منگل 28؍شعبان المعظم 1444ھ21؍مارچ 2023ء

انگور اڈہ: شدید فائرنگ کے تبادلے میں آئی ایس آئی کے بریگیڈیئر مصطفیٰ کمال برکی شہید

جنوبی وزیرستان کے علاقے انگور اڈہ میں شدید فائرنگ کے تبادلے میں آئی ایس آئی کے بریگیڈیئر مصطفیٰ کمال برکی شہید ہوگئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں سے مقابلے میں 7 سیکیورٹی اہلکار بھی زخمی ہوئے۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ زخمی اہلکاروں میں 2 کی حالت تشویشناک ہے۔ 

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.