آئی ایم ایف کا وفد جنوری کے آخر میں پاکستان کا دورہ کریگا
انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد جنوری کے آخر میں پاکستان کا دورہ کرے گا۔ اس حوالے سے وزارت خزانہ کے ذرائع نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف اگلے ہفتے کے شروع میں اپنے وفد کے دورہ پاکستان کے شیڈول سے آگاہ کرے گا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم…
لاس اینجلس اولمپکس 2028 میں کرکٹ شامل نہیں، بھارتی میڈیا
امریکا کے شہر لاس اینجلس میں ہونے والے 2028 اولمپکس میں کرکٹ کو شامل نہیں کیا گیا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق انٹرنیشنل اولمپکس کمیٹی (آئی او سی) نے اس حوالے سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو آگاہ کر دیا۔میڈیا رپورٹ میں کہا گیا…
مارچ میں روس سے معاہدہ ہوجائے گا، وزیر مملکت مصدق ملک
وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ مارچ میں روس سے معاہدہ ہوجائے گا، جس کے بعد جلد از جلد خام تیل کی درآمد شروع ہوجائے گی۔ جیو نیوز کے پروگرام "آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ" میں بات کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک…
سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پر برطانوی وزیراعظم کو جرمانہ
سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پر برطانوی وزیراعظم پر جرمانہ ہوگیا، برطانوی میڈیا کے مطابق رشی سونک نے سوشل میڈیا ویڈیو بنانےکیلئے سیٹ بیلٹ کھولی تھی۔وزیراعظم رشی سونک نے گزشتہ روز ویڈیو سامنے آنے پر معذرت بھی کی تھی لیکن ٹریفک پولیس نے ان پر…
چھپ کر بیٹھنے کے بجائے انتخابی مہم کیلئے سڑکوں پر نکلوں گا،عمران خان
لاہور:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قبل ازوقت الیکشن نہ کرائے گئے تو پاکستان کی معیشت سری لنکا کی طرح دیوالیہ پن کا شکار ہو جائے گی،برطانوی نشریاتی ادارے کو…
پاکستان کا روس سے پیٹرول و ڈیزل درآمد کرنے کا فیصلہ، 3 معاہدے طے
اسلام آباد: پاکستان نے روس سے خام تیل، پیٹرول اور ڈیزل درآمد کرنے کا فیصلہ کیاہے، اس سلسلے میں دونوں ممالک کے مابین 3 معاہدے طے پائے ہیں۔
نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق روس سے خام تیل کی خریداری…
جماعت اسلامی کا جلسہ اظہار تشکر: شہر قائد کی رونقیں بحال کرنے کا عزم
کراچی: جماعت اسلامی کراچی کے تحت بلدیاتی انتخابات میں کامیابی کے بعد جلسہ اظہار تشکر کا انعقاد کیا گیا، جس میں رہنماؤں اور کارکنوں نے شہر قائد کی رونقیں بحال کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔
جلسے سے…
سارے ڈاکو اپنے کیسز معاف کروا رہے ہیں، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ نامور ڈاکوؤں کو سازش کے تحت اوپر بٹھایا گیا، سارے ڈاکو اپنے کیسز معاف کروارہے ہیں۔لاہور میں وکلا سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ انہوں نے نیب…
بینکوں کا پیٹرول امپورٹ ایل سیز کھولنے سے انکار
بینکوں نے آئل کمپنیز کی پیٹرول امپورٹ ایل سیز کھولنے سے انکار کردیا ہے۔انڈسٹری ذرائع نے انکشاف کیا کہ بینکوں نے آئل کمپنیز کی پیٹرول امپورٹ ایل سیز کھولنے سے انکار کیا ہے۔انڈسٹری ذرائع کے مطابق 2 جہازوں سے پیٹرول آرہا ہے، اس کے بعد…
اکرم درانی کو محمود خان سے ملاقات پر کس نے رضامند کیا؟
اپوزیشن لیڈر خیبرپختونخوا اکرم درانی کو وزیراعلیٰ محمود خان کے ساتھ بیٹھانے میں سابق وزیر دفاع اور پی ٹی آئی کے سینئر رہنما پرویز خٹک نے اہم کردار ادا کیا۔ذرائع کے مطابق اکرم درانی نے مشاورت کےلیے وزیراعلیٰ ہاؤس جانے سے انکار کیا لیکن…
بد قسمتی سے ہم نگراں وزیر اعلیٰ پر متفق نہیں ہوسکے، حسن مرتضیٰ
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما حسن مرتضیٰ کا کہنا ہے کہ بد قسمتی سے ہم نگراں وزیر اعلیٰ پر متفق نہیں ہوسکے، افسوس ہے کہ ہم یہاں سے اتفاق رائے کے بغیر جا رہے ہیں۔پنجاب اسمبلی میں ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی کے رہنماؤں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو…
پی ایس ایل8: شیڈول آنے پر عاطف رانا کا خصوصی پیغام
لاہور قلندرز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) عاطف رانا نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کے شیڈول کے اعلان کے موقع پر خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔عاطف رانا نے اپنے پیغام میں کہا کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے آغاز میں اب 3 ہفتے سے بھی کم…
نگراں حکومت پر PTI، ن لیگ میں کیا بات ہوئی؟ راجا بشارت نے روداد سنادی
پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی کمیٹی کے ارکان نے ن لیگ سے پنجاب کی نگراں حکومت کے معاملے پر ہونے والی بات چیت کی روداد سنادی۔پنجاب اسمبلی لاہور میں راجا بشارت، میاں اسلم اقبال اور ہاشم جواں بخت نے میڈیا سے گفتگو کی۔راجا بشارت نے میڈیا…
سخت مقابلہ اور مالی مشکلات، گوگل کا 12 ہزار ملازمتیں ختم کرنے کا اعلان
امریکی ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے 12 ہزار ملازمتیں ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ واضح رہے کہ گوگل کا نام ٹیکنالوجی سیکٹر پر چھایا ہوا تھا لیکن اب اسے سخت مقابلے کا سامنا ہے۔گوگل کی جانب سے ملازمین کی یہ برطرفی عالمی سطح پر ہوگی لیکن اس سے…
ویڈیو: ڈیفنس میں نجی اسکول کی طالبہ پر تشدد
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں نجی اسکول کی طالبہ کو اس کی کلاس فیلوز نے تشدد کا نشانہ بنایا۔ دو لڑکیاں بچی پر بیٹھ کر معافی مانگنے کا کہتی رہیں۔طالبہ پر تشدد کی ویڈیو بھی بنائی گئی، متاثرہ بچی کے والد نے تھانہ ڈیفنس میں مقدمہ درج…
پی ٹی آئی رکن اسمبلی کی اسپیکر سے استعفیٰ منظور نہ کرنے کی درخواست
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ممبر قومی اسمبلی ناصر خان موسیٰ زئی نے اسپیکر قومی اسمبلی سے استعفیٰ منظور نہ کرنے کی درخواست کردی۔پی ٹی آئی ایم این اے ناصر خان موسیٰ زئی نے اسپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھ دیا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان…
علی سیٹھی پی ایس ایل کا گانا کیوں نہیں گا رہے؟ نجم سیٹھی نے بتا دیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے علی سیٹھی کے پی ایس ایل کا گانا نہ گانے کی وجہ بتادی۔لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران نجم سیٹھی نے کہا کہ افسوس ہے علی سیٹھی پی ایس ایل کا گانا نہیں گا سکے گا، علی سیٹھی…
پشاور: نجی اسکول میں طالب علم پر تشدد کی ویڈیو وائرل
پشاور کے نجی اسکول میں طالب علم پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔پشاور کے ایک نجی اسکول میں استاد کے طالب علموں پر تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ استاد دو طالب علموں پر تھپڑوں کی بارش کر رہا ہے۔…
حکومتی اخراجات میں کمی کیلئے 15 رکنی کمیٹی تشکیل
حکومت نے اخراجات میں کمی کےلیے 15 رکنی کمیٹی بنادی، سابق پرنسپل سیکریٹری ناصر محمود کھوسہ کو کنوینر مقرر کیا ہے۔کمیٹی کی تشکیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا، جس کے مطابق حکومت مالیاتی نظم و ضبط اورکفایت شعاری کےلیے اقدامات کر رہی…
میں نے اسپیکر ہاؤس میں وزیراعلیٰ کے ساتھ بیٹھنے کا کہا، اکرم درانی
خیبر پختونخوا میں اپوزیشن لیڈر اکرم خان درانی کا کہنا ہے کہ میں نے اسپیکر ہاؤس میں وزیراعلیٰ کے ساتھ بیٹھنے کا کہا، وزیراعلیٰ 4 سال اپوزیشن کو اپوزیشن سمجھتے تو آج ہم سی ایم ہاؤس جاتے۔اپوزیشن لیڈر خیبرپختونخوا اکرم درانی کو وزیراعلیٰ…