جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سرفراز احمد نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے پاکستانی وکٹ کیپر بیٹر بن گئے۔سرفراز احمد نے یہ اعزاز نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے جا رہے کراچی ٹیسٹ میں حاصل کیا ہے۔پاکستان کے سابق کپتان نے نیوزی لینڈ کے خلاف…

جموں: بھارتی فوج کے ہاتھوں 3 کشمیری نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی اب بھی جاری ہے۔کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق بھارتی فوج نے جموں میں کارروائی کے دوران 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔کے ایم ایس نے بتایا ہے کہ بھارتی فوج نے ان تینوں کشمیری…

اسرائیلی پارلیمنٹ میں متنازع قانون منظور، نیتن یاہو کی واپسی کی راہ ہموار

اسرائیلی پارلیمنٹ نے متنازع قانون منظور کر لیا جس سے اسرائیل کے نامزد وزیرِ اعظم بن یامین نیتن یاہو کی پارلیمنٹ میں واپسی کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے مطابق نئے قانون کے تحت جس پر جرم ثابت ہو لیکن اس کو سزا نہ دی گئی ہو…

ڈالر کے مہنگا ہونے کا سفر جاری

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کے مہنگا ہونے کا سفر تاحال جاری ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں بھی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں آج ڈالر 35 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 226 روپے 50 پیسے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر…

کراچی ٹیسٹ: نیوزی لینڈ کی بیٹنگ جاری

کراچی میں کھیلے جا رہے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز کا کھیل شروع ہو گیا ہے، نیوزی لینڈ کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے۔نیوزی لینڈ کی پہلی وکٹ 183 رنز پر گر گئی، ڈیون کونوے 92 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، ان کی وکٹ نعمان علی نے حاصل کی۔بلیک کیپس کی…

عمران خان کے بعد رمیز راجہ کو خود چلے جانا چاہیے تھا، عاقب جاوید

سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ حکومت کی تبدیلی سے بورڈ کا چیئرمین بھی تبدیل ہوتا ہے، عمران خان کی حکومت کے بعد رمیز راجہ کو خود چلے جانا چاہیے تھا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عاقب جاوید نے کہا کہ سابق چیئرمین پی سی بی…

شہد محترمہ بےنظیر بھٹو کی 15ویں برسی پر پی پی جاپان کے زیراہتمام تقریب کا انعقاد

پی پی جاپان کے صدر شاہد مجید ایڈووکیٹ کی زیرصدارت محترمہ بےنظیر بھٹو شہید کی 15ویں برسی کی پروقار تقریب ٹوکیو میں منعقد کی گئی۔پی پی جاپان کے زیراہتمام منعقد کی گئی تقریب میں جاپان کمیونٹی کی نمایاں سیاسی سماجی دینی شخصیات اور کمیونٹی کے…

ثابت کر سکتا ہوں پاکستان ڈیفالٹ نہیں ہوگا: اسحاق ڈار

وفاقی وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کا ڈیفالٹ ہونے کا کوئی چانس نہیں ہے، ثابت کر سکتا ہوں کہ پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا، یہ ماضی کا پاکستان نہیں، کیوں ڈیفالٹ کر جائے گا؟پاکستان اسٹاک ایکسچینچ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…

بابر اعظم فلو کا شکار، سرفراز کپتان مقرر

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم فلو کا شکار ہو گئے ہیں۔کراچی ٹیسٹ کے تیسرے دن بابر اعظم فیلڈنگ کے لیے نہیں آئے ہیں، سرفراز احمد ان کی جگہ کپتانی کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کے کچھ کھلاڑی وائرل فلو  کا شکار ہو…

مشرف کی طرح سلیکٹڈ کو بھی دودھ سے مکھی کی طرح نکال دیا، بلاول بھٹو زرداری

لاڑکانہ: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کٹھ پتلیوں کی جھوٹ کی سیاست کو رد کریں گے، جیسے مشرف ماضی کا حصہ بن چکا ہے ویسے سلیکٹڈ بھی اب ماضی کا حصہ ہے۔ہم نے مشرف کی طرح سلیکٹڈ کو بھی دودھ…

ملک میں دو اقتصادی نظام ایک ساتھ نہیں چل سکتے، قوم کو آئندہ بجٹ سود سے پاک چاہیے،سراج الحق

اسلام آباد :امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک میں دو اقتصادی نظام ایک ساتھ نہیں چل سکتے، قوم کو آئندہ بجٹ سود سے پاک چاہیے۔ سودی نظام معیشت آئین پاکستان کی نفی ہے، ملک کے 99فیصد عوام غیرسودی…

حنوط شدہ قیمتی جانور اور تصاویر کا خزانہ، سندھ وائلڈ لائف میوزیم

  کراچی: تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی، انسانی دباؤ اور تعمیرات سے جنگلی حیات کے قدرتی مسکن تباہ ہونے سے ان کی بقا کو شدید خطرات لاحق ہیں اور اس ضمن میں سندھ وائلڈ لائف ڈپارٹمنٹ نے ایک اہم میوزیم تعمیر کیا ہے جہاں ایک ہی چھت کے نیچے سینکڑوں…

جی آئی ڈی سی کی مد میں نادہندگان سے ایک ایک پائی وصول کرینگے، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے نے گیس انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ سیس کے واجبات کی عدم وصولی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت گیس انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ سیس (جی آئی ڈی سی) کی مد میں…

پاکستان میں رول آف لا کا اصل چہرہ بے نقاب ہو چکا ہے، فواد چودھری

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ ارشد شریف ،اعظم سواتی کیس اور عمران خان کی ایف آئی آر درج نہ ہونے کے 3 واقعات نے پاکستان میں رول آف لا کا اصل…

الیکشن اکتوبر میں ہونگے، اسمبلیاں اپنی مدت پوری کریں گی، رانا ثنااللہ

لاہور:وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ اسمبلیاں توڑنے کے عمل کو غیر جمہوری اور غیر آئینی سمجھتے ہیں، اسمبلیاں اپنی مدت پوری کریں گی، 2023کے الیکشن کی انتخابی مہم کی قیادت نواز شریف کریں گے۔…

شیشے جیسے شفاف مینڈک کا راز معلوم کرلیا گیا

  واشنگٹن: ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ بعض اقسام کے شفاف (گلاس) مینڈک ایسے ہوتے ہیں جن کے اندرونی اعضا باہر سے ہی نظر آتے ہیں اور وہ کئی حالتوں میں بدن کا 90 فیصد خون جگر میں جمع رکھتے ہیں۔ بالخصوص نیند کے دوران ان کا خون جگرمیں جمع…