بھارت:8 سالہ بچے کے کاٹنے سے زہریلا کوبرا ہلاک
بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کے ایک گاؤں میں 8 سالہ بچے کے کاٹنے سے زہریلا کوبرا سانپ ہلاک ہو گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 8 سالہ دیپک پر کوبرا سانپ نے حملہ کر دیا اور اسکے بازو پر لپٹ گیا جس پر بچے نے فوری طور پر سانپ کو اپنے بازو سے الگ…
عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کی ابتدائی تحقیقات مکمل
عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کی پولیس اور سیکیورٹی اداروں نے ابتدائی تحقیقات مکمل کر لی ہے، فائرنگ کی جگہ سے 11 گولیوں کے خول ملے۔ 9خول پستول کی گولیوں اور دو بڑے اسلحے کی گولی کےخول ہیں۔ابتدائی تحقیقات کے مطابق پستول کی گولیاں نیچے سے…
عمران خان کا حملے سے قبل برطانوی میڈیا کو انٹرویو
سابق وزیراعظم عمران خان نے حملے سے 2 گھنٹے قبل برطانوی میڈیا کو انٹرویو دیا تھا۔انٹرویو میں عمران خان نے اعتماد ظاہر کیا تھا کہ لانگ مارچ میں تشدد نہیں ہوگا، لانگ مارچ کا مقصد الیکشن کرانا اور تبدیلی لانا ہے، اس کے علاوہ اور کوئی راستہ…
عمران خان فی قاتلانہ ہملی فی عوام کی رائے | Zara Hat Kay | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=ydEE2EEBzwA
بلوچستان میں موسم سرما کی پہلی برفباری کب ہوگی؟
کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں 6 اور7 نومبر کو موسم سرما کی پہلی بارش کا امکان ہے، محکمہ پی ڈی ایم اے نے متعلقہ اضلاع کے ڈپٹی کمشنروں کو حفاظتی اقدامات کیلئے الرٹ جاری کردیا۔ محکمہ پی ڈی ایم اے کی جانب سے جاری کئے گئے الرٹ کے…
عمران خان پر حملہ افسوسناک ہے، برطانوی وزیر خارجہ
برطانوی وزیر خارجہ جیمز کلیورلی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں عمران خان پر حملہ افسوسناک ہے۔عمران خان پر قاتلانہ حملے پر ردعمل دیتے ہوئے برطانوی وزیر خارجہ جیمز کلیورلی نے کہا کہ پاکستان میں افسوسناک حملے میں ایک شخص ہلاک ہوا۔برطانوی وزیر…
امریکا کی عمران خان پر قاتلانہ حملے کی مذمت
امریکا نے سابق وزیراعظم عمران خان پر قاتلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ عمران خان کی ریلی میں فائرنگ کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انٹونی…
مارشل لاء کہتے ہیں Mutaliq Sheikh Rasheed Ka Eham Bayan | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=oGNxnjJK1mE
رانا ثناء اللہ کا عمران خان کو مشاعرہ | 12 AM | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 4 نومبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=Ys2NhWSChSk
عمران خان فی ہملی کی ایف آئی آر درج کیوں نہ ہوسکی؟ | NewsEye | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=cjATJO9UTjM
Mubaiyana Hamla Awar Ke 2 Video Bayanat, Maajra Kiya Hai؟ | نیوز وائز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=6jv_DF0GEMI
عمران نے اداروں میں تقسیم کی گہری سازش کا اعتراف کیا ہے، نیئر زیدی
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما نیئر بخاری نے کہا ہے کہ عمران خان نے ریاستی اداروں کے اندر تقسیم کی گہری سازش کا اعتراف کیا ہے۔پی پی پی کے سیکریٹری جنرل نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیا۔عمران خان…
مدعی کی مرضی کا مقدمہ درج نہ ہو تو قانونی آپشنز موجود ہیں، شاہ محمود قریشی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مدعی کی مرضی کا مقدمہ درج نہ ہو تو قانونی آپشنز موجود ہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پارٹی چیئرمین عمران خان نے خطاب میں اپنے…
عمران خان اپنی لگائی نفرت کی آگ میں جلنے والے ہیں، فضل الرحمان
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عمران خان اپنی نفرتوں کی لگائی آگ میں جلنے والے ہیں۔اسلام آباد سے جاری بیان میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ عمران خان نے نفرتوں کی جو آگ لگائی ہے، اب خود…
کینیڈا اگلے تین سالوں میں 14 لاکھ تارکین وطن کو شہریت دے گا
کینیڈا جانے کے خواہشمند افراد کیلئے اچھی خبر سامنے آئی ہے۔ کینیڈا اگلے تین سالوں میں 14 لاکھ امیگرنٹس کو خوش آمدید کہے گا۔ اس حوالے سے میڈیا رپورٹ کے مطابق کینیڈا کے وزیر امیگریشن شان فریزر کا کہنا ہے کہ کینیڈا 2023 میں 4 لاکھ 65 ہزار…
اب تک عمران خان پر حملے کا پرچہ کاٹنے کی درخواست نہیں ملی، ڈی پی او گجرات
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) گجرات سید غضنفر شاہ کا کہنا ہے کہ انہیں ابھی تک عمران خان پر حملے کا پرچہ کاٹنے کی درخواست نہیں ملی، مقدمے کا فیصلہ صوبائی حکومت کرے گی۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے…
عمران خان کی حملے کو ناکام بنانے والے ابتسام سے ملاقات
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے وزیرآباد میں خود پر ہونے والے حملے کو ناکام بنانے والے ابتسام سے ملاقات کی ہے۔ لاہور کے شوکت خانم میں ملاقات کے دوران عمران خان نے ابتسام کی بہادری کی تعریف کی۔عمران خان نے کہا کہ…
روسی تیل پر یورپی پابندی کے امکانات سامنے آگئے
یورپی یونین کی طرف سے روس کی پیٹرولیم مصنوعات کی خریداری پر پابندی عائد کیے جانے کے امکانات سامنے آئے ہیں۔لندن سے جاری رپورٹ کے مطابق روسی تیل کی خریداری پر پابندی کے امکانات کے ساتھ ہی عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ ہونا شروع…
عمران خان پر حملے کو ناکام بنانے والے ابتسام کیلئے حکومت پنجاب کی جانب سے انعام کا اعلان
وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے وزیر آباد میں عمران خان پر حملہ ناکام بنانے والے شخص کیلئے انعام کا اعلان کردیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب نے حملہ آور کو پکڑنے والے ابتسام کو 25 لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا۔پرویز الہٰی نے وزیرآباد حملے…
عمران خان کی حالیہ کہانی کب شروع ہوئی؟ مریم اورنگزیب نے بتادیا
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کی حالیہ کہانی 7 مارچ سے شروع ہوتی ہے، جب آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو تاحیات توسیع کی پیشکش کی گئی۔ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ کہانی 7 مارچ کو شروع ہوتی ہے،…