدری کے وارنٹِ گرفتاری معطل کر دیے۔کیس کی سماعت لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس صداقت علی خان نے کی۔عدالت نے الیکشن کمیشن کو…

پی سی بی کا کرکٹ ایجنٹس کیلئے لائحہ عمل بنانے کا فیصلہ

تبدیلی سرکار کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں مختلف نوعیت کے اقدامات کے بعد اطلاعات ہیں کہ کرکٹ ایجنٹس کے کردار کو بھی بورڈ نے بغور جائزے کے حوالے سے سوچنا شروع کردیا ہے۔کرکٹ ایجنٹس کے بڑھتے کردار اور ان سے وابستہ کرکٹرز کے…

لندن: چرچ کے باہر فائرنگ، ملزم گرفتار، زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر

لندن پولیس نے چرچ کے باہر فائرنگ کرنے کے الزام میں 22 سالہ ملزم کو گرفتار کرلیا۔ہفتے کی دوپہر وسطی لندن کے علاقے یوسٹن کی چرچ فائرنگ کی آواز سے گونج اٹھی۔چرچ میں ایک ماں اور بیٹی کی آخری رسومات جاری تھیں جب باہر فائرنگ ہوئی۔میٹروپولیٹن…

الیکشن کمیشن نے 271 اراکان سینیٹ، قومی اور صوبائی اسمبلی کی رکنیت معطل کردی

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے 271 اراکان سینیٹ، قومی اور صوبائی اسمبلی کی رکنیت معطل کردی، اراکین پارلیمینٹ کی رکنیت مالی گوشوارے جمع نہ کروانے پر معطل کی گئی۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی کے 136 ایوان بالا کے 21…

کراچی بلدیاتی انتخاب: 24 گھنٹے بعد بھی مکمل نتائج نہیں آسکے

کراچی میں بلدیاتی انتخابات کی پولنگ ختم ہونے کے 24 گھنٹے بعد بھی مکمل نتائج نہیں آسکے، 246 میں سے آدھی یوسیز کے بھی نتائج نہیں آسکے۔الیکشن کمشنر سندھ نے آج شام تک کراچی کی تمام یوسیز کے نتائج مکمل ہونے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ 246 یوسیز…

پیپلز پارٹی، سندھ حکومت جماعت اسلامی کی اکثریت قبول کرے، حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے سندھ کی حکمراں جماعت پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) سے ان کی جماعت کی اکثریت قبول کرنے کا مطالبہ کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ پیپلز…

نگراں سیٹ اپ کیلئے قومی اسمبلی میں واپس جا سکتے ہیں، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی کے حوالے سے پلان کر لیا ہے، نگراں سیٹ اپ کے لیے قومی اسمبلی میں واپس جا سکتے ہیں۔لاہور میں صحافیوں سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ…

ویڈیو, ’جب تک زندہ ہوں اپنی ثقافت سے جڑی رہنا چاہتی ہوں‘دورانیہ, 2,20

’جب تک زندہ ہوں اپنی ثقافت سے جڑی رہنا چاہتی ہوں‘اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیںPlay video, "’جب تک زندہ ہوں اپنی ثقافت سے جڑی رہنا چاہتی ہوں‘", دورانیہ 2,2002:20،ویڈیو کیپشن’جب تک زندہ ہوں اپنی ثقافت سے جڑی رہنا چاہتی ہوں‘32…

شام تک کراچی کی تمام یوسیز کے نتائج مکمل ہو جائیں گے: الیکشن کمشنر سندھ

الیکشن کمشنر سندھ اعجاز انور چوہان کا کہنا ہے کہ آج شام تک کراچی کی تمام یوسیز کے نتائج مکمل ہو جائیں گے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے الیکشن کمشنر سندھ اعجاز انور چوہان نے کہا کہ کراچی میں 246 یوسیز ہیں، بلدیاتی الیکشن ایک بہت بڑی…

انسٹاگرام یا ٹوئٹر، کیا بہتر ہے؟

ٹوئٹر کے سربراہ ایلون مسک نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ذہنی صحت کے حوالے سے مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارم کا موازنہ کیا۔ایلون مسک نے سوشل میڈیا سے ذہنی صحت پر مرتب ہونے والے اثرات کا جائزہ لینے کی خاطر ایک سوال ٹوئٹر پر شیئر کیا۔انہوں نے…

پاکستان ویمن کو آسٹریلیا نے 8 وکٹ سے شکست دیدی

آسٹریلیا ویمن کرکٹ ٹیم نے پاکستان کو پہلے ون ڈے میچ میں 8 وکٹ سے شکست دے دی۔میزبان آسٹریلیا نے 158 رنز کا ہدف 28 اعشاریہ 5 اوووز میں 2 وکٹ کے نقصان پر حاصل کر لیا۔برسبین میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان ویمن نے مقررہ 40 اوورز…

1947 سے اب تک توشہ خانہ سے لیے گئے تحائف کی تفصیلات فراہم کرنے کی درخواست پر تفصیلی جواب طلب

لاہور ہائی کورٹ نے 1947ء سے اب تک توشہ خانے سے لیے گئے تحائف کی تفصیلات فراہم کرنے کی درخواست پر تفصیلی جواب طلب کر لیا۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس عاصم حفیظ نے مقامی وکیل کی درخواست پر سماعت کی۔سیکشن آفیسر توشہ خانہ ندا رحمٰن نے عدالت کو…

اکثریت کو کم کرنے کی سازشیں ہو رہی ہیں: حافظ نعیم الرحمٰن

امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے الزام عائد کیا ہے کہ اکثریت کو کم کرنے کی سازشیں ہو رہی ہیں۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ 30 ووٹر لسٹوں میں گڑ بڑ موجود ہے، پھر بھی…