موسمِ سرما میں گیس کی شدید قلت کا امکان
موسمِ سرما میں گیس کی شدید قلت کا سامنا ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔سوئی ناردرن گیس کمپنی کے ذرائع کے مطابق مقامی گیس ساڑھے 7 سو ملین کیوبک فٹ مل رہی ہے، درآمدی آر ایل این جی ایک ہزار ایم سی ایف ڈی کے لگ بھگ ہے۔سوئی ناردرن گیس…
کراچی سرکلر ریلوے کو لاہور اورنج ٹرین کی طرز پر بنانے کا منصوبہ
لاہور اورنج ٹرین کی طرز پر کراچی سرکلر ریلوے کے جدید ٹریک کا منصوبہ سی پیک کا حصہ بنایا جائے گا۔حکومتی ذرائع کے مطابق کراچی سرکلر ریلوے کے جدید ٹریک کا منصوبہ 292 ارب 38 کروڑ روپے کی لاگت سے مکمل ہو گا۔حکومتی ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیرِ…
نواز شریف کی احمد ہدایت | 11 AM | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | یکم نومبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=8m7Co1H9FVE
سعد رفیق کے لیے بڑی خوشخبری | صبح 10 بجے | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | یکم نومبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=jeCf5tYSh4o
نواز شریف نہ بارہ دعویٰ کر دیا | صبح 9 بجے | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | یکم نومبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=G-feu91IGAc
امریکہ کا عمران حکم گرانے کا دعویٰ پھر مستراد | صبح 8 بجے | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | یکم نومبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=Wyt8QLyaX5k
پی ٹی آئی لانگ مارچ کے پانچویں روز کا گوجرانوالہ سے آغاز کریگی
پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے پانچویں روز کا آغاز گوجرانوالہ میں پی ٹی آئی رہنما علی اشرف مغل کی رہائشگاہ سے کیا جائے گا۔گزشتہ روز پی ٹی آئی کا لانگ مارچ اپنے چوتھے روز گوجرانوالہ کے علاقے چن دا قلعہ پہنچا تھا۔مارچ کے چوتھے روز کا…
جیک ڈورسی کے ٹوئٹر میں بالواسطہ حصص برقرار
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے شریک بانی جیک ڈورسی نے ٹوئٹر میں بالواسطہ اپنا حصص برقرار رکھا ہے۔جیک ڈورسی جو گزشتہ سال کے آخر تک ٹوئٹر کے چیف ایگزیکٹو تھے، انہوں نے نجی کمپنی میں تقریباً 18 ملین حصص ڈالے، جس سے وہ اس کے سب سے بڑے…
چائنیز کنٹریکٹر کے لاکر سے رقم چوری میں آفس بوائے ملوث، ملزم گرفتار
کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں چائنیز کنٹریکٹر کے لاکر سے رقم چوری کرنے میں ملوث آفس بوائے کو پولیس نے گرفتار کر لیا گیا۔ یوسف پلازہ پولیس نے 24 گھنٹوں کے اندر لاکر سے 5 لاکھ 45 ہزار چوری کرنے کے ملزم کا سراغ لگایا۔ پولیس کے مطابق…
ٹی 20 ورلڈ کپ: افغانستان کی سری لنکا کیخلاف بیٹنگ جاری
ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے میں افغانستان کی سری لنکا کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔برسبین میں کھیلے جا رہے میچ میں افغانستان کے کپتان محمد نبی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔افغانستان اور سری لنکا کی ٹیمیں ایونٹ میں اب تک 3، 3 میچز…
پی ٹی آئی لانگ مارچ، گوجرانوالہ میں تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے باعث گوجرانوالہ جی ٹی روڈ کے اطراف تمام تعلیمی ادارے آج بند رہیں گے۔سی ای او ایجوکیشن معروف احمد کے مطابق چندہ قلعہ سے راہوالی والی تک سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے آج بند ہونگے۔معروف احمد کا کہنا ہےکہ…
نینسی پلوسی کو حملہ آور اغوا کرنا چاہتا تھا، پراسیکیوٹر کا دعویٰ
امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر کے گھر پر حملہ کرنیوالا ملزم نینسی پلوسی کو اغوا کرنا چاہتا تھا۔ پراسیکیوٹر نے حملہ آور پر باقاعدہ الزامات عائر کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ملزم ڈیوڈ ڈی پیپ نینسی پلوسی کو اغوا کرکے ان سے پوچھ گچھ کرنا…
افغانستان سری لنکا اور نیوزی لینڈ انگلینڈ کے مابین آج اہم میچز
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آج گروپ ون میں دو میچز کھیلے جائیں گے، افغانستان اور سری لنکا کی ٹیمیں مدمقابل آئیں گی، جبکہ دوسرا اہم مقابلہ انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہوگا۔ایونٹ میں یہ دونوں میچز برسبین میں کھیلے جائیں گے، گروپ…
وزیراعظم شہباز شریف آج چین کے دورے پر روانہ ہوں گے
وزیراعظم شہباز شریف آج چین کے دورے پر روانہ ہوں گے، وزارتِ عظمیٰ سنبھالنے کے بعد سے یہ اُن کا پہلا دورۂ چین ہوگا۔پاک چائنا بزنس اینڈ انوسٹمنٹ فورم سے خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ دورے میں چینی قیادت سے سی پیک سمیت تمام ترقیاتی منصوبوں…
خاتون صحافی کے شوہر سے زبردستی دستخط کرائے گئے، سعد رفیق
وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ شہید رپورٹر کے خاوند سے گھیرا ڈال کر دستخط کرائے گئے کہ وہ کوئی کارروائی نہیں چاہتا۔انہوں نے کہا کہ ’’دو نہیں ایک پاکستان‘‘ کے نعرے کی اصلیت یہی ہے۔دوسری جانب مرحوم صحافی صدف نعیم کے شوہر نے خود پر…
یو اے ای، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ
متحدہ عرب امارات میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا۔رپورٹس کے مطابق یو اے ای میں قیمتوں میں اضافے کے بعد ایک لیٹر پیٹرول تقریباً 200 روپے میں ملے گا۔اسی طرح ایک لیٹر ڈیزل کی قیمت 240 روپے کردی گئی ہے، سردیوں…
پی آئی اے کو رواں سال بھی اربوں روپے کا خسارہ
قومی ایئرلائن (پی آئی اے) خسارے سے نہ نکل سکی، رواں سال بھی اربوں روپے کا خسارہ ہوا ہے۔پی آئی اے کی مالی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ قومی ایئرلائن کو 2022 کے 9 ماہ میں 67 ارب روپے کا خسارہ ہوا ہے۔دو سال قبل ایتھوپیا کی حکومت نے آن…
گورنر سندھ کی پیرپگارا سے اہم ملاقات
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے پیر پگارا سے انکے گھر راجہ ہاؤس میں اہم ملاقات کی ہے۔ملاقات میں دونوں رہنماوں نے پاک افواج کے خلاف ہرزہ سرائی کی شدید مخالفت کی۔ پیرپگارا سے ملاقات میں گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ اس وقت سیاست نہیں ملک بچانا…
عمران صرف کرسی چاہتا ہے، ہیلی کاپٹر کے مزے لگ گئے ہیں، شازیہ مری
پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ عمران خان کو آج بھی گارنٹی مل جائےکہ کل وزیراعظم ہوگا تو یہ اداروں کی تسبیح پڑھنے لگ جائےگا.پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں کہا یہ شخص صرف کرسی چاہتا ہے اس کو…
صدف بیٹوں کی طرح سہارا بنی، والد
خاتون رپورٹر صدف نعیم کے کنٹینر کے نیچے آکر جاں بحق ہونے پر ان کے والدین اور بچے غم سے نڈھال ہیں۔صدف نعیم کے والد نے کہا کہ صدف بیٹوں کی طرح سہارا بنی۔ وہ اپنے بچوں کو اعلیٰ تعلیم دلوانے کے لیے کوشاں رہتی تھی۔ان کا کہنا تھا کہ صدف نعیم…